#4147

مصنف : پروفیسر نور محمد چوہدری

مشاہدات : 7305

قبر پرستی

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5250 (PKR)
(پیر 26 دسمبر 2016ء) ناشر : فیض اللہ اکیڈمی لاہور

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ نے اپنی امت کو جتنی تاکید کے ساتھ شرکیہ امور سے بچنے کی ہدایت فرمائی تھی ۔افسوس ہے کہ آپﷺ کی یہ نام لیوا امت اسی قدر مشرکانہ عقائد واعمال میں مبتلا ہے اور اپنے پیغمبر کی تمام ہدایات کو فراموش کر چکی ہے ۔آپ ﷺ نے واضح الفاظ میں اعلان فرمادیا تھا :أَلَا وَإِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ كَانُوا يَتَّخِذُونَ قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ وَصَالِحِيهِمْ مَسَاجِدَ، أَلَا فَلَا تَتَّخِذُوا الْقُبُورَ مَسَاجِدَ، إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ذَلِك۔ ’’لوگو کان کھول کر سن لو تم سے پہلی امت کے لوگوں نے اپنے انبیاء اور نیک لوگوں ،اولیاء وصالحین کی قبروں کو عبادت گاہ (مساجد) بنالیا تھا ،خبر دار !تم قبروں کو مساجد نہ بنالینا۔میں تم کواس روکتا ہوں۔اور آپ ﷺ اپنی مرض الموت میں یہود ونصاریٰ کے اس مشرکانہ عمل پر لعنت کرتےہوئے فرما یا: لَعَنَ اللهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى، اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ قبرپرستی شرک اورگناہ کبیرہ ہے نبی کریم ﷺ نے سختی سے اس سےمنع فرمایا اور اپنی وفات کے وقت کے بھی اپنے صحابہ کرام کو اس سے بچنے کی تلقین کی ۔ صحابہ کرام نے اس پر عمل کیا اور پھر ائمہ کرام اور محدثین نے لوگوں کو تقریر وتحریر کے ذریعے اس فتنہ عباد ت ِقبورذ سے آگاہ کیا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قبر پرستی ‘‘ پروفیسر نور محمد چوہدری کی تالیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے مزارات پر حاجت روائی کے لیے پیش کیے جانے والے نذرانے ، چڑھاوے، سجدے کی شرعی حیثیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ قبرپرستی کی تاریخ وآغاز کوسپرد قلم کیا ہے ۔نیز قبرو ں اور مزارت پر ہونے بدعات وخرافات اور قبرپرستی کے لیے پیش کیے جانے والے من گھڑت دلائل کا قرآن واحادیث کے ٹھوس دلائل سے رد کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو قبروں کے فتنوں سے محفوظ فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ض مؤلف

6

قبر پر ستی کا ابتدا ئی دور

8

کینیا ( افریقہ ) کے جا نگلی لو گو ں  کا ہما رے مزار  پر ستوں  کی طر ح  بزرگو ں  کر ارواح کو پو جنا

11

قبروں کے متعلق بدعات

13

بدعات  کیا ہے

14

قبروں کے متعلق  احا دیث

18

 قبروں  کی مجاوری

20

در گا ہوں پر حا ضری اور نذرانوں میں حیرت انگیز اضا فہ

24

حضرت عا ئشہ صد یقہ ؓ کو مجا ور  گر داننے کا غلط فہمی پر استد لال

26

قبر  کی بلندی  اور شکل  (فقہا  ء کی آراء)

30

قبوں اور پکی قبروں  کو ڈھا نے کا حکم

35

رو ضہ رسول ؐ پر عر س کی مما نعت

39

او لیا ء کر ام ؓکے مزار رات  پر عرسوں میں  خرافات  کی مذمت 

47

عرس کے دوران  رقص دوسرودا اوزر دیگر خرا فات کے جوا ز میں بیہودہ دلیلیں

51

قبر وں کو مسا جد بنانے کے خلاف  سخت  تر ین انتبا ہ

52

قبر وں کو مساجد بنانے کا مطلب

59

بے بنیاد جا ہلانا   اعتراض کہ حضرت محمد ﷺ کی قبر کو جب  نبوی میں شامل کیا گیا صحابی ؓ نے نہ رو کا

63

حضور انور ﷺ کے صریح احکامات  کے با وجود قبر پر  چراغ لو ہان او ر اگر بتی جلا نے  کےمتعلق  عجیب و غریب  استد لا ل  پر فتو ی ٰ

74

صرف اللہ تعالی ٰ ہی قادرمطلق  اور کا رسانہ

82

روز محشر  مد فون  بز رگوں  کا اور حضرت عیسیٰ اور ملا ئکہ کا مشر کین  کی غیر شر عی  حرکات سے لا تعلق کا اظہا ر

91

اللہ تعالیٰ کا شریک قرار دینا  نا قا بل معا فی گنا ہ ہے

95

یہ استد لا ل  کہ مزا را ت  کے او لیاء کرام کو سجد ہ جا ئز ہے کیو نکہ  فر شتوں نے آدم ؑ کو اور یوسف ؑ کو اس کے والدین اور بھا ئیوں  نےسجدہ کیا

98

حاجات و ضروریات  کے لئے غیر اللہ سے سو ال  نہ کر نے کا  فر ما ن  از حضرت قطب  ربانی  شیخ جیلانی  اس شخص  پر لعنت جو  اللہ تعا لی ٰ کو چھوڑکر  اپنے جیسی مخلوق پر  بھر  وسہ  کرے شیخ عببد القادر جیلانی ؑ

108

قطب الا قطاب بر ی شا ہ لطیف کی تعلیمات

118

حضرت غوث بہا ء الدین زکریا  کی تعلیما ت

119

حضرت مو سیٰ ؑ نے بھی بنی اسر ائیل  کو قبرو ں میں مد فون سے مدد مانگنے سے منع فرمایا

121

غیر اللہ کی بجائے  اللہ تعالیٰ کی امداد سے سمند ر کی طو فانی لہروں  سے بچنے کے بعد ابو جہل  کے بیٹے  کا اسلام قبول کر نا

122

نذر و نیاز جیسی  مالی عبادت صرف  اللہ تعالی ٰ کے لئے 

125

خدا کے سوا  کسی دو سرے نام پر ذبیحہ  یا نذر کا گوشت حرام

133

یہود و نصاری کے نذر وں کا طر یقہ

136

خدا کی نا فر مانی  اور انسا نی  طاقت سے باہر والی نذر یں نامنظور 

139

عبا دت شعا ئراللہ  کی نقل شرک

141

حا فظ ابن القیم  کے مطا بق غالیوں کا مزار پر ستی کو حج بیت اللہ کے برابر قرار دینا

 

شیطان  کا بدعتیوں  اور مشرکین کو سبز با غ  دکھانا

155

شیطان کے بزرگان  دین  پر حملوں  کے واقعات

159

حضور  انو ر ﷺ کا شیطان ملعون کو بھگا نا

162

قبر  پر ستوں کے لئے من گھڑت روا یات کا سہا ر ا

164

قبروں کی تعمیرکے حق میں فتا ویٰ رضویہ

173

سلف صالحین  کے دور سے بد عات  کا آغاز

176

قبرپرستی  او رمو لنا حالی کا کلا م  شو رش  کشمیری کی نظم

182

قبر وں کے متعلق  آئمہ  اور علما ء کے  فتویٰ

185

سلف الصا لحین کا قبرو ں کے متعلق احادیث پر کا ربند ہو نا

195

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90483
  • اس ہفتے کے قارئین 303238
  • اس ماہ کے قارئین 90483
  • کل قارئین113982483
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست