#4566

مصنف : قاری محمد اعظم

مشاہدات : 6193

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے (قاری محمد اعظم )

  • صفحات: 131
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3275 (PKR)
(جمعہ 16 جون 2017ء) ناشر : صبح روشن پبلشرز لاہور

روز جزاانسان کو اس کے اعمال کے مطابق جزا وسزا ضرور ملے گی۔اللہ تعالی ہمیشہ انصاف کرتے ہیں اور قیامت کے دن بھی انصاف کریں گے۔اللہ کسی پرظلم نہیں کرتے ۔یہ کبھی نہیں ہوسکتا ہے اللہ تعالیٰ نیکوکاروں کو تو جہنم میں پھینک دیں اور نافرمانوں اور سرکشوں کو جنت دے دیں،بلکہ ہر شخص سے اس کے اعمال کے مطابق ہی معاملہ کیا جائے گا۔یہ دنیا دار العمل ہے اور آخرت دار الجزاء ہے،وہاں ہر انسان کو اس کے دنیا میں کئے گئے اعمال کے مطابق جزا وسزا ملے گی۔جبکہ ایک محدود حد تک اس دنیا میں بھی اللہ تعالیٰ انسان کو اس کے اچھے یا برے اعمال کا صلہ دے دیتے ہیں۔کارخانہ قدرت کا نظام عدل و انصاف پر مبنی ہے۔متعدد احادیث کی روہ سے اللہ کی ذات کا اعلان بھی یہی ہے کہ تم کسی پر آسانی کرو میں تم پر کروں گا۔ تم کسی مسلمان کا عیب چھپاؤ گے تو تم بھی کبھی رسوانہ ہوگئے ، تم دوسروں پر رحم کروگے تو تم پر رحم کیا جائے گا۔اگرکسی مسلمان کی مدد کروگے تو میں تمہاری مدد کروں گا ۔ تم کسی پر خرچ کروگے تم میں تمہیں عطا کروں گا ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ جیسا کرو گے ویسا بھروگے ‘‘ جامعہ اسلامیہ سلفیہ ،گوجرانوالہ کے فاضل نوجوان جناب قاری محمد اعظم کی کاوش ہے انہوں نےاس کتاب میں اللہ تعالیٰ کےاس قانون کو واضح کرنےکوشش کی ہے کہ اللہ کے ساتھ جو بندہ سلوک کرتا ہے اللہ بھی اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرتا ہے ۔ مثلاً جو اللہ کو یاد کرتا ہے اللہ اسے یاد کرتا ہے جو اسے بھول جاتاہے اللہ اسے بھول جاتا ہے۔اور جوشخص اللہ کےبندوں کے ساتھ جو رویہ اپنائے گا اللہ تعالیٰ بھی اس کےساتھ ویساہی سلوک فرمائیں گے ۔مثلاً جو شخص اللہ کے بندوں پر رحم کرے گا اس پر اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کی بارش برسائیں گے ۔ جو اللہ کے بندوں کی مشکل کے وقت مددکرے گا اللہ تعالیٰ مشکل کے وقت اس کی نصرت فرمائیں گے۔ فاضل مرتب نے اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں چند ایسی چیزیں پیش کی ہیں جن کےبارے میں اللہ تعالیٰ کی یہی سنت رہی ہے کہ ’’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ‘‘اس کتاب پر مولانا محمد عظیم حاصپلوری ﷾(مصنف کتب کثیرہ) کی نظر ثانی اور تخریج وتحقیق کرنے سے کتاب کی اہمیت وافادیت دوچند ہوگئی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

12

تم کسی پرآسانی کرواللہ تم پرکرےگا

14

دین توآسانیوں کانام ہے

14

آسانی کروسختی نہ کرو

14

آسانی چاہتے ہوتو سب کےلیے آسانی پیداکرو

15

آسان کام آپ کی پسند

15

دین سراپا آسانی ہے

16

آسانیاں پیداکرنےوالے بنو

16

 وہ اسی وجہ سےجنت لےگیا

17

تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کرےگا

18

عفوکالغوی معنی

18

عفوکااصطلاحی مفہوم

18

عفو کی تاکید

18

اگرتم معافی چاہتے ہوتو

19

عفو درگزر کی تلقین

20

اصل پہلوان

20

عفوودرگزر کےفوائد

21

اسوہ نبی ﷺ اورعفودرگزر

21

آپ نےمسکراتے ہوئے معاف کردیا

23

حضرت نےلونڈی آزاد کردی

24

سزایامعافی

25

سمجھنے کی بات ہے

25

خوش رہنے کےاصو

26

عفوودرگزر کابہترین نمونہ

26

چند سنہری باتیں

27

اللہ تعالیٰ نےاسےمعاف فرمادیا

28

دوستوں کی غلطیوں سےصرف نظرکرنا

29

صفیں ملاؤ اللہ تمہارے دل ملائے گا

60

صفیں درست کرنا نماز کاحصہ ہے

30

صفیں سیدھی کرو

31

سینےاورکندھے برابر کرو

31

صفیں درست کرنےکی فضیلت

32

فرشتے صفیں ملانے والوں پردورد بھیجتے ہیں

32

صفیں درست نہ کرنےکی سزا

32

صفیں درست کرنےکاطریقہ

32

پہلی صف کی فضیلت

33

رحم وکرم

35

اللہ کی رحمت کےسو حصے ہیں

35

رحمت الہیٰ کیوسعت

36

اگررب ہی رحمت وشفت چھین لے

36

ماں کی بچوں سےشفقت کی ایک مثال

37

حبشی کی رحمدلی

37

جانوروں اورپرندوں پررحم

38

کتےکوپانی پلانے والا بخشناگیا

38

پرندوں پر شفقت

39

اگررسوائی سےبچنا چاہتےہوتو دوسروں کےعیب چھپاؤ

40

مسلمانوں کو ایذءامت دو

40

ہےزندگی کامقصد اوروں کےکام آنا

41

صلہ رحمی

43

کیاتواس طرح راضی ہوتی ہے ؟

44

تجھے توڑنے والے کےمیں ٹکڑے کرودوں گا

45

مدینہ میں سب سےپہلا شرعی حکم

45

صلہ رحمی کرنے کااجر

46

رشتے داروں سے صلہ رحمی کرو

46

صلہ رحمی ایمان کاحصہ

47

رشتہ داریوں کےمتعلق اللہ سےڈرو

47

رشتہ قرابت جوڑے رکھنے کاحکم

47

جنتی عمل

48

میں رشتہ داری کاضرور خیال رکھوں گا

48

رشتہ داری توڑنے کاگناہ

49

رشتے داری توڑنے کاانجام

49

والدین کےرشتہ داروں سےنیکی کرو

49

والدین کےلیےدعائے مغفرت کرو

50

رشتے داروں کےدوستوں کابھی احترام کرو

51

آگ سےبچاؤ کےلیےمسلمان کی عزت کادفاع کرو

52

مسلمان کوبےیارومدد گار مت چھوڑو

52

مسلمان بھائی کی عزت کےدفاع کی چندمثالیں

53

غیت سےروکنا فرض ہے

53

اگرغیبت سےنہ روک سکےتو کیاکرے

54

خرچ کر ،میں بھی تجھ پر خرچ کروں گا

56

صدقہ ضرور کیاکرو

57

توجتنا چاہیے مال لے لے

58

غزوہ تبوک میں سیدنا عثمان ﷜ کاکردار

60

صدقہ جاریہ بننے والی اعمال

61

زیادہ مال زیادہ حساب

62

صدقے کاثواب مثل پہاڑ

63

دوسروں کےلیےدعا اپنی دعا کی قبولیت کاسبب

64

ہمارے لیے خیر کی دعا کرنا

64

ایسے لوگوں کےلیے فرشتے دعائیں کرتےہیں

65

امام احمد بن حنبل ﷫ کاپیاروں کےلیےدعاکرنا

65

دعائے رحمت کےبدلے رحمت

67

درود بھیجنے والے  پر رب کاسلام

67

میں آپ پر کتنا درود پڑھوں ؟

68

ہراذان کےبعد مجھ پر درود پڑھو

70

اللہ کےلیے محبت اللہ کی محبت کاموجب

71

اللہ کی محبت پانے والے

71

جب اللہ کسی سےمحبت کرنے لگے

72

اللہ کامحبوب بننے کاطریقہ

73

باہم محبت اورنفرت کی بنیا د

74

مومن کی باہم محبت میں مثال

74

سات خوش نصیبوں میں ایک

75

تم نرمی کروتم پر بھی نرمی ہوگی

77

اللہ تعالیٰ نرمی کرنےوالا اورنرمی کوپسند کرتاہے

77

سایہ عرش ملےگا

79

وہ نو رکےمنبروں پر

79

حکمران سے اس کی رعایا کےمتعلق بازپرس ہوگی

80

خائن فلاح نہیں پائےگا

80

نرمی بہت بڑی خیر ہے

81

جولوگوں کی مدد کرتاہے اللہ اس کی مدد کرتاہے

82

اللہ ان کی مدد نہیں کرتا

83

دوسروں کی ضرورتوں کاخیال رکھنے والے

83

مولانا ثناءاللہ امرتسری ﷫ کاایمان افروز واقعہ

84

تم بھی آزاد کرومیں تمہیں آزاد کروں گا

88

غلام کسے کہتے ہیں ؟

89

غلاموں کو آزاد کرنامومنوں کےایمان کی نشانی ہے

89

بن فدیے کےقیدی چھوڑنا

90

ایک گھر کےقیدیوں میں جدائی

90

غلام آزاد کرنابہت بڑی نیکی ہے

90

اسلام کی غلاموں پر مہربانی

91

پاک رہنے کی کوشش کرو اللہ پاک کردےگا

93

رب کی پسند

93

ظاہر تم پاک رکھو باطن اللہ پاک کردےگا

93

طہارت نصف ایمان ہے

94

تین چیزیں ایمان میں سےہیں

95

اللہ نےاہل قباء کی تعریف کردی

95

طہارت کےحصول میں اپنی جان دینےوالے

96

جیسا تم کرو گے ویسامیں کروں گا

99

مومنوں کی نشانی

99

ذکرکرنےوالے توسبقت لےگئے

101

ذکرکرنے اورنہ کرنے والوں کی مثال

101

فرشتے ذکر کی مجالس تلاش کرتےہیں

101

ذاکراین پر سکینت چھا جاتی ہے

103

چند ذکرووظائف

104

سودفعہ پڑھنےکاثواب

104

دس دفعہ پڑھنےکاثواب

104

سبحان اللہ وبحمدہ پڑھنے کاثواب

104

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم کہنے کاثواب

105

چارپسندید ہ کلمات

105

سبحان اللہ ،اللہ اکبر ،الحمد اللہ کہنا بھی صدقہ ہے

105

سیدالااستغفار

106

زہریلی چیز سےبچاؤ کاوظیفہ

107

کئی غلاموں سےبہتر ذکر

107

توتوبہ کر،رب کارجوع دیکھ

109

تم اللہ سےبخشش مانگو اللہ بخشش دےگا

110

اپنے پروردگار سےمعافی مانگو

110

توبہ سےاللہ کی خوشی

111

دل کوسیاہ ہونے سےبچاؤ

111

سوآدمیوں کوقتل کرنےکےبعد توبہ

112

سیدنا کعب بن مالک ﷜ کی توبہ قبول ہوگئی

113

جیسی کرنی ویسی بھرنی

125

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83783
  • اس ہفتے کے قارئین 296538
  • اس ماہ کے قارئین 83783
  • کل قارئین113975783
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست