#3796

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 4745

سبیل الرسول ﷺ

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9650 (PKR)
(جمعہ 01 جولائی 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت اسی طرح فرض ہے جس طرح اللہ تعالیٰ کی اطاعت فرض ہے ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے : مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّه (سورہ نساء:80) جس نے رسول اللہﷺ کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔ اور سورۂ محمد میں اللہ تعالیٰ کا ارشادِ مبارک ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ(سورہ محمد:33) اے لوگو! جو ایمان لائے ہو اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو (اور اطاعت سے انحراف کر کے ) اپنے اعمال ضائع نہ کرو۔اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں یہ بات پیش نظر رہنی چاہیے کہ رسو ل اکرم ﷺ کی اطاعت صرف آپﷺ کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ آپﷺ کی وفات کے بعد بھی قیامت تک آنے والے تمام مسلمانوں کے لیے فرض قرار دی گئی ہے ۔ اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں صحیح بخاری شریف کی یہ حدیث بڑی اہم ہے ۔ کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا’’میر ی امت کے سب لوگ جنت میں جائیں گے سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا تو صحابہ کرام نے عرض کیا انکار کس نے کیا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا او رجس نے میر ی نافرمانی کی اس نے انکار کیا ۔(صحیح بخاری :7280)گویا اطاعتِ رسول ﷺ اورایمان لازم وملزوم ہیں اطاعت ہے تو ایمان بھی ہے اطاعت نہیں تو ایمان بھی نہیں ۔
زیر تبصرہ کتاب’’سبیل الرسول ‘‘ پاکستان کے معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد سیالکوٹی ﷫ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے قرآن وحدیث کے استدلال سے ثابت کیا ہے کہ دین اسلام پر چلنے کے لیے حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے راستے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے ۔صرف احادیث النبیﷺ کے دیپ اور سنن ہدٰی کے چراغ ہی قرآن کی راہِ عمل کے اجالے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تبصرے

14

خطبہ رحمت للعالمین ﷺ

25

پیش کلام

28

دعوت  الیٰ اللہ

38

سبیل الرسول ﷺکیا ہے

39

دعوت قبول کرنے کا پھل

40

خدا تعالیٰ کی ضیافت

42

مسلمانوں کو دعوت رسول قبول کرنے کا حکم

44

دعو ت قبول نہ کرنے کی سزا

45

مولانا شاہ عبد الحق ﷫ دہلوی کی تشریح

46

حضور آگ سے کھینچنے ہیں

47

شاہراہ بہشت کی نشاندہی

48

سیدھی راہ

49

ناجی جماعت ہے فرقہ محدثہ نہیں

53

ماانا علیہ واصحابی

53

رسول خداﷺ کا طریقہ

54

سنت کو زندہ کرنے کا حکم

55

نماز جنازہ میں ترک فاتحہ

56

دعوت رسول ﷺ سے زندگی

58

ضداور ہٹ کا نیتجہ

59

رسول خداﷺ کی معیت

61

حضر ت موسیٰ بھی اتباع رسول ہی کرتے

62

تورات دیکھنے کی اجازت نہ ملی

63

حضرت عمر ﷜ کا طلب عفو

65

حضرت موسی ٰ کی پیروی پر قدغن

65

ترک حدیث کی چند مثالیں

67

قبروں کو پختہ نہ بناؤ

67

امام کے پیچھے سورہ فاتحہ

68

تشہد میں انگلی اٹھانا

71

قبروں پر چراغ جلانا

72

عورتوں کا قبروں پر جانا

73

قبروں پر مسجدیں بنانا

73

حضرت موسیٰ ﷤ کا طریقہ

74

صحابہ کو رلا دینے والا ارشاد

75

معیار حق

77

بدعات سے بچنے کی وصیت

78

شیطان کی پیشوائی

79

حضرت محمد ﷺ کا وزن

79

حضرت انور ﷺ کے وزن کا غلبہ

81

ساری امت پر غالب

82

رسالت کا م امتیوں سے لینا

83

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کا تعلیم

84

حضور پر نو ر کو مت تولو

86

حضرت پیران پیر کے ارشادات

86

سینے پر ہاتھ

87

آمین بالجہر

87

تورک فی الصلوۃ

87

تشہد میں انگلی

87

ہر نماز میں سورہ فاتحہ فرض ہے

87

عید ین میں بارہ تکبیریں

89

جماعت میں اکہری اقامت

89

نماز جنازہ  میں سورہ فاتحہ

89

ہاتھ اٹھا کر دعا قنوت پڑھنا

90

اسلام  کی حد بندی

93

اسلام میں فرقہ بندی

95

سیدھی راہ کا مطلب

95

ترچھی راہیں

97

ہو بہو طریقہ رسول پر  چلنے کا حکم

100

سنت پر زیادتی

101

ہمیشہ کا روزہ روزہ نہیں

103

کالی بھجنگ نماز

105

کلمہ سوچ کر پڑھیں

106

پہلے نفی پھر اثبات

108

مشرکین کا حج

110

سفارش کا عقیدہ

110

بعض مسلمانوں کے مشرکانہ عقیدے

112

خدا کاحصہ مقرر کرنا

120

عملوں کا ضائع ہونا

122

فجر کی سنتیں ضائع

124

نماز ضائع

125

اکیلی عورت کا حج

127

امت محمدیہ میں مذہبی انتشار

129

تین بہتر زمانے

130

صحابہ اہل سنت اہلحدیث تھے

130

اللہ کی رسی

131

جماعت پر اللہ کا ہاتھ

132

ہو ا اکھڑ جانا

134

اہل سنت ‘ اہل حدیث

135

ایک سنگین غلط فہمی

136

چار مذہب

137

قرون ثلاثہ کا تعین

139

اہلسنت کی پہچان

139

اہل سنت کو شناخت کر لو

140

تقلید کا ایجادی دور

142

حضرت شاہ ولی اللہ اور مذاہب اربعہ

143

تقلید کی تعریف

147

تقلید کے متعلق علماء ربانی اور بزرگوں کے ارشادات

153

حضرت شیخ سعدی کا ارشاد

153

حضرت مولانا روم کا ارشاد

155

حضرت مولانا ثناءاللہ صاحب امرتسری کا ارشاد

161

حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی کا ارشاد

164

علامہ ابن حزم کا ارشاد

166

حضرت شاہ ولی اللہ کے نزدیک تقلید کی دو قسمیں

167

حدیث کے مقابلہ میں قول چھوڑ دو

171

حدیث کے خلاف قیاس  پر نہ چلو

172

اقوال کو احادیث پر پیش نہ کرو

172

صحابہ کا طرز عمل

173

تقلید کا جامد دور

174

عامی کی غیر مشروط تقلید بھی حرام ہے

175

حضرت شاہ عبد العزیز کا ارشاد

176

حضرت مولانا اسمعیل کا ارشاد

177

مولانا عبد الحی لکھنوی کا ارشاد

179

حنفی شافعی بننے کا خدا نے حکم نہیں دیا

179

حضرت ملاعلی القاری کا ارشاد

180

مولانا عبد الحی لکھنوی کا فتویٰ

181

محمدی کیوں نہیں کہلواتے

181

تقلید یہود کانمونہ

182

حضرت شاہ ولی اللہ کے ارشاد کا مطلب

183

یہود کی سی تقلید سے بچیں

184

حنفی شافعی شاگردی نسبتیں ہیں

184

عقل دلیل چاہتی ہے

188

تقلید شرطی درست ہے

188

تقلید شخصی

189

امام ابو حنیفہ کی تقلید سے ممانعت

190

امام احمد بن حنبل کی تقلید سے ممانعت

194

امام شافعی کی تقلید سے ممانعت

196

امام مالک کی تقلید سے ممانعت

197

ائمہ امت اور علماء کی تقلید سے ممانعت

199

بیت اللہ میں چار مصلے

211

رواجی اہل سنت و الجماعت

213

مجھے میرے مقلدوں سے بچاؤ

220

عصمت  صرف رسول اللہ ﷺ کے لیے ہے

222

رسول اللہ ﷺ کی احادیث سے اختلاف

227

کتے کا ناپاک برتن

229

بیت اللہ کی چھت پر نماز

230

عورتوں کی امامت کا مسئلہ

231

نابالغ کی امامت

232

ہبہ  کی ہوئی چیز کا مسئلہ

233

استسقاء کی نماز باجماعت

234

نماز جنازہ غائبانہ

235

جماعت میں اکہری تکبیر

236

نما ز کی امامت کا مسئلہ

237

رسول اللہ ﷺ کے کلام پر مسئلہ ختم کر دینے کا حکم

238

نماز کا اول وقت

244

جمع صلوٰتین

247

عورت مرد کی نماز میں امتیاز

248

ایک وتر کا مسئلہ

251

جلسہ استراحت

252

مسئلہ تیمم

252

پگڑی پر مسح

253

شراب کا سرکہ بنانا

254

کتے کی خرید وفروخت

255

متقل کے پیچھے مقترض کی اقتداء

256

ارکان نماز کی اہمیت

257

حنفی بھائیوں کے لیے لمحہ فکریہ

260

جماعت کھڑی ہونے پر سنتیں پڑھنا

261

حلالہ کی لعنت

264

حلالہ کرنے والا ملعون ہے

264

حدیث کے موافق فقہ سرآنکھوں پر

269

فیصلہ رسول ﷺ سے اعراض کا نتیجہ

270

حضرت عمر ﷜ پر خون کا دعوٰے

271

حدیث چھوڑ کر قول امتی کی طرف آنا

271

حدیث کے مقابلہ میں قول پر عمل کرنے والے

273

فلاوربک لایومنون

274

فلاو ربک لایومنون کا انتباہ

274

حضرت امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت

275

بلادلیل فتوٰے دینا حرام ہے

282

قاضی ابو یوسف کا حکم

282

حدیث اور رائے رجال

283

حدیث سر آنکھوں پر

283

امام صاحب کا طریق عمل

284

گھڑے ہوئے مسائل

285

ہدایہ کے مصنف کا زمانہ

286

امام  صاحب بری الذمہ ہیں

287

امام ابو حنیفہ کی کوئی کتاب نہیں

288

وفات حسرت آیات

290

فقہ پر علی وجہ البصیرت عمل کریں

290

فرقہ بندی کا ہکاؤ

296

ملت واحدہ اہلحدیث

298

اہل حدیث کا مفہوم

300

اہل حدیث محدثہ فرقہ نہیں

302

اہل حدیث کی ابتدا

302

صحابہ اہل حدیث تھے

304

ایک حدیث کے لیے مدینہ سے دمشق کا سفر

305

سنت اورحدیث

307

صحابی کی زبان پر لفظ اہل حدیث

308

اہل حدیث کل پیدا ہوئے

310

منکر حدیث مسلمان نہیں

316

اہل حدیث ہونے کی دعوت

318

اہل حدیث کے حق میں حضرت انور ﷺ کی دعا

320

قیامت تک حق پر رہنے والی جماعت

321

اصحاب الحدیث کا حشر کے دن مرتبہ

326

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کا نعرہ حق

327

اہلسنت والجماعت اہل حدیث ہیں

327

شیخ عبد القادر جیلانی کے فرمان سےاہل بدعت کی پہچان

331

بدعتی اہل حدیث کو برا بھلا کہتے ہیں

332

علماء سوء کی انگیخت

334

یہود کے فرقہ ساز علماء کا حال

335

امت خیر الرسل کو انتباہ

339

علمائے ربانی لوگو ں کے لیے رحمت ہیں

342

اہل حدیث کا ایک ہی نام ہے

343

اہل حدیث کے  الٹے سیدھے نام رکھنا بدعتیوں کا کام ہے

345

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا مذہب

347

بادہ پیماؤں کے سلیقے

349

دین کے ٹکڑے

350

رسول خدا ﷺ کافرقہ بازوں سے کوئی تعلق نہیں

352

راہ خدا سے بھٹکے ہوئے ظالم کا حشر کے دن واویلا

353

مشرکین مکہ کا مذہب

355

مسلمان آباو اجداد

363

یہودیوں کی راہ و روش سے بچنے کا حکم

365

علماء و مشائخ کو رب بنانا

366

حدیث کے مقابلہ میں رائے پر عمل کرنے والے گمراہ ہیں

369

دین میں بڑے فتنہ انگیز

370

حدیث کے خلاف رائے کے مسائل

370

خدا نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے

373

اہل حدیث مسلمان

374

فرقوں کو اسلام میں مدغم کر دیں

376

قبر میں نکیر ین کے سوال

377

دنیا کا ندھا آخرت میں اندھا ہے

378

خاتمہ اور دعا

381

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51581
  • اس ہفتے کے قارئین 238657
  • اس ماہ کے قارئین 812704
  • کل قارئین110134142
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست