ہاروت و ماروت نامی دو فرشتوں کے متعلق عوام الناس میں عجیب عجیب قصے مشہور ہیں۔ جن کے جھوٹا ہونے میں کچھ شک نہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی ؒ نے کئی داخلی و خارجی قرائن کے ذریعے اس قصے کا موضوع و باطل ہونا ثابت کیا ہے۔ نیز اس باب میں پیش کی جانے والی احادیث کا ضعف بھی واضح کیا ہے۔ کتاب کے دوسرے حصے میں جادو کی حقیقت، اس کے نقصانات ، جادو پر یقین رکھنے والوں کی سزا، جادو کے متعلق اہلسنت کا مؤقف نیز سحر ، کرامت اور معجزہ میں فرق، دور حاضر میں مروج تعویزات کے چند نمونے اور عملی زندگی سے کئی مثالیں پیش کر کے جادو ٹونہ کرنے اور کرانے والوں کو کتاب و سنت کی روشنی میں راہنمائی مہیا کی گئی ہے۔
عناوین |
صفحہ نمبر |
|
شیطان کی اصل تعلیم |
34 |
|
شیطانوں کا رد |
36 |
|
مؤمنین کوتسلی |
37 |
|
قصہ ہاروت اور ماروت کی حقیقت |
37 |
|
القرائن الداخلیہ |
37 |
|
القرائن الخارجیہ |
40 |
|
قصہ ہاروت اورماروت کے متعلق روایات کی حقیقت |
48 |
|
قصہ ہاروت اورماروت کے متعلق آثار کی حقیقت |
60 |
|
یہود کے دعوی کارد |
61 |
|
اللہ تعالی کاقانون |
62 |
|
اتبعوا کی تشریح |
62 |
|
اتباع اور تقلید میں فرق |
64 |
|
ماتتلوا کامطلب |
65 |
|
یہود کے الزامات اوربہتانوں کی تردید |
66 |
|
سلیمان ؑ کی برأۃ |
68 |
|
سحر(جادو)کفر اور شیطانی عمل ہے |
68 |
|
جادو کے نقصانات |
69 |
|
احادیث میں جادو اور کہانت پر یقین رکھنے والوں کی سزا |
70 |
|
سحر کے لغوی معانی |
75 |
|
جادو کے متعلق اہل سنت کا مؤقف |
77 |
|
سحر ،کرامات او رمعجزہ میں فرق |
80 |
|
فرشتوں کی طرف جادو کی نسبت کرنا اسلامی عقائدکے منافی ہے |
87 |
|
ہاروت ماروت کون تھے ؟ |
88 |
|
جادو شیطانی علم ہے |
92 |
|
فتنہ سے کیا مراد ہے ؟ |
95 |
|
تعویذات کےچند نمونے |
102 |
|
ملاں کی بیٹی اور تعویذ کا کرشمہ |
108 |
|
نفع نقصان کامالک اللہ ہی ہے |
110 |
|
سلف صالحین کے اقوال |
111 |
|
باذن اللہ کامطلب |
112 |
|
جادو سیکھنے کامقصدنیک نہیں ہوتا |
113 |
|
خلاقٍ کے معانی |
114 |
|
خلَاَقٍ کےبارےمیں سلف کے اقوال |
116 |
|
ابن جریر کا فیصلہ |
117 |
|
مثوبۃ کی تفسیر |
119 |
|
خیر کی تفسیر |
120 |
|
سلیمانی انگوٹھی کی حقیقت |
121 |