#1829

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 6073

قادیانیت اس بازار میں

  • صفحات: 296
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10360 (PKR)
(بدھ 30 جولائی 2014ء) ناشر : فاتح پبلشرز لاہور

اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر نظر کتاب "قادیانیت اس بازار میں " قادیانی فتنے کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے اس مردود اور کذاب کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔اس کتاب میں پہلی دفعہ انہوں نے قادیان کے رنگیلوں اور ربوہ کے راسپوٹینوں کی جنسی سیاہ کاریوں کوایسے ناقابل تردید عکسی ودستاویزی شواہد کے ساتھ پیش کیا ہے،جن کا رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

چیلنج

2

انتساب

5

توجہ فرمائیں

10

فہرست ٹاٹل کتب

11

جنسی جمناسٹ کے قادیانی ادکاروں کے غلیظ کرتب

13

پرمیشر کی جگہ

25

قادیانی کوک شاستر

25

قادیانی خشوع و خضوع

29

قادیانی ترانہ

30

پیٹ سے چوہا

31

رحم پر مہر

31

عضو تناسل کاٹ دینا

32

بے غسل؟

32

جہاں سے نکلے تھے

32

عورت کی کاروائی

33

مرزا قادیانی کی اپنی جماعت کو نصیحت

33

چوہڑی، زانیہ اور کنجروں کے خواب

34

ٹانک وائن

35

جائے نفرت

35

’’میں ایسے پردے کا قائل نہیں‘‘

35

عشقیہ شاعری

36

گول منہ لمبا منہ

37

کنچنی کی رقم

38

ممنوعہ چیز یں ’’بھنگ دھتورہ افیون‘‘ سب جائز

38

احتلام

39

نماز میں نامناسب تکلیف

39

بھانو

40

’’نبی معصوم‘‘

41

زینب بیگم

41

لڑکی کیسی ہونی چاہیے

41

تھیڑ

42

ایہو کڑی لینی ایں

43

نسخہ زد جام عشق

44

تاریخ محمودیت کے چند پوشیدہ اوراق

47

مباہلہ جائز ہے

49

بے خوف مجاہد

54

محاسب کا گھڑیال

69

چوہدری صلاح الدین ناصر بنگالی کی گواہی

69

حق پسند اصحاب کی توجہ کے لیے

72

بدکردار مصلح موعود نہیں ہو سکتا

73

اظہار واقع کو بد زبانی نہیں کہا جا سکتا

74

فیصلہ عدالت عالیہ ہائی کورٹ،لاہور

76

مرزائیوں کی روحانی شکار گاہ

79

بے نقاب

84

اہم یادگار تحریریں

187

شہر سدوم

189

امراض مخصوصہ کا مذہب

240

احمقوں کی جنت

256

قادیانیوں کی جسنی حیا سوزیاں

279

قادیانیوں کی عریاں تصویریں

291

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55446
  • اس ہفتے کے قارئین 89274
  • اس ماہ کے قارئین 1706001
  • کل قارئین111027439
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست