#2628.09

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

مشاہدات : 7241

تفسیر مظہری جلد دہم

  • صفحات: 470
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18800 (PKR)
(جمعہ 29 مئی 2015ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۂ الملک

 

موت وحیات کی بحث

 

13

اعیان ثابتہ اور عالم امثال کا ذکر

 

15

سات اعمل میں جلدی کرو

 

17

تمام ستارے آسمان دنیا میں ہیں

 

19

اللہ کاخوف سب سے بڑی حکمت ہے

 

21

سورۃ الملک کے فضائل

 

28

سورۃ قلم

 

سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا گیا

 

31

اللہ تعالیٰ کا فرمان و انک لعلیٰ خلق عظیم

 

32

حسن خلق کے فضائل

 

32

اللہ تعالیٰ کا فرمان یوم یکشف عنس اق

 

43

محشر کے بارے میں احادیث

 

43

دیدار الہٰی اور کشف ساق

 

43

رافضی اوردوسرے اہل ہواء سجدہ نہ کر سکیں گے

 

46

منافقین کی علامات

 

46

حضرت یونس ﷤ کا قصہ

 

48

حضرت حنظلہ والی حدیث

 

52

اولیاء اللہ کی علامات

 

53

نظر کی دواء

 

53

سورۃ الحاقہ

 

 

حضرت صالح ﷤کا قصہ

 

55

یہ دل برتن ہیں

 

56

آسمان و زمین کےدرمیان دوری

 

60

زنجیر کا ستر گز لمبا ہوتا

 

63

حدیث کبریائی میری چادرہے

 

64

غسلین کی تفسیر

 

65

سجدہ اور تسبیح کی فضیلت

 

68

سورۃ المعارج

 

 

جنت کے سودرجے ہیں

 

70

جنتی اہل اعراف کو دیکھیں گے

 

70

عرش کی بلندی تک کی مسافت

 

71

شفاعت والی حدیث

 

73

اگر انسان کی سونے کی دو وادیاں ہوں

 

75

مومن کامعاملہ بھی عجیب ہے

 

76

انسانوں کی استعداد مختلفہوت یہے

 

76

جس آدمی کو کوئی عورت اچھی لگے تووہ اپنی بیوی کی طرف لوٹ آئے

 

78

حدیث قدسی، اے انسان کیا تومجھےعاجز کر سکتا ہے ؟

 

81

سورۃ نوح

 

 

مجھے انبیاء پرچھ چیزوں میں فضیلت دی گئی

 

83

قضاء کی دو قسمیں ہیں : قضاء معلق ، قضا مبرم

 

84

قضاء کودعا ہی رد کر سکتی ہے

 

85

سورۃ الجن

 

 

ایمان وہبی چیز ہے اس میں کوئی اختیار نہیں

 

99

عروج ونزول کے کمالات

 

100

جنوں کا فرشتوں کی باتیں سننا

 

102

نیک جنوں کے لیے ثواب اور گناہگاروں کے لیےعذاب

 

105

مساجد کی عظمت اور ان کی صفائی

 

109

مسئلہ علم غیب

 

112

اولیاء کا الہام

 

112

اولیاء کی کرامات

 

113

حضرت عمر کا لشکر بھیجنا

 

113

صالح خوابیں نبوت کا چالیسواں حصہ ہیں

 

114

علم لدنی

 

114

خالق اور مخلوق کےدرمیان تعلق

 

115

نقاط ، خطوط اور جادو کا علم

 

116

جس نے علم نجوم سیکھا اس نے جادو سیکھا

 

117

سورۃ المزمل

 

 

وہ احادیث جن میں یہ ذکر ہے کہ حضور ﷺ اتنا قیام فرماتے کہ آپ کے قدم سوج جاتے

 

122

ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کی حکمت تدبر کرنا

 

123

دو کلمے جو زبان پر خفیف ہیں

 

124

مجھے بوڑھا کر دیا ہے

 

124

قرآن کی حقیقت کا منکشف ہونا

 

125

اور پیشانی سے پسینہ نمودار ہو جاتا ہے

 

125

نبوت کی ولایت پرفضیلت

 

126

رات کی نماز کی فضیلت

 

128

دل کا ذکر

 

128

قرآن پڑھتے وقت بسم اللہ شریف پڑھنا

 

129

اللہ کا ہونا یہ زندگی میں رکاوٹ کا باعث نہیں

 

131

سلوک کی منازل ، صبر کا مقام سب سے بلند ہے

 

132

اےآدم جہنم کا حصہ نکالو

 

134

کیا تہجد کی نماز حضورﷺ پر واجب تھی

 

136

قرات کی مقدار

 

138

کیا ہر رکعت میں پورا قرآن پڑھنا واجب ہے ؟

 

141

عمل میں میانہ روی اور اس پر مواظبت

 

143

کسے اپنے مال کی بجائے وارث کا مال زیادہ محبوب ہے ؟

 

144

سورۃ المدثر

 

 

تکبیر تحریمہ کے بارے میں علماء کے اقوال

 

146

مکان ،کپڑوں ، بدن ، دل اورنفس کی پاکیزگی

 

147

صورۃ اور حضرت ا سرافیل کا ذکر

 

149

جہنم میں پہاڑ پر چڑھنا

 

151

جہنم کے داروغوں کی صفات ،ان کی تعداد

 

152

ان کی حقیقی تعدا اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے

 

154

آخرت میں کفار کامؤاخذہ اعمال فرعیہ پر بھی ہو گا

 

157

کبیرہ گناہ کرنے والوں کےلیے شفاعت

 

158

شفاعت کا کون مستحق نہیں ؟

 

159

سورۃ القیامہ

 

 

نفس امارہ ،لوامہ اور مطمئنہ کا ذکر

 

162

محکم اورمتشابہ

 

167

دیدار الہٰی

 

167

سورۃالدہر

 

 

ھل اتیٰ علی الانسان کی تفسیر صوفیاء کی نظر میں

 

177

جنتیوں اور ا ن کو حاصل ہونےوای نعمتوں کا ذکر

 

179

نذر کے مسائل

 

180

کمزوروں کےبارے میں اللہ سے ڈرو

 

185

صدقہ اللہ تعالیٰ کا غضب دور کر دیتا ہے

 

187

جنت کے پیالوں کی شان

 

188

مقربین کو شراب طہور دی جائے گی

 

191

نماز میں لوگوں جیسی گفتگو مناسب نہیں

 

194

سورۃ المرسلات

 

 

پیدائش کےمراحل

 

200

احسان کی وضاحت

 

205

سورۃ النبا

 

 

صور سے کیا مراد ہے ؟

 

210

پل صراط کا بیان

 

212

طاغین سے مراد خواہش پرست ہیں

 

213

مومن گناہگاروں کےلیےعذاب

 

216

متعقین کو اخلاص اور قرب کےمراتب کےمطابق بدل دیا جائے گا

 

217

میرے صحابہ کو گالی نہ دو

 

218

میری امت کی مثال بارش جیسی ہے

 

219

روح کیا ہے ؟

 

220

قبر کا عذاب اور ثواب

 

222

سورۃ النازعات

 

 

مومنوں اور کفار کی روحوں کا نکالنا

 

224

جہنم کوشہوات نےگھیر رکھا ہے

 

233

دنیا ملعون ہے

 

233

خواہش نفس تمام منہات کی سردار ہے

 

234

خواہش نفس کا غلام کتنابرا ہے ؟

 

234

خواہش نفس چھوڑنےکے تین مرتبے

 

235

سورۃ عبس

 

 

جو قرآن پڑھتا ہے

 

242

سردار نے گھر بنایا اور کھانا تیار کیا

 

244

سورۃ کورت

 

 

جوقیامت دیکھنا پسند کرے

 

248

حمل گرانے کا مسئلہ

 

251

لونڈی اور آزاد سےعزل کرنا

 

251

سورج عرش کے نیچے سجدہ کرتا ہے

 

253

سب سے پہلے جبرئیل امین سر اٹھاتا ہے

 

254

تعین اول حقیقت محمدیہ ہے

 

254

حضورﷺ کااپنے رب کا دیدار کرنا

 

255

حضورﷺ رحمۃ للعالمین ہیں

 

257

سورۃ الانفطار

 

 

جب نطفہ رحم میں قرار پکڑتا ہے

 

260

قبروں میں جنت اور دوزخ کو بیش کرنا

 

262

سورۃ المطففین

 

 

موقف، سورج کے قریب ہونے ، گرمی اور پسینے کے بارے میں وارد ہونے والی روایات

 

265

سجین کیا ہے ؟

 

266

جب مومن گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر سیاہ نقطہ پڑ جاتا ہے

 

269

علیون ساتویں آسمان کےاوپر ہے

 

270

دنیوی سامان پر مقابلہ مناسب نہیں

 

273

سورۃ الانشقاق

 

 

جس کا حساب میں مناقشہ ہو ا و ہ عذاب میں مبتلا کیا گیا

 

278

تم پہلے لوگوں کی طریقوں پرچلو گے شبرا بشیر

 

280

سجدہ تلاوت کےمسائل

 

281

سورۃ البروج

 

 

گواہوں کی تعظیم بجا لاؤ

 

285

لوح محفوظ سفید موتی کی ہے

 

291

سورۃ الطارق ۔ سورۃ الاعلیٰ

 

 

تسبیح کا واجب ہونا

 

296

ہر شے اندازے کےمطابق ہوتی ہے

 

297

قرآن کو یادر کھنےاور نہ بھلانے کاحکم

 

298

تکبیر تحریمہ نماز کی شرط ہے یا رکن ؟

 

300

عید کی نماز سےپہلے صدقہ فطر

 

301

سلسلہ مجددیہ کے اذکار

 

302

سورۃ الاعلیٰ کی فضیلت

 

303

عروج میں سورۃ الاعلیٰ کا اثر

 

303

سورۃ الغاشیہ

 

 

جہنمیوں کا کھانا اور ان کا مشروب

 

305

سورۃ الفجر

 

 

دسوین ذی الحجہ اللہ کا محبوب ترین دن ہے

 

310

فرض نمازوں کے بعد افضل نماز

 

310

فرعون کی بیوی کا واقعہ

 

313

رشک صرف دو چیزوں پر ہونا چاہیے

 

316

فقراء کی اغنیاء پر فضیلت

 

317

قیامت کے روز ملائکہ کی صفیں

 

318

جہنم کو لانے کامسئلہ

 

319

صالح بندوں کا ذکر

 

323

سورۃ البلد

 

 

مکہ کی فضیلت

 

324

غلام آزاد کرنا اور کھانا کھلانا

 

327

سورۃ الشمس

 

 

لوگ جو عمل کرتے ہیں کیا اس کا فیصلہ ہوچکا ہے ؟

 

332

اے اللہ میں عجز و کسل سے تیری پناہ چاہتا ہوں

 

333

اے اللہ میرے نفس کو تقوی عطا فرما

 

333

حضرت آدم کا بیٹا جس نے اپنے بھائی کو قتل کیا

 

334

سورۃ اللیل

 

 

اپنے آپ کوجہنم سےبچاؤ خواہ کھجور کےٹکڑے سے

 

337

تمام صحابہ عادل ہیں

 

340

صحابہ کی شان میں احادیث

 

340

مومن ہمیشہ جہنم میں نہیں رہتا اگرچہ فاسق ہی کیوں نہ ہو

 

341

ابوبکر صدیق انبیاء کےبعد سب سے افضل ہیں

 

344

سورۃ الضحیٰ

 

 

اہل بیت کے لیے اللہ تعالیٰ نے آخرت کو پسند کیا

 

347

مسئلہ عروج و نزول

 

349

قناعت اورنفس کی غنا

 

351

میں اور یتیم کی پرورش کرنےوالا اس طرح ہوں گے

 

351

کھانے کھلانے والے اور شکر کرنےوالے کا اجر روزے دار او رصابر جیسا ہو گا

 

352

نعمت شکر پر شکر واجب ہے

 

353

سورۃ الم نشرح

 

 

رسول اللہ ﷺکے شرح صدر کے بارے میں وارد ہونےوالی احادیث

 

355

شرح صدر اور حقیقی اسلام

 

355

اللہ تعالیٰ کا فرمان جب میرا ذکر ہوگا تیرا بھی میرے ساتھ ذکر ہو گا

 

357

ایک تنگی کے ساتھ دو آسانیاں

 

358

سورۃ الم نشرح کی قرات مقام نزول میں مددگار ہے

 

360

سورۂ والتین

 

 

ہر بچےکو فطرت سلیم پر پیدا کیا کیا ہے

 

362

سورۃ العلق

 

 

وحی کا آغاز اورحضورﷺ کا غار حرامیں قیام کرنا

 

366

بسم اللہ شریف سورت کا جزء نہیں

 

368

جہانوں کےعلوم انسان کے عل کا بعض ہیں

 

371

سورۃ القدر

 

 

لیلۃ القدر آخری عشرہ میں بدلتی رہتی ہے

 

379

لیلۃ القدر کی فضیلت

 

383

سورۃ البینۃ

 

 

خاص بشر خاص فرشتوں سے فضیلت رکھتے ہیں

 

387

اللہ تعالیٰ سے بندے کے راضی ہونے کی کئی صورتیں ہیں

 

388

حضورﷺ کا حضرت ابی کے لیے فرمان

 

389

سورۃ الزلزال

 

 

زمین اپنے جگر کے ٹکڑے باہر پھینک دے گی

 

391

زمین پر جو عمل کیا گیا ہو گا وہ اس بارے میں گواہی دے گی

 

392

کسی نیکی کو حقیر نہ جانو

 

393

کافر کی نیکیاں حقیقت میں نیکیاں نہیں

 

394

گناہ صغیرہ سے بچنا چاہیے

 

394

اس سورت کی فضیلت

 

395

سورۃ العدیت

 

 

حاجی صبح کے وقت مزدلفہ سےمنی آئے

 

397

سورۃ القارعہ

 

 

میزان کا ذکر

 

399

جن کے اعمال نہیں تو لے جائیں گے

 

401

شہادت کا پورا پورا اجر دیا جائے گا

 

402

شائد الہ بلاء سےمراد اہل عشق ہیں

 

402

سورۃ التکاثر

 

 

تکاثر سےنہی اور تواضع کاحکم

 

404

ہم عذاب قبر میں شک کرتے تھے

 

405

خبر مشاہدہ جیسی نہیں ہوسکتی

 

406

سورۃ العصر

 

 

نیکی کاحکم دینا اور برائی سے روکنا واجب ہے

 

409

سورۃ الہمزہ

 

 

آرزو او رموت کےبارے میں حضورﷺ کا خط کھینچنا

 

412

ہزار سال تک جہنم جلائی گئی

 

413

سورۃ الفیل

 

 

اصحاب فیل کا واقعہ

 

415

سورۃ القریش

 

 

قریش کے فضائل

 

421

سورۃ الماعون

 

 

نماز سےغفلت کرنےوالوں سےکیا مراد ہے ؟

 

426

خنزب شیطان

 

427

سورۃ الکوثر

 

 

الکوثر سےکیامراد ہے ؟

 

429

سورۃ الکافرون

 

 

سورت کے فضائل

 

434

سورۃ النصر

 

 

فتح مکہ کا واقعہ

 

435

اہل یمن سب سےنزم دل ہیں

 

446

دن میں ستر دفعہ استغفار پڑھنے کاحکم

 

447

سورۃ اللہب

 

 

تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی ہے

 

450

سورۃ الاخلاص

 

 

اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی شریک نہیں

 

453

لاموجودالاھو

 

453

جوتیرا مقصود ہےوہی تیرا معبود ہے

 

455

بنی آدم نےمیری تکذیب کی

 

456

سورۃ الاخلاص کے فضائل

 

456

سورۃ الفلق اورسورۃ الناس

 

 

اگر بوڑھے لوگ اوردودھ پیتے بچے نہ ہوں

 

464

دونوں سورتوں کے فضائل

 

465

قرآن کے فضائل

 

467

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85364
  • اس ہفتے کے قارئین 119192
  • اس ماہ کے قارئین 1735919
  • کل قارئین111057357
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست