#3578

مصنف : وحید الدین خاں

مشاہدات : 19955

راز حیات ( وحید الدین )

  • صفحات: 331
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8275 (PKR)
(جمعہ 25 مارچ 2016ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

کون ہے جو اپنی زندگی کامیاب اور خوش نہیں بنانا چاہتا؟لیکن کتنے ہیں جو اس گر سے واقف ہیں؟دنیا میں انسان مختلف طبیعتوں کے مالک ہیں، اور ان کے پیشے ، کاروبار اور مصروفیات مختلف ہیں۔ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو، خوب ترقی کرلے، آگے بڑھے، اس کی دشواریاں دور ہوں، بھرپور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ بہترین سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے، اس کی صحت اچھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو، اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ کرنا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نہ پڑے، خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں، دقتیں اور مشکلات برداشت کرناپڑتی ہیں۔ لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھتا اور سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" راز حیات" محترم مولانا  وحید الدین خان صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اپنے مشاہدات، لوگوں سے ڈیلنگ اور اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی  اصول اور گر سکھلائے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے اور ان کی دنیا وآخرت دونوں جہانوں کو بہترین بنا دے۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائے۔اللہ تعالی  ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

14

دیباچہ

15

مقصد یت

 

بامقصد زندگی

18

رواحی ذہن

19

مقصدیت

20

ساراخون

22

خواب میں

23

ناموافق حالات

25

میں پڑھ کر پڑھاؤں گا

26

آغاز میں

27

نئی طاقت جاگ اٹھی

28

بے فائدہ مصروفیات

30

کچھ  او رکرناہے

31

قدرت کاسبق

 

شہد کاسبق

34

امکان کبھی ختم نہیں ہوتا

35

قدرت کاسبق

35

سنبھل ک چلییے

37

قدر ت کی مثال

38

زندگی کی قوت

39

درخت

41

پانے سے پہلے

42

قدرت کانظام

43

قدرت کاقانون

44

استحکام

45

ٹوٹنے کے بعد

46

دنیا کاقانون

47

بچاؤ کاانتظام

48

با ب:3 کردار

 

کردار

51

بدعنوانی

52

قومی کردار

53

طاقت کاراز

54

تعمیر ی مزاج

55

اخلاق کی طاقت

56

تعمیر خویش

59

یہ خوش اخلاقی

60

کردار کی طاقت

61

کردار کی معاملہ

62

اچھا معاشرہ

64

اعتبار پیدا کیجیے

65

باب :4 حقیقت پسندی

 

آسان حل

68

دنیا ٹائپ رائٹر نہیں

69

سٹرک کاسبق

70

حقیقت پسندی

71

نیادور

74

خود کشی نہیں

75

او رتالاکھل گیا

76

شوق کافی ہے

77

زبان درازی

78

حقیقت پسندی نہ کہ شوق

79

دشمنی کے وقت بھی

81

تعلیم کی اہمیت

82

اس کے باوجود

83

با ب:5 امکانات

 

اپنی کوشش سے

86

ایک کے بعد دوسرا

87

مواقع کااستعمال

88

ہار میں جیت

89

کامیابی کے لیے

91

کمی کی تلافی

92

بربادی کے بعد بھی

93

تم غریب نہیں ،دولت مند ہو

95

کمزوری نعمت ثابت ہوئی

96

سٹرک بندہے

98

افسوس نہ کیجیے

99

ناکامی زینہ  بن گئی

100

سمجھ دار کون

101

تاریخ سازی

102

کوئی چیز مشکل نہیں

103

با ب:6 حکمت

 

جواب کاصحیح طریقہ

106

عقل کااستعمال

107

لچک بھی ضروری ہے

108

مشتعل نہ ہو

109

محفوظ  سفر

110

الٹی چھلانگ

111

سب سے زیادہ خطرناک

112

بےمعنی اچھل کود

113

خود جاننا پڑتاہے

115

جدید نسل

116

خوش خیالی حقیقت کابد ل نہیں

117

بلاتحقیق

118

تحقیق کیجیے

119

کامیابی کاسادہ اصول

120

باب :7 نفع بخشی

 

تلور سے زیادہ

124

عزت کامقام

125

سب سے بڑی ضمانت

126

زندگی کی سٹر ک

127

کامیاب تدبیر

128

کام ہے کام کرنے والے نہیں

129

جتنا دینا اتنا پانا

130

دینے والے بنو

132

قدردانی

132

باب :8 محنت

 

تعمیر کی فتح

136

محنت کا ذریعہ

137

کام کاشوق

139

ایک تاثر

139

ایک رواثت یہ بھی ہے

140

ا س کو سکول سے خارج کردیا گیا تھا

143

بیس سال بعد

145

بے کاری

146

بڑی کامیابی

147

25پیسے سے

148

اپنا حصہ ادا کرنا پڑتا ہے

149

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66579
  • اس ہفتے کے قارئین 100407
  • اس ماہ کے قارئین 1717134
  • کل قارئین111038572
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست