#3138

مصنف : قاری سید محمد شفیق

مشاہدات : 4251

قرآن اور آثار کائنات

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4050 (PKR)
(بدھ 30 دسمبر 2015ء) ناشر : ادارہ رفیق تبلیغ احسن منزل لاہور

شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو علماء کرام نے کی ہے وہ یہ ہے کہ اَللہ تعالیٰ کے کسی وصف کو غیر اللہ کیلئے اِس طرح ثابت کرنا جس طرح اور جس حیثیت سے وہ اَللہ تعالیٰ کیلئے ثابت ہے ،یعنی یہ اِعتقاد رکھنا کہ جس طرح اَللہ تعالیٰ کا علم اَزَلی، اَبدی ، ذاتی اور غیر محدود ومحیطِ کل(سب کو گھیرے ہوئے ) ہے ،اِسی طرح نبی اورولی کو بھی ہے اور جس طرح اَللہ تعالیٰ جملہ صفاتِ کمالیہ کا مستحق اور تمام عیوب ونقائص سے پاک ہے ،اِسی طرح غیر اللہ بھی ہے تو یہ شرک ہو گا اور یہی وہ شرک ہے جس کی وجہ سے اِنسان دائرۂ اِسلام سے خارِج ہو جاتا ہے اور بغیر توبہ مرگیا تو ہمیشہ کیلئے جہنم کا اِیندھن بنے گا۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی احادیث مبارکہ میں جس قدر شرک کی مذمت اور توحید کا اثبات کیا ہے اتنا کسی اور مسئلے پر زور نہیں دیا ہے۔سیدنا آدم ؑ سے لے کر  نبی کریمﷺ تک ہر رسول و نبی نے اپنی قوم کو یہی دعوت دی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "قرآن اور آثار کائنات"محترم قاری محمدشفیق صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نےمشرکین مکہ  میں پائے جانے والے مختلف قسم کے شرکیہ نظریات وافکار کا دو ٹوک اور مدلل رد فرمایا ہے۔اللہ تعالی مولف کی ان کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

1

انتساب

2

قرآن کے لغوی معنی

5

انسانوں کے لیے وحی کی ضرورت

6

زندگی کی تقسیم

8

عالمگیر ضابطہ وضع کرنے کی اہلیت

9

تاریخی ریکارڈ مایوس کن نتیجہ

11

امید کی ایک ہی کرن

11

وحی کا لغوی معنی

13

نزول وحی

14

انزال اور تنزیل میں فرق

15

نزول وحی کی اقسام

16

قرآن کی ترتیب

18

حفاظت قرآن

20

مضامین قرآن

24

آیات کی تقسیم

25

قرآن کے اجزاء

26

ازالہ شکوک کی چند امثال

30

قرآن کی پیشگوئیاں

32

تفسیر قرآن

35

ضرورت تفسیر

36

تفسیر  اور تاویل

37

خصوصیات قرآن

41

قرآن میں مندرج چیدہ چیدہ معلومات و ہدایات

42

اللہ کی کبریائی

43

شرک اور اس کی اقسام

50

قیامت کا وقوع

55

تکذیب انبیاء

58

سابق اور موجودہ مشرکین

64

حب رسول

66

جمہوریت

70

خلافت اسلامیہ

75

خدائی ہدایات کے خلاف فیصلے

77

غیر مسلم سے دوستی

80

ایمان کے تقاضے

82

اللہ کی رحمت کے بارے میں غلط فہمی

89

دین میں فرقہ بندی

91

معاشرتی احکام

96

غض بھر

106

آثار کائنات

115

مسلم سائنس دان

123

مسلم اقتدار کا زوال

127

کائنات کی وسعت

129

وحدت کائنات

132

اقسام حیوانات

142

انسان

148

حاصل کلام

155

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84485
  • اس ہفتے کے قارئین 118313
  • اس ماہ کے قارئین 1735040
  • کل قارئین111056478
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست