#960.35

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 2827

تحریک ختم نبوت جلد36

  • صفحات: 433
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12990 (PKR)
(بدھ 09 جولائی 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مشمولات کتاب کا تعارف

 

4

فتوی در تکفیر منکر عروج جسمی و نزول حضرت عیسیؑ

 

8

النصر المبین فی رد اقوال الجاہلین

 

88

رقیمۃ الاخلاص

 

101

عبارت منصفانہ بنام محمد احسن امروہی

 

119

نصرۃ الحق فی رد قول الرزاھق

 

121

حافظ یعقوب قادیانی کی عبارت منصفانہ

 

171

مباحثہ میرٹھ

 

174

خط بابت دعاوی مرزا قادیانی

 

177

رد الشبہات القادیانیہ بالا حادیث والآیات القرآنیہ

 

181

راست بیانی برشکست قادیانی

 

217

وسیلۃ المبتلا لدفع البلاء

 

297

ازالۃ المرزا القادیانی

 

305

البیان فی حقیقت مرزا غلام احمد وسید احمد خان

 

359

قادیانی محاسب اور خدا وند مسیح کے شاگردوں کی تعداد

 

411

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81322
  • اس ہفتے کے قارئین 115150
  • اس ماہ کے قارئین 1731877
  • کل قارئین111053315
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست