#1416

مصنف : سعید احمد چنیوٹی

مشاہدات : 7459

شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ ویرووالوی حیات وخدمات

  • صفحات: 610
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27450 (PKR)
(پیر 16 ستمبر 2013ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

سرزمین فیصل آباد کو جن نفوس قدسیہ نے کتاب و سنت کے علم سے سیراب کیا ان میں سے  ایک  استاذ العلماء ، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عبداللہ محدث امرتسری ہیں ۔ کلیہ دارالقرآن و الحدیث انہی کی یاد گار ہے جو تقریبا نصف صدی سے علم و عمل کے میدان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔ یہ درسگاہ انہوں نے آزادی برصغیر کے بعد قائم کی تھی ۔ جس سے بے شمار حضرات  استفادہ کر چکے ہیں ۔ مولانا نے ہمیشہ ہی دنیا سے بے رغبتی اختیار کی بلکہ وغظ و تبلیغ اور تدریس  کی جو خدمات سرانجام دیتے اس کا بھی معاوضہ نہ لیتے اور اپنی تجارت شروع کی ۔ انہوں نے اپنی تمام دلچسپیوں کا مرکز اپنے طلباء کو بنا رکھا تھا انہیں اللہ کے دین سے روشناس کرانا ان کی زندگی کا مقصد اولین تھا ۔ آپ نحو ، صرف ، منطق ، بلاغت ، معانی میں یکتائے روز گار تھے ۔ اور علم الفرائض کے تو گویہ امام تھے ۔ اس علم کی معروف کتاب السراجی کی انہوں نے شرح بھی لکھی ہے ۔ آپ علوم میں بہت زیادہ رسوخ رکھتے تھے ۔ اسی وجہ سے آپ کے اساتذہ آپ پر مکمل اعتماد کر تے تھے ۔ ان کی علالت  یا عدم موجودگی میں آپ ہی مسند تدریس ارشاد فرمایا کر تے تھے ۔ (ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

7

حرف ناشر

 

8

حرفے چند

 

11

حرف سپاس

 

16

تاثرات

 

24

ابتدائیہ

 

29

امر تسر دینی سیاسی معاشرتی حیثیت

 

39

ویرووال افغاناں

 

55

آباؤ اجداد

 

65

پیدائش سے فراغت علمی تک

 

57

مولانا محمد عبداللہ تعلیمی ، تبلیغی اور جہادی مساعی

 

83

داستان ہجرت اور پاکستان آمد

 

111

حیات سعیدکی جھلک

 

123

متحرک اور فعال شخصیت

 

177

مسلک سے وابستگی تنظیمی اور سیاسی موقف

 

191

اساتذہ کرام رحمہم اللہ علیہم اجمعین

 

205

معاصرین کرام

 

237

چراغ سحری

 

253

اولاد واحفاد

 

263

یادیں تاثرات ومشاہدات

 

273

مدرسہ دارالقرآن والحدیث

 

313

مدرسہ دارالقرآن والحدیث سے کلیہ دارالقرآن والحدیث تک

 

337

نامہ ہائے تعزیت

 

393

علمی نکات

 

399

فتاوی جات

 

465

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91632
  • اس ہفتے کے قارئین 304387
  • اس ماہ کے قارئین 91632
  • کل قارئین113983632
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست