#6080

مصنف : منیر احمد علوی

مشاہدات : 4011

احمدیت اسلام کیوں نہیں ؟

  • صفحات: 239
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5975 (PKR)
(ہفتہ 02 مئی 2020ء) ناشر : شبان ختم نبوت پاکستان

اسلامی تعلیمات کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ سیدنا آدم ﷤ سے شروع ہوا اور سید الانبیاء  خاتم المرسلین سیدنا محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے  بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ  دائرۂ اسلام سے خارج ہے  ۔ ختم نبوت ناصرف اسلام کی روح ہے  بلکہ وہ بنیادی عقیدہ  ہے جس پر تمام امت مسلمہ کا روزِ اول سے اتفاق، اتحاد اوراجماع ہے ۔قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں ا سلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔مولانا منیر احمد علوی صاحب کی زیر  نظر کتاب بعنوان’’احمدیت اسلام کیوں نہیں؟‘‘ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔یہ کتاب دراصل  صاحب تصنیف کے ایک سکول وکالج فیلو مسعود احمد اور جماعت احمدیہ کے احباب کے دعوے کا طویل جوابی بیانیہ  ہے ۔مولانا منیر احمد علوی نے اپنی اس شاہکار تحقیقی تصنیف میں بڑی  در دمندی اور خلوص کے ساتھ  قرآنی  ونبوی اسلوب میں اسلام کی  دعوت دیتے ہوئے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے آبا ء واجداد کے باطل عقائد کی اندھی اور جامد تقلید کو چھوڑ کر غور وفکر اور تحقیق کی کوشش کریں تو اسلام کے نورِ ہدایت سے ان کے  قلوب منور ہوجائیں گے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں مناظرانہ انداز کی بجائے  داعیانہ اسلوب اختیار  کیا ہے۔ قادیانیت کے ردّ میں یہ  داعیانہ اسلوب  تحریر ناواقفیت کی بناپر قادیانیت سے وابستہ لوگوں کےلیے  بہت مفید ہے ۔ یہ کتاب احمدی احباب کےلیے چشم کشا حقائق پر مبنی ایک نہایت اہم تحریر ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے  نوازے اور اسے   قادیانیت واحمدیت سےمنسلق لوگوں کے لیےنفع بخش بنائے ۔ آمین  ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

رائے گرامی: شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ

10

رائے گرامی: شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب مدظلہ

11

رائے گرامی: پیر طریقت حضرت حافظ ناصر الدین خاکوانی صاحب مدظلہ

12

رائے گرامی: شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب مد ظلہ

14

رائے گرامی: شیخ الحدیث حضرت ڈاکٹر سعید عنایت اللہ المکی صاحب مدظلہ

15

رائے گرامی: شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب مدظلہ

17

رائے گرامی: نواسہ امیر شریعت حضرت مولانا کفیل شاہ صاحب مدظلہ

19

رائے گرامی: پیر طریقت حضرت خواجہ خلیل احمد صاحب مدظلہ

23

رائے گرامی: حضرت مولانا ڈاکٹر الیاس فیصل صاحب مدظلہ

24

رائے گرامی: شیخ الحدیث حضرت مولانا داؤد احمد صاحب مدظلہ

26

سبب تالیف

28

میں کیا کرتا تھا شیخ راحیل احمد

30

احمدیوں سے اپیل از شیخ راحیل احمد

31

مجھے ضرور پڑھیں

32

احمدی احباب کا ایک اہم سوال

36

عقیدہ توحید اور مرزا صاحب

37

عقیدہ رسالت اور مرزا صاحب

46

ظلی وبروزی نبوت کا کیا مفہوم ہے؟

52

حضرات صحابہ کرام اور مرزا صاحب

65

قرآن مجید اور مرزا صاحب

68

حرمین شریفن اور مرزاصاحب

70

قابل توجہ بات

73

مسلمانوں کے پیچھے نماز

76

احمدی احباب کے لیے بڑی الجھن

77

اخلاق حسنہ اور مرزا صاحب

78

جماعت احمدیہ مرزا صاحب کی نگاہ میں

86

خاصہ مومن اور مرزا صاحب

89

جماعت احمدیہ میں رائج چندوں کا نظام

96

مرزا صاحب کا اولین کارنامہ ’’براہین احمدیہ‘‘

104

مرزا صاحب کا انہماک

107

مرزا صاحب اور گورنمنٹ برطانیہ

111

مرزا صاحب کی چند خلاف واقع باتیں

120

مرزا صاحب اور جماعت احمدیہ کا اپنی تعداد کے بارے میں مبالغہ آرائی

122

مرزا صاحب اور ان کے دعوے

129

مرزا صاحب کی علمی حیثیت

132

مرزا صاحب اور ان کے امراض

133

مرزا صاحب اور ان کا دعوی مسیحیت

140

دعوی مسیحیت میں تدریجی پالیسی

144

مرزاصاحب کے تبدیلی عقیدہ پر احمدی احباب کا عذر

153

کیا مرزا صاحب مسیح موعود ہو سکتے ہیں؟

156

مرزا صاحب کا عجیب وغریب لطیفہ

176

قبر مسیح علیہ السلام کے بارے میں مرزا صاحب کے نظریات

177

حضرت مسیح علیہ السلام کی عمر کے بارے میں مرزا صاحب کے نظریات

180

حضرت مسیح علیہ السلام مرزا صاحب کی نگاہ میں

181

توہین آمیز عبارات پر مربیان سلسلہ کی دفاعی حیثیت

184

احمدی احباب سے میرے سوالات

194

رفع ونزول عیسیٰ علیہ السلام پر چند عقلی اعتراضات

196

مرزا صاحب اور دعوی مہدویت

200

مہدویت کے بارے میں مرزا صاحب کے متضاد ونظریات

206

مرزا صاحب کے اپنے دعوے کے ثبوت میں دلائل

211

مرزا صاحب کی صداقت کی دلیل کسوف وخسوف

214

مرزا صاحب کی صداقت پر ایک اور دلیل

222

احمدیوں کے بارے میں ملت اسلامیہ کے فیصلے کی حیثیت

225

ایک جماعتی مغالطے کی حقیقت

230

میری چند اختتامی گزارشات

233

ماہنامہ ’’البلاغ‘‘ حضرت مفتی محمود اشرف صاحب مدظلہ کا تبصرہ

236

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46844
  • اس ہفتے کے قارئین 46844
  • اس ماہ کے قارئین 2118761
  • کل قارئین113726089
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست