#960.18

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 23253

تحریک ختم نبوت جلد19

  • صفحات: 500
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15000 (PKR)
(اتوار 18 نومبر 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قادیانی رسالہ مباہلہ کا جواب

 

5

قادیانی عربی مکتوب کا جواب

 

10

قادیانی استفتاء کا بٹالوی جواب

 

23

قادیانی سراج منیر کا بٹالوی جواب

 

32

خواجہ غلام فرید کے خطوط بنام قادیانی

 

36

مبارک علی کا مباحثے سے گریز

 

86

بٹالوی ورفقاء کی تیرہ ماہ میں ذلت کی قادیانی پیش گوئی

 

124

قادیانی کے حج البیت کا معاملہ

 

211

کرشن قادیانی او ربٹالوی

 

222

قادیانی پیش گوئی بابت زلزلہ پر بٹالوی تبصرہ

 

337

براہین جلد پنجم میں قادیانی کا بٹالوی سے خطاب

 

380

اسلامی حکم سیاسی متعلق جہاد وقتل مرتد

 

404

متفرقات

 

467

مقدمہ دیوار

 

467

مرزا قادیانی عدالتوں میں

 

479

مرزائیوں کی تعداد

 

485

بٹالوی کا رجوع قادیانی کے الہامات اور خوابیں

 

492

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 98388
  • اس ہفتے کے قارئین 311143
  • اس ماہ کے قارئین 98388
  • کل قارئین113990388
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست