#727.01

مصنف : پروفیسر حافظ احمد یار

مشاہدات : 6366

قرآن وسنت چند مباحث جلد دوم

  • صفحات: 198
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6930 (PKR)
(منگل 24 دسمبر 2013ء) ناشر : شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور

زیر نظر کتاب پروفیسر احمد یار مرحوم،سابق صدر شعبہ اسلامیات ،جامعہ پنجاب،لاہور کے چند علمی وتحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے جس میں علوم القرآن،سیرت نبوی اور دیگر موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔زیادہ تر مضامین کا تعلق قرآنی علوم سے ہے۔چنانچہ اس سے متعلق 9مضامین شامل کتاب ہیں جن میں انتہائی اہم مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس ضمن میں قرآن کریم کی ترتیب نزول،کتابت مصاحف اور علم رسم،رسم عثمانی،خط نسخ اور صلیبیوں اور صیہونیوں کی قرآن دشمنی جیسے عنوانات پر تحقیقی بحث کی گئی ہے۔اس کے علاوہ لغات واعراب قرآن اور تفسیر الجامع الازھر پر تبصرہ بھی شامل ہے۔اس کے بعد سیرۃ النبی پر تین تحریریں ہیں ان میں اخلاق نبوت سے اکتساب فیض کی شرط او ر علامت کا تذکرہ ہے،پھر عصر حاضر کے لیے سیرت کا پیغام اجاگر کیا گیا ہے اور تیسرے مضمون میں اسلام کے نظام عدل واحسان اور برائیوں کے انسداد پر روشنی ڈالی ہے۔آخر میں عشرگی اہمیت وافادیت پر بھی سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔اس پہلو سے یہ کتاب بہت علمی نکات وفوائد کی حامل ہے،جس کا مطالعہ یقیناً اضافہ علم کا موجب ہو گا۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

وحدت ملی کی اساس ۔ قرآن مجید

 

1

قرآن کریم اور ضمیر بیدار

 

9

عظمت قرآن ۔ ایک اور پہلو

 

19

خدمت قرآن کے میدان

 

34

قرآنی ادب و ثقافت کا ایک پہلو

 

50

حفاظت متن قرآن

 

64

کتابت مصاحف میں علامات ضبط کا تنوع

 

117

کتابت مصاحف میں ضائع و بدائع

 

127

نوع انسانی کا معلم اعظم

 

142

نبی اکرمﷺ اور مکارم اخلاق

 

156

اسلام کا روحانی نظام

 

164

Moral Excellence

 

1

Our Duty Towards The Quran

 

5

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59598
  • اس ہفتے کے قارئین 588740
  • اس ماہ کے قارئین 375985
  • کل قارئین114267985
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست