#4573

مصنف : پروفیسر سعید مجتبی سعیدی

مشاہدات : 5395

سونا چاندی کے زیورات کیسے خریدیں

  • صفحات: 32
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 640 (PKR)
(پیر 19 جون 2017ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اشیاء کی خرید وفروخت کے سلسلہ میں سونے چاندی کو بطور قیمت مقرر اور ادا کرنے کا سلسلہ قدیم زمانہ سے چلا آ رہا ہے۔عربوں کے ہاں دینار اور درہم کا رواج بھی اسی سلسلہ کی کڑی تھی۔ زیر تبصرہ کتاب" سونا چاندی کے زیورات کیسے خریدیں؟"محترم پروفیسر سعید مجتبی سعیدی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے سونا چاندی خریدنے کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف  کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

شروعات ہی غلط

 

5

عرض مؤلف

 

9

مستعمل اور نئے زیورات کا باہمی تبادلہ

 

11

سونا ادھار پر خریدنا

 

13

اپنے زیورات خریدنے کی شرط پر گاہک سے مستعمل سونا خریدنا

 

14

زیور تیار کرنے کےلیے مختلف لوگوں کے سونے کو پگھلا کر خلط ملط کر دینا

 

16

زیور بنانے کی اجرت کی ادائیگی کا وقت

 

17

سونا خریدتے وقت کچھ قیمت نقد ادا کرنا اور کچھ ادھار کرنا

 

18

مختصر مدت کے ادھار پر سونا خریدنا

 

19

خالص سونے کے عوض نگینے الماس اور زرکو ان سمیت سونے کی خرید

 

19

خلاف شرع کام کرنے والے دکاندار کے ہاں ملازمت کرنا

 

19

سونے کی قیمت کی چیک کی صورت میں ادائیگی

 

20

طلائی زیور ذی روح کی صورت میں ڈھلا ہوا ہو تو اس کی خرید و فروخت

 

31

سونے کی کچھ قیمت ادا کر کے بقیہ قیمت کی ادائیگی پر سونا وصول کرنا

 

23

قیمت وصول کیے بغیر مجبورا سونا دینا

 

23

دکاندار کے پاس سونا رہن رکھ کر کسی سے مشاورت کے لیے سونا لے جانا

 

24

سونے کی منافع پر فروخت

 

25

مردوں کے استعمال کے لیے طلائی انگوٹھیاں بنانا اور  ان کی فروخت

 

26

مردوں کے لیے سونے کی تحریم میں حکمت و مصلحت

 

27

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52842
  • اس ہفتے کے قارئین 581984
  • اس ماہ کے قارئین 369229
  • کل قارئین114261229
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست