#4946

مصنف : ڈاکٹر فاطمہ اسماعیل مصری

مشاہدات : 7563

قرآن اور عقل

  • صفحات: 212
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5300 (PKR)
(جمعہ 24 نومبر 2017ء) ناشر : دار التذکیر

تقلید اور اختلاف امت دین، دلیل، برہان، غور وفکر، تحقیق اورتخلیق کے ضد کے طور پر ابھرا ہے۔ دین، یعنی قرآن پاک اپنی اصلی شکل میں محفوظ ہے جس کے تحفظ کی ذمہ داری تاقیامت اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمے لی ہوئی ہے۔ وحی کے الفاظ، جس وقت یہ نبی پاک ﷺ پر اتارے گئے تھے، ہو بہو وہی ہیں۔ قرآن کی حقانیت تمام فرقوں میں مسلم ہے۔ اس لئے یہی وہ نکتہ ہے جس سے امت میں اتفاق اور یگانگت کی فضا فروغ پا سکتی ہے۔ قرآنی نقطہ نظر سے دین کو سمجھنا انتہائی آسان ہے۔ تاہم اس کو کھلے ذہن کے ساتھ، قرآن کی تفسیر قرآن کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے (قرآن اپنی تفسیر خود اپنی آیات سے کرتا رہتا ہے) نہایت آسانی سے سمجھی جاسکتی ہے۔ قرآن کریم، وحی خدا وندی ہے۔ دین اپنی اساس میں قدیم سے جدید ہے۔ اس لئے دین کو فطرت کے اصولوں کے مطابق، حواس خمسہ اور عقل وفکر کے ذریعے معروضی حالت کے تناظر میں پرکھا اور سمجھا جاسکتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ قرآن اور عقل‘‘ ڈاکٹر فاطمہ اسماعیل مصری کی ہے جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی نے کیا ہے۔اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے کہ قرآن نے اسلامی عقیدے کی تعمیر میں عقل کو بڑا مقام دیا ہے۔ قرآن کی 6236 آیات کا تعلق عقائد سے ہے جن میں اعتراضات و شبہات کے جوابات میں عقلی دلائل پیش کیے گئے ہیں۔ قرآن اپنے مخاطبین کو دعوت دیتا ہے کہ اسلامی عقیدے کو پہلے اپنی عقل کی روشنی میں پرکھیں اور پھر ایمان لائیں۔ اللہ کے رسول ﷺ نے عقل، فکٰر اور اجتہاد کو استعمال کر کے عقلی استلال کے جس قرآنی منہاج کی طرف رہنمائی فرمائی ہے، صحابہ کرام اور ہر دور میں امت کےعلماء، متکلمین اور فلاسفہ نے اس کی پیروی اور اسے فروغ دیا۔ لہذا دین کو فطرت کے اصولوں کے مطابق، حواس خمسہ اور عقل وفکر کے ذریعے معروضی حالت کے تناظر میں پرکھا اور سمجھا جاسکتا ہے۔ ہم مصنف کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

فصل اول

 

امورغیب کی تائیدواثبات میں عقلی نظرکاکردار

5

باب اول

 

وجودخداوندی کےسلسلے میں عقلی نظرکاکردار

8

تخلیق کی دلیل

12

اہتمام ونکہداشت کی دلیل

16

باب دوم

 

واحدانیت کےاثبات میں عقلی نظرکاکردار

23

خالق کی وحدانیت

24

عبادت میں وحدانیت

27

یہودونصاری کےشبہات اورقرآن کی تردید

34

پہلاشبہ

35

دوسرا شبہ

38

تیسراشبہ

45

باب سوم

 

رسالت کےاثبات میں عقلی نظرکاکردار

49

پہلی بات محمدﷺ کےعظیم معجزہ قرآن سے متعلق

49

دوسری بات:سیرت طیبہ سےمتعلق

55

تیسری بات::محمدﷺاورگزشتہ انبیاءکی تعلیمات کےدرمیان معروضی تقابل

59

باب چہارم

 

بعثت الموت اوراجزاکی تائیدمیں عقلی نظرکاکردار

64

تخلیق اول سےتخلیق ثانی پراستدلال

65

مردہ زمین کوزندہ کرنےسےمتعلق استدلال

69

اضدادسےاستدلال

70

مشکل سےآسان پراستدلال

72

قدرت علم الہیٰ سےاستدلال

73

نیندکےبعدبیداری سےاستدلال

75

حکمت وعدل الہیٰ سےاستدلال

76

بعض مسلم فلاسفہ کاموقف

83

تعلیقات وحواشی

96

فصل دوم

 

فکراسلامی پرقرآن کی دعوت تدبرکےاثرات

109

باب اول

 

عصرنبوت اوردورصحابہ میں فکراسلامی کاارتقاء

111

تحریک عقلیت اسلامی کی اولین بنیادوں کاظہور

111

سنت نبویہ اورعقلی نظری

122

صحابہ ؓاورعقلی نظر

116

عقلی نظراوراجتہاد

119

رسول اکرمﷺ اوراجتہاد

127

صحابہ کرامؓ اوراجتہاد

129

باب دوم

 

متشابہات قرآنی کی تفہیم میں عقلی نظرکاکردار

136

عقلی نظراومتشابہ کےدرمیان تعلق

136

مسئلہ تاویل اوراس کےاختلاف

137

اسلاف کی رائے

138

متاخرین کےنزدیک تاویل کامفہوم

142

متشابہات کی حکمت

146

باب سوم

 

بعض متکلمین اسلام کےنزدیک عقل اورنقل کےدرمیان راطہ

148

مسلمان متکلم کاموقف

148

معتزلہ واشاعرہ کاموقف

149

ظاہریہ کاموقف

155

محاکمہ

165

باب چہارم

 

بعض فلاسفہ اسلام کےنزدیک دین اورفلسفہ میں ہم آہنگی

167

الکندی

168

ابن مسرہ

168

فارابی

169

ابن سینا

170

ابن حزم

170

ابن طفیل

170

ابن رشد

171

دین فلسفہ میں ہم آہنگی کےدینی عوامل

174

پہلی بات

179

دوسری بات

184

تیسری بات

186

تعلیقات حواشی

191

خاتمہ کلام بحث کےنتائج

205

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1819
  • اس ہفتے کے قارئین 50831
  • اس ماہ کے قارئین 2122748
  • کل قارئین113730076
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست