#3009

مصنف : محمود احمد غضنفر

مشاہدات : 8921

رسول اللہ ﷺ کی پاکباز بیویاں

  • صفحات: 479
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16765 (PKR)
(منگل 27 اکتوبر 2015ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دورِ حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی، اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں۔ اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں۔کیونکہ امہات المومنین، مومنوں کی مائیں ہیں یعنی رسول ِ رحمت ﷺ کی یہ پاکباز بیویاں ایسے چکمتے دمکتے ، روشن ودرخشاں، منور موتی ہیں کہ جن کی روشنی میں مسلمانانِ عالم اپنی عارضی زندگیوں کا رخ مقرر ومتعین کرر ہے ہیں۔ امت کی ان پاکباز ماؤں کی سیرت ایسی شاندار ودلکش ودلآ ویز ہےکہ اسی روشنی میں چل کر خواتینِ اسلام ایک بہترین ماں ،بیٹی،بہن، اور بیوی بن سکتی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’رسول اللہ کی پاک باز بیویاں‘‘ مولانا محمود احمد غضنفر﷫ مصنف ومترجم کتب کثیرہ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب رسول رحمت کی پاکباز زوجات کا روح پرور ایمان افروز اور دلنشیں ودلآویز تذکرہ پر مشتمل ایک خوبصورت گلدستہ ہے۔ اس کتاب کا مقصد جہاں دنیا والوں کو امہات المومنین کی تابناک سیرت کےروشن گوشوں سےآگاہ وآشکارکرنا ہے ،حقیقی ومتقی مومن بن کر خاندان کی تربیت کر کے نیک وصالح افراد کوپروان چڑھا کر جنتوں کا متلاشی اور رضائے رب کریم کا خوگر معاشرہ قائم کرنا ہے وہیں امت مسلمہ کے گھر وں میں سکون ومحبت او راطاعت وفرمانبرداری کی فضا پیداکر کے ان کو جنت کا گہوارہ بنانا بھی ہے۔ یہ کتاب خواتینِ اسلام کے لیے بیش قیمت تحفہ ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف وناشر کی اس کاوش کوقبول فرمائے اوراس امت مسلمہ کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

فہرست مضامین

 

 

انتساب

 

22

حر ف تمنا : سیر ت اُ مہات المو منین ؓ کا انمو ل مہکتا گلد ستہ

 

23

مقدمہ

 

37

شادی کی ترغیب

 

39

شادی میاں بیو ی کے درمیان ایک مظبو ط معاہدہ

 

39

فرمان رسول ﷺ

 

39

شادی کے فوائد

 

42

جن کے عورتوں کے ساتھ شادی کرنا حرام ہے

 

43

شادی کے حوالے سے نبی کریم ﷺ کی خصوصیات

 

44

زوجات مطہرات ﷺ کی تفصیل

 

45

قریشی زوجات مطہرات (6عدد)

 

 

45

غیر قریشی عربی زوجات مطہرات (6عدد)

 

45

غیر عربی زوجہ مطہرہ

 

45

زوجات مطہرات شادی کی تاریخ اور مقام

 

46

ام المومنین سیدہ خدیجہ بنت خویلد ؓ

 

46

ام المو منین سیدہ سودہ بنت زمعہ ؓ

 

46

ام المو منین سدہ عائشہ صدیقہ ؓ

 

46

ام المو منین سیدہ حفصہ ؓ

 

46

ام المو منین سیدہ زینب بنت خزیمہ ؓ

 

46

ام المو منین سیدہ ام سلمہ ؓ

 

47

ام المو منین سیدہ جویریہ بنت الحار ث ؓ

 

47

رسول اللہ ﷺ کی پا کبا ز بیو یا ں

 

 

ام المو منین سیدہ زینب بنت حجش ؓ

 

47

ام المو منین سیدہ امام حبیبہ رملہ بنت ابی سفیان ؓ

 

47

ام المو منین سیدہ صفیہ بنت حیی ں

 

48

ام المو منین سیدہ میمو نہ بنت الحارث ؓ

 

48

زوجات مطہرات ؓ کی خصوصیات

 

49

پہلی خصوصیات

 

49

دوسری خصو صیات

 

49

تیسری خصو صیات

 

50

چو تھی خصو صیات

 

51

تعد د زو جات میں حکمت کےپہلو

 

53

غیر مسلم مفکرین کا عتراف

 

64

سیدہ سودہ ؓ کے فضائل و مناقب

 

74

سید ہ حفصہ ؓ کے فضائل و منا قب

 

80

سیدہ ا ُم سلمہ ؓ کے فضائل و منا قب

 

82

سیدہ زینب بنت حجش ؓ کے فضائل و منا قب

 

84

سید ہ جویریہ ؓ کےفضائل و منا قب

 

87

سیدہ ام حبیبہ ؓ کے فضائل و منا قب

 

88

سید صفیہ بنت حیی ؓ کے فضائل اور منا قب

 

89

سیدہ میمو نہ ؓ کے فضائل ومنا قب

 

90

امہات المو منین کی روایات کی تعداد

 

95

سیدہ عائشہ صدیقہ بنت صدیق ؓ

 

95

سیدہ ام سلمہ ؓ

سیدہ میمونہ بنت حار ث ؓ

 

95

سیدہ ام حبیبہ بنت ابو سفیان ؓ

 

96

سیدہ حفصہ بنت عمر خطا ب ؓ

 

96

سیدہ زینب بنت حجش ؓ

 

97

سیدہ صفیہ بنت حیی بن ا خطب ؓ

 

97

جویریہ بنت حارث بن ابو ضرار ؓ

 

98

سیدہ سودہ بنت زمعہ ؓ

 

98

باب:1

 

 

                                                                  خدیجہ بنت خویلدؓ

 

 

ورقہ بن نو فل سے مشاورت

 

120

سیدہ خدیجہ ؓ کے فضائل و منا قب

 

136

رسول اللہﷺ کا سیدہ خدیجہ کے ساتھ قلبی لگاو

 

143

سیدہ خد یجہ ؓ اس امت کی بہترین خاتون

 

148

سیدہ خد یجہ ؓ کو اللہ کو سلام اور نبی کریم ﷺ کی بشارت

 

149

سدیہ خدیجہ ؓ جنتی خواتین میں افضل

 

151

سیدہ خد یجہ ؓ جنتی خواتین میں افضل

 

151

سیدہ خد یجہ ؓ کی وفات

 

151

نمازجنازہ

 

152

باب :2

 

 

                                                       ام المومنین سیدہ سود ہ بنت زمعہ ؓ

 

 

نام اور نسب

 

163

والدین

 

163

سیدسودہ بنت زمعہ ؓ کا اسلام قبول کرنا ارو ہجرت کرنا

 

164

دوسری شادی

 

166

خواب میں خوش نصیبی کا اشارہ

 

169

عمر رسید ہ خا تون کے ساتھ شادی کی حکمت

 

170

اسیر بدر سہیل بن عمرو کے بارے میں سید سو دہ ؓ کا مو قف

 

171

سیدہ سودہؓ نبی کریم ﷺ کو ہنساتی تھی

 

173

سیدہ سودہ ؓ سے دجال بہت ڈرتی تھیں

 

173

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی پسند یدہ خا تون سیدہ سودہ ؓ

 

174

سیدہ سودو اور سیدہ عائشہ ؓ کے د لچسپ واقعات

 

175

سیدہ سودہ ؓ کی رسول اللہ ﷺ کی اطاعت میں رغبت

 

179

سیدہ سودہ ؓ کے حوالے سے رخصت کا ملنا

 

180

سیدہ سود و ہؓ کی سخاوت

 

181

سیدہ سودہ ؓ کی احادیث رسول کو روایت کرنا

 

181

وفات اور نماز جنا زہ

 

182

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65657
  • اس ہفتے کے قارئین 99485
  • اس ماہ کے قارئین 1716212
  • کل قارئین111037650
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست