#960.26

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 5836

تحریک ختم نبوت جلد27

  • صفحات: 400
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16000 (PKR)
(جمعہ 02 اگست 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مشمولات کتاب کا تعارف

 

7

مرزا قادیانی ہوشیار پور میں

 

14

منشی محمد رمضان کی تنقید

 

17

قادیانی بنام نورالدین

 

19

قادیانی اشتہار دہم جولائی 1888ء

 

24

فضل احمد کورام کرنے کی کوشش

 

32

غلام احمد بیگ بابت مرزا امام الدین

 

35

غلام احمد بیگ بابت محمد بیگ

 

39

طلاق وعقوق

 

42

غلام احمد بیگ بنام علی شیر بیگ

 

46

عزت بی بی بنام والدہ

 

51

منکوحہ آسمانی درآسمانی فیصلہ

 

55

قادیانی بنام بٹالوی

 

57

بٹالوی بنام قادیانی

 

58

جرح برقادیانی

 

76

جواب جرح اور جواب الجواب

 

96

منکوحہ آسمانی در قادیانی شہادۃ القرآن

 

117

کرامات الصادقین میں منکوحہ آسمانی

 

131

منکوحہ آسمانی در انجام آتھم

 

134

اشتہار بابت لیکھ رام میں منکوحہ آسمانی کا ذکر

 

160

منکوحہ آسمانی در قادیانی سراج منیر

 

162

منکوحہ آسمانی درقادیانی حجۃ اللہ

 

162

منکوحہ آسمانی درقادیانی کتاب البریہ

 

163

منکوحہ آسمانی در قادیانی ترقی القلوب

 

165

منکوحہ آسمانی  اور اس کی ممکنہ سوتن

 

166

قادیانی کے عدالتی بیان میں منکوحہ آسمانی

 

174

منکوحہ آسمانی درقادیانی تحفہ غزنویہ

 

179

منکوحہ آسمانی در تحفو گولڑویہ

 

185

منکوحہ آسمانی در نزول المسیح

 

187

منکوحہ آسمانی در تذکرۃ الشہادتین

 

191

منکوحہ آسمانی درسفر نامہ دہلی 1905ء

 

197

منکوحہ آسمانی در حکیم نورالدین

 

220

منکوحہ آسمانی در اشاعۃ السنہ جلد17

 

231

منکوحہ آسمانی درکلمہ فضل رحمانی

 

238

منکوحہ آسمانی در اشاعۃ السنہ جلد18

 

255

منکوحہ آسمانی درالہامات مرزا

 

260

منکوحہ آسمانی درعصائے موسیٰ

 

276

منکوحہ آسمانی درالسیف المسلول

 

285

منکوحہ آسمانی درتازیانہ عبرت

 

290

منکوحہ آسمانی درسیف چشتیائی

 

291

منکوحہ آسمانی درضمیمہ شحنہ ہند میرٹھ

 

300

منکوحہ آسمانی درمعیار الحق المبین

 

321

منکوحہ آسمانی در بجلی آسمانی برسردجال قادیانی

 

323

منکوحہ آسمانی در چودہویں صدی کا مسیح

 

330

منکوحہ آسمانی درراست بیانی برشکست قادیانی

 

370

منکوحہ آسمانی در البیان

 

375

منکوحہ آسمانی در افادۃ الافہام

 

383

منکوحہ آسمانی در معیار المسیح

 

396

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4450
  • اس ہفتے کے قارئین 320839
  • اس ماہ کے قارئین 108084
  • کل قارئین114000084
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست