#5153

مصنف : عادل سہیل ظفر

مشاہدات : 3842

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد حصہ دوم

  • صفحات: 62
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1550 (PKR)
(اتوار 21 جنوری 2018ء) ناشر : کتاب و سنت ڈاٹ کام

اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب قرآن حکیم بلا شبہ وہ زندہ و جاوید معجز ہے جو قیامت تک کے لئے انسانیت کی راہنمائی اور اسے صراط مستقیم پر گامزن کرنے کے لئے کافی و شافی ہے۔ قرآن کریم پوری انسانیت کے لئے اللہ تعالیٰ کا اتنا بڑا انعام ہے کہ دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی دولت اس کی ہمسر نہیں کر سکتی۔یہ وہ کتاب ہےجس کی تلاوت، جس کا دیکھنا: جس کا سننا اور سنانا، جس کا سیکھنا اور سکھانا، جس پر عمل کرنا اور جس کی کسی بھی حیثیت سے نشر و اشاعت کی خدمت کرنا دونوں جہانوں کی عظیم سعادت ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد (قوانین، اصول) ‘‘عادل سہیل ظفر کی ہے۔قرآن فہمی کے لیے یہ کتاب انتہائی مؤثر ہے۔اس کتاب میں جو اصول و ضوابط بیان کیے گے ہیں وہ کتاب اللہ کی عظیم الشان اوصاف کی خبر دینے واے ہیں کیونکہ یہ اللہ کی طرف سے انسان کے لئے تفسیر اور مفہوم و معانی تک رسائی حاصل کرنے کے راستے کھولتے ہیں۔ یہ قواعد ان بے شمار تفاسیر اور مفہوم سے بے نیاز کر دیتے ہیں جو ان نفع بخش مباحث سے خالی ہوتی ہیں۔لہذا یہ کتاب علوم تفسیر میں ایک عمدہ اضافہ ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

موضوع کا تعارف

2

مقدمہ

3

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) گیارہواں قاعدہ

5

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) بارہواں قاعدہ

9

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) تیرہواں قاعدہ

14

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) چودہواں قاعدہ

25

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) پندرہواں قاعدہ

33

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) سولہواں قاعدہ

38

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) سترہواں قاعدہ

43

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) اٹھارہواں قاعدہ

48

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) انیسواں قاعدہ

51

قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد ( اصول ، قوانین ) بیسواں قاعدہ

54

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1430
  • اس ہفتے کے قارئین 50442
  • اس ماہ کے قارئین 2122359
  • کل قارئین113729687
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست