#4950

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 4266

قرآن کریم فرمان خدا وندی

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5250 (PKR)
(ہفتہ 02 دسمبر 2017ء) ناشر : بیکن بکس لاہور

اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب قرآن حکیم بلا شبہ وہ زندہ و جاوید معجز ہے جو قیامت تک کے لئے انسانیت کی راہنمائی اور اسے صراط مستقیم پر گامزن کرنے کے لئے کافی و شافی ہے۔ قرآن کریم پوری انسانیت کے لئے اللہ تعالیٰ کا اتنا بڑا انعام ہے کہ دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی دولت اس کی ہمسر نہیں کر سکتی۔یہ وہ کتاب ہےجس کی تلاوت، جس کا دیکھنا: جس کا سننا اور سنانا، جس کا سیکھنا اور سکھانا، جس پر عمل کرنا اور جس کی کسی بھی حیثیت سے نشر و اشاعت کی خدمت کرنا دونوں جہانوں کی عظیم سعادت ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ قرآن کریم فرمانِ خدا وندی ؟‘‘ سید خالد جاوید مشہدی کی ہے ۔ جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک طویل خطاب اور بعد میں ہونے والے سوال و جواب کو قلمبند کیا ہے۔قرآن مجید کے بارے میں اعتراضات کا جواب قرآن مجید میں موجود ہے ۔مگر اس کتاب میں جدید سائنس میں ہونے والی تحقیق کے ساتھ مختلف مذاہب کے لوگوں کی موجودگی میں معترضین کا منہ بند کیا ہے۔لہذا یہ کتاب معترضین کو بے بس کرنے میں شاندار کتاب ہے اور اس کا مطالعہ خاص کر ان لوگوں کے لئے بہت ضروری ہے جن کا سامنا غیر مسلموں سے ہوتا رہتا ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

9

کلمات صدر

10

قرآن خداکےالفاظ ہیں

13

قرآن لافانی معجزہ

13

قرآن کاماخذتین مفردضے

14

کیاقرآن مجیدرسول اللہﷺ کی تخلیق ہے؟

14

کیاآپ ﷺ جاہ ومال کےطالب تھے؟

15

کیامحمدﷺکوجھوٹ بولنےکاعارضہ تھا(نعوذباللہ)

18

کیاآپﷺ قرآن مجیدنیم شعوری کیفیت میں تخلیق کرتےتھے؟

19

کیامحمدﷺ قرآن مجیددوسری الہامی کتابوں سےنقل کرتےتھے(نعوذباللہ)

20

کیاقرآن مجیدمیں تضادات ہیں؟

22

کیاالہامی کتابوں کےمندرجات زیربحث لانادرست نہیں؟

22

قرآن اللہ کاکلام ہے

23

ابولہب قرآن کوجھوٹاثابت نہ کرسکا

26

قرآن کوجھوٹاثابت کرنےکایہودیوں کےپاس بھی آسان نسخہ تھا

27

قرآن کوجھوٹاثابت کرنےکاچیلنج جوقیامت تک کےلیےہیں

28

اللہ تعالیٰ نےکافروں کےلیے مشکل آسان کردی

29

خدائی چیلنج 14سوبرس بعدبھی غیرمسلموں کےلیے سوہان روح ہے

31

کسی عالم کاغیرتسلی بخش جواب قرآن کےغلط ہونےکی دلیل نہیں

32

دہریہ لوگوں کی خصوصیت

33

ایسےاسلام کےہم بھی قائل نہیں

34

خداکون ہوسکتاہے؟

35

خداموجودہےمگرکہاں سائنسی نقطہ نظر

38

نوساختہ چیزکےمیکنزم کوجاننےوالاپہلاشخص کون ہوسکتاہے

38

عظیم دھماکہ قرآن مجیدمیں

38

زمین چپٹی ہےیاگول؟

39

چاندکی چاندنی اپنی یامانگی ہوئی؟

41

سورج ساکن تھامتحرک کیسےہوگیا؟

41

آبی چکرقرآن کاانکشاف

42

علم الارضیات میں قرآن کی ہنمائی

43

میٹھےاورنمکین پانی کےدھارسےساتھ ساتھ کیسےچلتےہیں

44

ہرچیزپانی سےپیداہوئی قرآن کاانکشاف

45

امکانات کانظریہ

46

قرآن سائنس نہیں نشانیوں کی کتاب ہے

48

قرآن سائنس سےافضل ہے

48

فصلوں میں نراورمادہ

49

تمام چرنداورپرندآبادیاں بناکررہتےہین

49

شہدکی مکھی کےطرززندگی کاقرآن کاذکر

50

مکڑی کاگھر

51

چیونٹیوں کانظام زندگی

52

شہدبطوردوا

53

قرآن میں علم افعال الاعضاء

53

قرآن اورجنینیات

54

بطن مادرمیں جنین کی نشوونماکےمراحل

55

بیٹایابیٹی ذمہ دارمردہے

56

جنین میں قوت سماعت اوربصارت کی آمد

57

قرآن میں انگلیوں کےنشانات کاتذکرہ

58

جلدمیں دردکی حسیات کےنظام کی موجودگی

59

قرآن میں تمام سائنسی حقائق کہاں سےآئے

60

حاضرین کےسوالات اورڈاکٹرذاکرنائیک کےجوابات

61

مسلمان خداکواللہ کیوں کہتےہیں؟

63

کیاقرآن کےمصنف کوحساب نہیں آتاظ(نعوذباللہ)

65

مسیحی والدین کوکیسےسمجھاؤں کہ قرآن بائبل سےنقل نہیں کیاگیا

68

قرآن اوربائبل میں کون سی کتاب درست ہے؟

70

قصہ آدم ونوح ﷩

71

کیادیدیں بھی الہامی کتابیں ہیں

72

کیارام اورکرشن پیغمبرتھے؟

74

خداکوکس نےپیداکیا؟

75

ہرایک چیزکاخالق ہےکہنادرست نہیں

76

کیامحمدﷺنےخودقرآن لکھ کراللہ سےمنسوب کردیا؟

77

اگرمحمدﷺ نےخودقرآن گھڑاہوتا

78

قرآن مجیدمیں محمدﷺکوتنبیہ

79

کیامحمد(ﷺ)قرآن میں اپنی سرزنش خودکرتےتھے؟

80

قرآن میں ریاضی سےمتعلق حقائق

81

جس نےقرآن میں تضادڈھونڈلیاتھا

82

اللہ تعالیٰ بہترین حساب دان ہے

83

اللہ دلوں پرمہرلگاتاہےجبکہ سوچنےسمجھنےکامرکزدماغ ہے

85

قرآن میں ابلیس کوفرشتہ بھی کہاگیااورجن بھی درست کیاہے؟

86

اللہ تعالیٰ قادرمطلق ہوتےہوئےانسانی شکل وصورت کیوں اختیارنہیں کرسکتا

87

کائنات کاپہلامشادہ کس نےکیا؟

89

خداسب کچھ نہیں کرسکتا؟

89

خداکوانسانی شکل میں آنےکی ضرورت نہیں

90

کیاقرآن سےثابت ہےکہ مسیح ﷤محمدﷺ سےافضل تھے؟

92

عیسی﷤ دوبارہ آمدپراپنےمتعلق غلط فہمیاں دورکرینگے

94

حضرت آدم خدابننےکےزیادہ مستحق ہے(نعوذباللہ)

96

قرآن مجیدمیں عیسی﷤کامحمدﷺسےزیادجہ بارتذکرہ کی وجہ

96

بطن مادرمیں بچےکی جنس کاعلم قرآن کےبیان کےمنافی نہیں؟

97

قیامت کب آئےگی؟

98

بارش کی پیشگوئی کی حقیقت

98

کیاموت کی پیشگوئی ممکن ہے

99

ارون شوری کی خرافات

100

ارون شور ی کی شرانگیزی

102

میں ارون شوری کوچیلنج کرتاہوں

103

حرف اختتام

104

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52404
  • اس ہفتے کے قارئین 86232
  • اس ماہ کے قارئین 1702959
  • کل قارئین111024397
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست