#67

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث غازی پوری

مشاہدات : 16700

رکعات التراویح مع اضافات و ضمیمہ

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2120 (PKR)
(ہفتہ 24 جنوری 2009ء) ناشر : مکتبۃ السنہ الدار السلفیہ، کراچی

نفلی عبادت اللہ تعالی کے قرب کا بہترین ذریعہ ہوتی ہے اور نفلی عبادات میں سے قیام اللیل کی عبادت اللہ تعالی کو بہت زیادہ محبوب ہے یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ خود اور آپ کے صحابہ اس کا خصوصی اہتمام کیا کرتے تھے -اسے خلفائے راشدین اور بعد کے ادوار میں مسلمہ اہمیت حاصل رہی ہے- قیام اللیل کہ جس کی ایک صورت نماز تراویح بھي ہے کے حوالے سے ہمارے ہاں کچھ اشکالات پائے جاتے ہیں-جن میں اس کی رکعتوں کی تعداد جیسے مسائل شامل ہیں-کہ قیام اللیل کی کتنی رکعات سنت ہیں-بعض کا خیال ہے کہ بیس رکعت سنت ہے اور بعض کا موقف ہے کہ گیارہ رکعتیں مسنون ہیں-اس اختلاف کے پیش نظر زیر نظر کتاب میں آپ کو اس طرح کے سوالات کے تسلی بخش جواب پڑھنے کو ملیں گے-مثلا کہ کیارسول اللہ ﷺ کا رکعات تراویح پڑھانا ثابت ہے؟کیا حضرت عمر اور دیگر خلفائے راشدین کے زمانہ میں تراویح پڑھنے کا حکم دیا گیا ؟رکعات تراویح کے عددمیں علماء کے درمیان  کیا اختلافات ہیں؟کتاب کے دوسرے حصے میں بھی آپ کو درج ذیل سوالات کے جوابات مل جائیں گے-نماز تراویح کی تعریف کیا ہے؟تہجد کے کیا معنی ہیں؟صلوۃ اللیل کا افضل وقت کیا ہے؟وغیرہ وغیرہ
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست کتاب

 

3,4

حالات زندگی از مؤلف عبد الرحمن مبارکپوری

::

5,8

مقدمہ مؤلف

::

9

چھ سوالات

::

10

جواب سوال نمبر 1 (تراویح مع وتر گیارہ رکعات )

::

10

ام المؤمنین حضرت عائشہ سے مروی گیارہ اور تیرہ رکعات میں تطبیق

::

12

جواب سوال نمبر 2 کسی بھی صحیح حدیث سے بیس رکعات تراویح ثابت نہیں ہے ؟

::

24

جواب سوال نمبر 3 (حضرت عمر نے امام کو گیارہ رکعت پڑھانے کا حکم دیا تھا )

::

32

جواب سوال نمبر 4 (صحیح سند سے خلفاء راشدین سے کتنی رکعات پڑھنا یا پڑھانا ثابت ہے ؟

::

41

جواب سوال نمبر 5 (تعداد تراویح کے بارے میں علماء کے دس اقوال

::

44

علماء کے دس مختلف اقوال میں سے راجح قول

::

57

تنبیہ بر رسائل خمسہ

::

58

ضمیمہ رکعات تراویح (9) سوالات کے جواب

::

67

سوال نمبر 1 : تراویح کا لفظ قر آن مجید یا حدیث میں آیا ہے ؟

::

67

سوال نمبر 2 : نماز تراویح کی کیا تعریف ہے اور اس کا یہ نام کب اور کیوں رکھا گیا اور اس کا وقت کب تک ہے ؟

::

67

سوال نمبر 3 :احادیث میں وارد قیام رمضان سے کیا مراد ہے ؟

::

69

سوال نمبر 4 : تہجد کے کیا معنی ہیں اور اس کا وقت کب سے کب تک ہے ؟

::

71

سوال نمبر 5 :قیام اللیل اور صلوۃ اللیل کے کیا معنی ہیں اور اس کا وقت کب سے کب تک ہے؟

::

74

سوال نمبر 6 : قیا م رمضان بھی صلوۃ اللیل ہے یا نہیں ؟

::

79

سوال نمبر 7 : قیام لیلۃ القدر سے کیا مراد ہے ؟

::

80

سوال نمبر 8 :صلوۃ اللیل , قیام اللیل , صلوۃالتہجد , قیام رمضان , صلوۃ التراویح اور قیام لیلۃالقدر میں کیا فرق ہے اور اس کا وقت کب سے کب تک ہے ؟

::

83

سوال نمبر 9: صلوۃاللیل کا اصل وقت کیا ہے ؟

::

84

نعم الشہود علی تحریف الغالین فی سنن ابی داود

::

89

مقدمہ مؤلف

::

90

پہلی شہاد ت عشرین لیلۃ کے بارے

::

92

دوسری شہادت

::

92

تیسری شہادت

::

94

چوتھی شہادت

::

94

پانچویں شہادت

::

95

یہ تحریف ’’ عشرین رکعۃ ,, کب ہوئی ؟ اور کس نے کی اور کیوں ہوئی ؟

::

98

حدیث نبوی کی صداقت

::

101

حفاظت دین کے ذمہ داران اہل علم و فضل سے اپیل

::

103

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 96424
  • اس ہفتے کے قارئین 309179
  • اس ماہ کے قارئین 96424
  • کل قارئین113988424
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست