شادی ایک سماجی تقریب ہے جو دنیا کے ہر مذہب ہر خطے اور ہر قوم میں جاری وساری ہے کیونکہ اس کا تعلق زندگی کی بقا اور تسلسل کے اس مخصوص عمل سے ہے جسے چھوڑ دینے سے نسلِ انسانی ہی منقطع ہوکررہ جائے گی۔ دینِ اسلام میں بھی شادی کوایک اہم معاشرتی تقریب کی حیثیت حاصل ہے ۔تقریب نکاح کاطریقہ اس قدر آسان ہونے کے باوجود ہمارے موجودہ معاشرے میں اسے ایک مشکل ترین تقریب بنادیاگیا ہے ۔بات طے کرنے سےلے کر قدم قدم پر ایسی رسومات ادا کی جاتی ہیں جن میں مال خرچ بھی ہوتا ہے اور متعلقین کوبھی بار بار مال اور وقت خرچ کر کے ان رسومات میں شریک کیا جاتا ہے ۔ ان رسومات پر ایک طائرانہ نظر رڈالنے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے اکثر کاتعلق ہندو مذہب کی شادی کی رسومات سے ہے ۔اور کچھ لوازمات مغربی معاشرے کے بھی شامل کر لیے گیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتابچہ ’’ شادی کے مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں ‘‘ العلامہ الشیخ صالح بن غانم السدلان صاحب کی تحریر ہےجس کا اردو ترجمہ مختار احمد ندوی نے کیا ہے ۔انہوں نے اس موضوع کو بڑے ہی مؤثر ودلکش اور دلنشیں انداز میں پیش فرمایا ہے اور اس کتابچہ میں مسائل وغیرہ کو کتاب وسنت کےحوالہ جات سے مزین کیا ہے اور نتیجہ خیز بات کو عیاں کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتابچہ کو عوام الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے (آمین) (رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
6 |
مولف حفظ اللہ کی شخصیت |
8 |
مقدمہ مولف |
11 |
مہراوراس سےمتعلق شرعی احکام |
16 |
شوہر پر بیوی کےحقوق |
16 |
شوہر پر بیوی کےحقوق |
16 |
صداق کالغوی معنی |
16 |
مہرکس چیز سےواجب ہوتی ہے |
16 |
مہرکاصطلاحی معین |
16 |
مہرکی مشروعیت کی حکمت |
17 |
نکاح میں مہر مقرر کرنےکاحکم |
19 |
مہرکاحکم |
20 |
بحث کاخلاصہ |
22 |
مہرکی انتہائی حد |
24 |
مہرکی سب سےکم حدکابیان |
25 |
مہرمیں غلو کرنےکابیان |
38 |
مہرمیں غلو کےاسباب |
44 |
مہرکی زیادتی کےمنفی نتائج |
46 |
مہر میں زیادتی کاحکم |
48 |
حاصل کلام |
54 |
وہ اسباب جن کی وجہ سےعورت کو پورا مہردینا واجب ہوتاہے |
58 |
مہردھی دینے کابیان |
66 |
عقد سے پہلے مخطوبہ کےساتھ خلوت کابیان |
73 |
وہ اسباب جن کی وجہ سے سار امہر ساقط ہوجاتاہے |
76 |
نقد اورادھار مہر کاحکم |
79 |
اس ہدیے کاحکم جو پیشگی طورپر دئیے جائیں |
86 |
شادی کی انگوٹھی اورمردوں ارعوورتوں کےلیےاس کاحکم |
88 |
نکاح کااعلان |
91 |
نکاح کےاعلان کاحکم |
91 |
نکاح کےاعلان کامطلب |
91 |
نکاح کااعلان کیسے کیاجائے |
92 |
نکاح میں جائز لہو ولعب |
96 |
رقص |
99 |
رقص کاحکم |
99 |
تصویر اورویڈیوفلم سازی |
101 |
شادی کاولیمہ |
103 |
شادی کی محفلوں میں فضول خرچی کی ممانعت |
103 |
ولیمہ کی تعریف |
103 |
ولیمے کاحکم |
104 |
ولیمہ کاوقت |
105 |
ولیمہ کی مقدار اوراسکی جنس |
106 |
ولیمہ کی دعوت |
107 |
غیرروزہ دراوں کےلیے ولیمہ کی دعوت قبول کرنے کاحکم |
109 |
روزہ دار کی دعوت قبول کرنےکاحکم |
111 |
ولیمے میں شریک نہ ہونے کےجائز عذر |
113 |
شادی کی محفلوں میں اسراف کرنےکی ممانعت |
120 |
شادی کی مبارکباد اورشوہر کےلیے دعا |
123 |
ہنی مون کی رسم |
125 |
میری رائے کےمطابق نتیہ علاوج |
126 |
شب عروسی کےآدب وزجین کےدرمیان ازدواجی زندگی کابیان |
129 |
شب عروسی اوربیوی کےپاس جانےکےآداب |
129 |
بیوی کودودھ یاحلوہ پیش کرنا |
129 |
بیوی کےسرسرہاتھ رکھ کردعاکرنا |
130 |
دورکعت نماز پڑھنا |
131 |
مسواک کرنا |
131 |
ہمبستری سےبہلے دعا پڑھنا |
132 |
تنبیہ |
132 |
میاں بیوی کےحقوق |
143 |
بیوی پر شوہر کےحقوق |
143 |
بیوی پر شوہر کےضرور ی حقوق |
145 |
بیوی کےحقوق |
158 |
مشترک حقوق |
165 |