#960.15

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 22825

تحریک ختم نبوت جلد16

  • صفحات: 470
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14100 (PKR)
(جمعرات 15 نومبر 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

شیخ الاسلام کی تحریکی خدمات پر ایک طائرانہ نظر

 

5

براہین احمدیہ

 

64

شیخ الاسلام بٹالوی اور براہین احمدیہ

 

69

براہین احمدیہ معاصرین کی نظر میں

 

77

نشان نمائی کا قادیانی چیلنج

 

80

چند قادیانی خطوط

 

85

فتنہ قادیانی

 

123

شیخ الاسلام اور قادیانی کی پہلی اور دوسری تحریریں

 

206

شیخ الاسلام کی تیسری تحریریں

 

207

شیخ الاسلام کی تحریر پنجم

 

222

شیخ الاسلام کی تحریر ششم

 

244

شیخ الاسلام کی تحریر ہفتم

 

254

قادیانی کی تحریر ہشتم اور شیخ الاسلام کا تبصرہ بمنزلہ جواب

 

337

متفرقات

 

414

پنڈت لیکھ رام اور تردید قادیانیت

 

414

قادیانی کے مالی معاملات

 

462

قادیانی اشتہار 3مئی 1891ء

 

467

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79837
  • اس ہفتے کے قارئین 113665
  • اس ماہ کے قارئین 1730392
  • کل قارئین111051830
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست