#4451

مصنف : ڈاکٹر محمد حمید اللہ

مشاہدات : 27733

اسلام کیا ہے

  • صفحات: 383
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17235 (PKR)
(جمعرات 16 فروری 2017ء) ناشر : بیکن بکس لاہور

اسلام اللہ کے آخری نبی سیدنا محمد مصطفیﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا دین یعنی نظام زندگی ہے جس کا آئین قرآن حکیم ہے، اُس پر مکمل ایمان اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے اس کے مطابق زندگی بسر کرنا اسلام ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں اسلام مسلمانوں کا دین یا نظام زندگی ہے جس میں اللہ کی توحید کا اقرار کرتے ہوئے اس کی حاکمیت اعلیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کو آخری نبی ماننا ہے۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام اللہ کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ ہمارا دعویٰ ہے کہ اسلام اللہ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام کیا ہے؟‘‘ عالم اسلام کے معروف بین الاقوامی مفکر ڈاکٹر محمدحمید اللہ کی انگریزی زبان میں تحریرشدہ کتاب INTRODUCTION TO ISLAM کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے پیغمبر اسلام، اسلام کی حقیقی تعلیمات کا تحفظ، اسلام کا نظریۂ زندگی، عقیدہ اور ایمان، اسلامی زندگی اور عبادات، اسلام اور روحانیت، اسلام کا نظام اخلاقیات، اسلام کا سیاسی نظام، اسلام کا عدالتی نظام، اسلام کا معاشی نظام، مسلمان عورت، اسلام میں غیر مسلموں کی حیثیت، علوم وفنون کی ترقی کے لیے مسلمانوں کی خدمات، اسلام کی عمومی تاریخ، مسلمان کی روزمرہ زندگی جیسے 15 اہم عنوانات کو قائم کرکے اسلامی تعلیمات اوراسلام کی حقیقت کو واضح کیا ہے۔ اس انگریزی کتاب کو جناب سید خالد جاوید مشہدی نے اردو دان طبقہ کے لیے اردوقالب میں ڈھالا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق

13

تعارف

15

باب نمبر 1۔پیغمبراسلام

 

سیرت طیبہ

17

تصورخدا

18

مذہب

18

سرزمین عرب

19

مذہب کی صورتحال

20

معاشرہ

20

پیغمبر خداکی ولادت

21

حلف الفضول مظلوموں کی مدد کامعاہد

23

مذہبی شعور کاآغاز

24

سماجی مقاطعہ

28

معراج

29

ہجرت مدینہ

30

آمہ کی تنظیم نو

32

عنااورکفر کےخلاف جدوجہد

33

فتح مکہ

35

وصال

37

باب نمبر 2۔اسلام کی حقیقی تعلیمات کاتحفظ

 

محفوظ بنانے کےذرائع

41

اسلامی تعلیمات

42

قرآن کی تعلیمات

48

حدیث نبوی

48

سرکاری دستاویزات

53

رسول اللہ ﷺ کی حیات مبارکہ کےدوران تدوین حدیث

56

صحابہ کرام ؓ کےدور میں جمع کی گئی احادیث

58

تدوین حدیث پر پابندی کامعاملہ

61

بعد کی صدیوں میں

63

حاصل بحث

64

باب نمبر 3۔اسلام کانظریہ زندگی

 

اسلام کانظریہ

69

اللہ پر ایمان

74

معاشرہ

76

قومیت

77

اقتصادی نقطہ نظر

78

آزادی عمل اورتقدیر

79

باب نمبر 4۔ عقیدہ   اورایمان

 

خداتعالی

84

فرشتے

86

آسمانی کتابیں

92

اللہ کےپیغمبر

94

عقیدہ جزاوسزا

95

تقدیر اورعمل کی آزادی کی حدود

97

بحث کاخلاصہ

99

باب نمبر 5۔اسلامی زندگی اورعبادات

 

نماز

101

نماز مسلمان کی معراج کیسے

106

روزے

109

حج

112

زکوۃ

117

خلاصہ

122

باب نمبر 6۔اسلام اورروحانیت

 

اصحاب صفہ

125

تصوف کانچوڑ

126

رضائے الہی

129

خصوصی عبادات یااذکاؤ

133

خلاصہ

136

باب نمبر 7۔اسلام کانظام اخلاقیات

 

اسلام کی امتیازی خصوصیات

139

اخلاقیات کی بنیاد

140

گناہ اوراس کاکفارہ

145

اللہ تعالسی کےاحکام وفرمین

149

باب نمبر 8۔ اسلام کاسیاسی نظام

 

قومیت

156

عالمگیریت کےطریقے

159

خلافت

161

ریاست کےفرائض

165

نظام حکومت

166

مشاورتی بحث وتحیص

167

خارجہ پالیسی

168

خلاصہ

173

باب نمبر 9۔اسلام کاعدالتی نظام

 

مسلمانوں کاخصوصی کردار

174

قانون کاباضابطہ علم

174

علم میں ادراہ اورنیت کی اہمیت

175

ریاست کاتحریری آئین

175

عالمگیر بین الاقوامی قانون

176

اسلامی قوانین کی عمومی خصوصیات

177

قانون کافلسفہ

178

پابندیاں

179

قانون سازی

181

انصاف کی فراہمی کانظام

185

قانون کی اساس اورترقی

196

خلاصہ

194

باب نمبر 10۔ اسلام کامعاشی نظام

 

وراثت

199

وصیت

201

سرکارسی محاصل

201

ریاست کےسرکاری اخراجات

202

اضافی ٹیکس

206

سماجی تحفظ کی ضمانت

206

پانسے کےکھیل

209

سودی قرضے

210

اعداد وشمار

211

روز مرہ کی زندگی

212

باب نمبر 11۔مسلمان عورت

 

عمومی صورت حال

213

عورت کےفرایض

216

خواتین کےحقوق

222

شادی

225

باب نمبر 12۔اسلام میں غیر مسلموں کی حثییت

 

بنیادی نظریات

232

رسول اللہ ﷺ کاطریق عمل

232

جزیہ

234

بعدکےلوگوں کاطرز عمل

236

سماجی خومختارسی

238

ترک اسلام

245

جہاد

245

باب نمبر 13۔علوم وفنون کی ترقی کےلیے مسلمانوں کی خدمات

 

عمومی رویہ

247

علوم مذہب وفلسفہ

251

علوم جدید

253

قانون

253

تاریخ اورسماجیات

255

جغرافیہ اورنقشہ نویسی

257

علم فلکیات

259

نیچرل سائنس

259

طبی سائنس

261

علم بصریات

261

علم معدنیات میکانیات وغیرہ

261

حیوانیات

262

علم کیمیا وطبیعات

262

ریاضی

263

خلاصہ

263

فنون

264

باب نمبر 14۔اسلام کی عمومی تاریخ

 

خلفائے راشدین

270

بنوامیہ

275

دورعباسیہ

277

ہندوستان

279

خلافت اندلس

282

مشرقی اورجنوب مشرقی ایشیا

283

افریقہ

283

دورحاضر کی دنیا

284

باب نمبر 15۔مسلمان کی روز مرہ زندگی

 

پیدائش

286

تکبیریاقامہ

290

ابتدائی زندگی

290

شادی

290

موت

294

عمومی عادات معموالات

295

خورونوش

297

لباس اورآرائش گیسو

300

نماز اوروضو

300

نمازکےحوالےسےکچھ مزید تفصیلات

305

مختلف مسالک کےمابین اختلاف رائے

305

نماز استخارہ

307

نماز کافاسد ہوجانا

308

چند عمومی باتیں

309

نمازجنازہ

309

نماز دوران بیمارسی اورسفر

310

نمازوں کےاقوات

310

نماز صرف عربی میں کیوں

310

صرف قمری کیلنڈر ہی کیوں

320

خلاصہ

321

جدول میں درج کلمات اورانکاترجمہ

321

جدول ()ثناء

321

احناف کےنزدیک

321

شافعی کےنزدیک

322

جدول ()سورۃ الفاتحہ

322

جدول (g)سورۃ العصر

323

جدول (h)سورۃ الکوثر

323

جدول (i)سورۃ الخاص

323

جدول (j)آیتہ لکرسی

324

جدول (k)

324

جدول (l)

324

جدول (m)

325

جدول(n)

325

جدول (o)

325

جدول (p)

325

جدول (q)

326

جدول(r)

327

جدول (s)

327

جدول(t)

327

جدول(u)

328

جدول(v)

329

جدول(w)

329

حجراسودکےسامنے کھڑے ہوکرطواف کی نیت

329

جدول

330

طواف کی دعائیں

330

کعبہ کے دروازے کےسامنے

330

باقی کےطواف میں یہ دعاپڑھیں

330

دوسرے طواف کی دعا

331

تیسرے طواف کی دعا

331

چوتھے طواف کی دعا

331

جدول (صفا اورمروہ کے درمیان سعی کی دعا

332

جدول (تلبیہ

333

جدول

333

جدول (دعائے استخارہ

334

نمازوں کانظام الاوقات قطبی خطوں میں

335

قطبی خطوں کےلیےنظام الاوقات

339

اس کتاب میں مذکورشخصیات

342

انڈکس

351

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42041
  • اس ہفتے کے قارئین 229117
  • اس ماہ کے قارئین 803164
  • کل قارئین110124602
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست