#960.46

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 3071

تحریک ختم نبوت جلد 47

  • صفحات: 493
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12325 (PKR)
(اتوار 16 نومبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فاتحۃ الکتاب

 

10

کیا مرزا قادیانی مثیل آدم تھے

 

11

مرزائیت کی شرم ناک ناکامی

 

14

تنقید شرح بخاری پارہ اول مسمی فضل الباری

 

17

مرزا قادیانی کا پاؤں دو کشتیوں میں

 

27

مراقی نبی

 

30

مسیحیت مرزائی اور دنیا

 

34

مولوی سعد اللہ مرحوم اور مرزا قادیانی

 

37

مرزا قادیانی نادان تھے

 

42

مرزائی افتراء پردازی

 

44

احمدیہ جماعت کا جلسہ سالانہ میں خیر مقدم

 

50

قادیانی حضرات نوٹ کر لیں

 

55

لاہوری احمدیوں کا جلسہ

 

57

مرزا قادیانی کا مولوی ثناء اللہ کیساتھ آخری فیصلہ

 

62

خلیفہ قادیانی کی ملکی واقفیت

 

70

میں مرزائیوں سے مباہلہ کیوں کروں

 

77

مرزا قادیانی با ایمان تھے؟

 

87

مزرا صاحب نبی تھے جیسے کوا

 

94

مرزا قادیانی کون ہیں

 

112

قادیان میں اسلامی جلسہ

 

122

کیا مرزا جی صاحب کتاب نبی تھے

 

140

مرزا صاحب کی نبوت کا پول

 

162

مرزائی کس طرح تبلیغ اسلام کرتے تھے

 

188

قادیان میں طاعون

 

201

احمدیت اور اسلام

 

219

مرزا قادیانی کی سیرت پر لیکچر

 

240

لاہوری جماعت احمدیہ سے چند مطالبات

 

266

خنازیر زندہ ہیں بلکہ غراتے ہیں

 

283

دجال کا گدھا قادیان میں

 

301

مرزا صاحب کے پاؤں چار کشتیوں میں

 

312

کیا مرزا قادیانی مسیح موعود تھے

 

327

قادیانی وفد گورنر کے حضور

 

362

رسول قادیان اور اس کا عمل بالقرآن

 

373

افغانستان میں مرزائی غضب کا نزول

 

387

نکاح مرزا

 

405

تاریخ مرزا

 

428

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81276
  • اس ہفتے کے قارئین 115104
  • اس ماہ کے قارئین 1731831
  • کل قارئین111053269
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست