#3434

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 7907

رسول اکرمﷺ اور خلفائے راشدین کے آخری لمحات

  • صفحات: 108
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4320 (PKR)
(جمعہ 05 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ جمال، لاہور

رسول اکرم ﷺ اور خلفائے راشدین کے آخری لمحات قرآن مجید کی صداقت کے لیے موت بھی ایک مستند دلیل ہے"کل من علیھا فان" ہر ذی روح چیز فانی ہے بقاء و دوام صرف اور صرف رب ذوالجلال کے لائق ہے۔ دنیا ایک سرائے کی مانند ہے، یہاں کی مجلس دائمی نہیں اسی لیے ہر نفس حیات و ممات کے سلسلہ سے وابستہ ہے۔ مگر کچھ ایسے نفوس مقدسہ بھی ہوتے ہیں جو فنا ہونے کے باوجود غیر فانی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں اور اپنے اخلاق و کردار، علم و معرفت اور کارہائے نمایاں کی ایسی قندیلیں روشن کرجاتے ہیں جو باد مخالف کے باوجود نہیں بجھتیں۔ آپ ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول بن کر آئے۔ آپ ﷺ ذاتِ گرامی سے کون واقف نہیں، آپ ﷺ کی تعلیمات روزِ قیامت تک امت کے لیے منارہ نور اور مشعل راہ ہیں اور آپ ﷺ نے جانثار صحابہ کرام بالخصوص خلفائے راشدین ان کی سیرت بھی امت مسلمہ کے لیے ایک کسوٹی کی حیثیت رکھتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"رسول اکرم ﷺ اور خلفائے راشدین کے آخری لمحات" مولانا ابو الکلام آزادؒ کی ایک شاہکار تصنیف ہے جس میں مولانا آزادؒ نے رسول اکرم ﷺ اور خلفائے راشدین کی اس جہانِ فانی سے رخصتی کے وقت ان کی وصایا اور ان کے آخری لمحات کو قلمبند کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مولانا آزادؒ کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازہ تھا۔ اللہ تعالیٰ ان پر اپنی رحمتوں کی برکھا برسائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

رحلت نبویﷺ

13

آخری حج کی تیاری

13

خطبہ حجۃ الوداع

16

تکمیل دین اور اتمام نعمت

21

میدان منا اور غدیر خم کے خطبات

23

ملک کی بباء کی تیاری

25

علالات کی ابتداء

28

وفات سے پانچ روز پہلے

29

وفات سے چار روز پہلے

32

وفات سے دو روز پہلے

34

وفات سے ایک روز پہلے

34

یوم وفات

35

صحابہ اکرام میں اضطراب عظیمی

38

تجہیز و تکفین

41

متروکات

43

وفات صدیق﷜

45

زندگی پر حسرت

45

حضرت عمر کا انتخاب

46

وصیت نامہ

47

وصیت نامہ کے الفاظ یہ تھے

48

آخری وصایا اور دعا

49

حسابات دنیا کی بے باقی

50

آخری سانس میں ادائے فرض

51

عائشہ صدیقہ ؓ کی درد مندیاں

52

انتقال پاک

54

شہادت فاروق﷜

55

بار خلافت

55

سامان شہادت

63

انتخاب خلافت کی مہم

66

سفر آخرت کی تیاری

67

شہادت عثمان﷜

71

دیرینہ خاندانی رقابت

71

عہد نبوی میں امی اور ہاشمی

72

شہادت علی مرتضیٰ﷜

95

جنگ جمل کے بعد

95

حاد ثے سے پہلے

98

صبح شہادت

99

قاتل اور مقتول میں گفتگو

101

وصیت

102

وفات کے وقت یہ وصیت لکھوائی

104

دفن کے ب عد

106

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39437
  • اس ہفتے کے قارئین 226513
  • اس ماہ کے قارئین 800560
  • کل قارئین110121998
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست