#246

مصنف : حافظ ابو عثمان محمد اکرام

مشاہدات : 20909

ریاض التوحید

  • صفحات: 124
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2480 (PKR)
(پیر 15 فروری 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

توحید کے موضوع پر قرآنی دلائل سے مزین ایک عمدہ کتاب ہے۔ جس میں فاضل مصنف نے موضاعتی ترتیب سے آیات کو یکجا کر دیا ہے۔ قرآن جو لاریب کتاب ہے جو رشد وہدایت کا عالمگیر مرکز اور فوز و فلاح کا داعی ہے، توحید جیسے بنیادی عقیدے کی واضح ترین الفاظ میں تشریح بیان کرتا ہے، پھر بھی نام نہاد مذہبی پیشواؤں کی ہٹ دھرمی اور عوام کی جہالت مسلم معاشرے میں شرک کے فروغ کا سبب بن رہے ہیں۔ مصنف خود پہلے شرک و بدعت کی دلدل میں ڈوبے رہے ، بعد میں اللہ تعالیٰ نے انہیں ہدایت نصیب فرمائی۔ اب دوسروں کی فوز و فلاح کا درد ان کے قلم سے جھلکتا ہے۔

نوٹ:اس کتاب کی فہرست زیر تکمیل ہے۔ مکمل ہونے پر یہ پیغام حذف کر دیا جائے گا۔

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47370
  • اس ہفتے کے قارئین 47370
  • اس ماہ کے قارئین 2119287
  • کل قارئین113726615
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست