#4498.01

مصنف : اشہد رفیق ندوی

مشاہدات : 4021

رجوع الی القرآن، اہمیت اور تقاضے جلد۔2

  • صفحات: 368
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16560 (PKR)
(اتوار 12 مارچ 2017ء) ناشر : ادارہ علوم القرآن علی گڑھ یوپی

قرآن مجید ایک لائحہ عمل اور نصب العین ہے کہ جس نے بھی اس کو سینے سے لگایا اس کی جہالت اور پریشانیوں و مصائب وآلام کی زنجیریں پا ش پاش ہو کر گر گئیں۔ اور قرآن مجید ہدایت و نور کا سر چشمہ ہے اور زندگی کے جملہ معاملات کا حل ہے جو اس کے حقوق کو پورا کرنے کے بغیر ممکن نہیں۔ رجوع الی القرآن کا مطلب ہے کہ ہم قرآن مجید کو غور سے پڑھیں اس کی تعلیمات کو سمجھیں ان پر عمل پیرا ہوں اور انہیں اپنی زندگی کے ہر سفر میں مشعل راہ بنائیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’رجوع الیٰ القرآن اہمیت اور تقاضے‘‘ ادارہ علوم القرآن، علی گڑہ کے زیر اہتمام مذکورہ موضوع کے عنوان پر منعقد کیے گئے دو سیمیناروں میں مختلف اہل علم کی طرف سے پیش کیے گئے علمی و تحقیقی مقالات کا مجموعہ ہے ان مقالات کو محترم جناب اشہد رفیق ندوی صاحب نے بڑی محنت سے دو جلدوں میں مرتب کیا ہے یہ دونوں جلدیں قرآن کریم کے متعلق جملہ موضوعات پر مشتمل بیش قیمت علمی تحفہ ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

محتویات

3

شرکاء کا تعارف

5

پیش لفظ

7

عرض مرتبٍ

9

استقبالیہ کلمات

11

قرآن تعلیمات کے چالیس امتیازی نکات

17

مالی معاملات میں قرآن کے مطالبات

51

اسلامی معاشرہ میں عورت کا صحیح ممقام قرآن کریم کی روشنی میں

79

عورتوں کی گواہی کا مسئلہ قرآن مجید کی روشنی میں

107

قرآن میں فوز و فلاح اور خسران کا تصور

141

تزکیہ نفس قرآنی تصور و عمل

161

تزکیہ نفس کا صحیح تصور۔ قرآن مجید کی روشنی میں

185

غیر مسلم کا قرآن مجید سے استفادہ۔ مسائل اور طریقہ کار

199

بین المذاہب مکالمہ قرآن کی رہنمائی

215

درس قرآن۔ اہمیت ضرورت اور طریقہ کار

241

رجوع الی القرآن کی ایک نادر اور خوشگوار مثال

255

جنسی استحصال کا سد باب۔؛ قرآن کی روشنی میں

263

تلاوت و تدبر کے چند رہنما اصول

275

دار العلوم دیو بند اور اس نہج پر چلنے والے مدارس میں تفسیر کی تدریس

295

اتمام حجت کا قرآنی اسلوب

313

قرآن مجید کا اسلوب استدلال

329

عقل کی نشو و نما کے لیے رجوع الی القرآن کی کی اہمیت

339

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73310
  • اس ہفتے کے قارئین 107138
  • اس ماہ کے قارئین 1723865
  • کل قارئین111045303
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست