#960.02

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 22361

تحریک ختم نبوت - جلد3

  • صفحات: 582
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17460 (PKR)
(جمعرات 03 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

5

کتاب الوصیت

 

9

بہشتی مقبرہ

 

20

تقسیم بنگال

 

26

علم الدرمان

 

37

شہادۃ القرآن

 

41

ڈاکٹر عبدالحلیم

 

46

مباہلہ سے فرار

 

79

اخبار اہل حدیث

 

124

کذبات مرزا

 

224

عمر مرزا

 

245

مباحثہ رام پور

 

277

مباحثہ لدھیانہ

 

283

دانیال کی پیش گوئی

 

340

مسیح موعود

 

349

دجال

 

388

شخصیات

 

399

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78169
  • اس ہفتے کے قارئین 111997
  • اس ماہ کے قارئین 1728724
  • کل قارئین111050162
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست