#4498

مصنف : اشہد رفیق ندوی

مشاہدات : 6715

رجوع الی القرآن، اہمیت اور تقاضے جلد۔1

  • صفحات: 528
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23760 (PKR)
(ہفتہ 11 مارچ 2017ء) ناشر : ادارہ علوم القرآن علی گڑھ یوپی

قرآن مجید ایک لائحہ عمل اور نصب العین ہے کہ جس نے بھی اس کو سینے سے لگایا اس کی جہالت اور پریشانیوں و مصائب وآلام کی زنجیریں پا ش پاش ہو کر گر گئیں۔ اور قرآن مجید ہدایت و نور کا سر چشمہ ہے اور زندگی کے جملہ معاملات کا حل ہے جو اس کے حقوق کو پورا کرنے کے بغیر ممکن نہیں۔ رجوع الی القرآن کا مطلب ہے کہ ہم قرآن مجید کو غور سے پڑھیں اس کی تعلیمات کو سمجھیں ان پر عمل پیرا ہوں اور انہیں اپنی زندگی کے ہر سفر میں مشعل راہ بنائیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’رجوع الیٰ القرآن اہمیت اور تقاضے‘‘ ادارہ علوم القرآن، علی گڑہ کے زیر اہتمام مذکورہ موضوع کے عنوان پر منعقد کیے گئے دو سیمیناروں میں مختلف اہل علم کی طرف سے پیش کیے گئے علمی و تحقیقی مقالات کا مجموعہ ہے ان مقالات کو محترم جناب اشہد رفیق ندوی صاحب نے بڑی محنت سے دو جلدوں میں مرتب کیا ہے یہ دونوں جلدیں قرآن کریم کے متعلق جملہ موضوعات پر مشتمل بیش قیمت علمی تحفہ ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

افتتاحیہ

3

محتویات

3

شرکاء کا تعارف

5

عرض مرتب

7

کلیدی مباحث

13

افتتاحی کلمات

13

کلیدی خطاب

17

خطبہ صدارت

25

تعارف قرآن

 

قرآن کریم کا تعارف۔ قرآن کی روشنی میں

33

قرآ ن کریم۔ کتاب ہدایت

60

حفاظت قرآن کا الٰہی وعدہ اور اس کے ایفاء کی عملی تدابیر

71

رجوع الی القرآن

84

رجوع الی القرآن کی دعوت۔ جہات و معانی

84

درس و مطالعۂ قرآن

 

غیر مسلمین کے پیش ن ظر درس قرآن۔؛ متعلقات اور تقاضے

137

تحریک درس قرآن اور اس کے تقاضے

164

قصص قرآنیف۔ مناہج و مقاصد

188

تعلیم و تعلم

212

قرآن پاک اور ہمارا تعلیمی نظام

212

غیر مسلم قرآن کی نظر میں

519

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56451
  • اس ہفتے کے قارئین 90279
  • اس ماہ کے قارئین 1707006
  • کل قارئین111028444
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست