#4420

مصنف : پروفیسر نور محمد چوہدری

مشاہدات : 3797

جہنم کے مسافر

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1340 (PKR)
(پیر 24 اپریل 2017ء) ناشر : فیض اللہ اکیڈمی لاہور

جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجسے اللہ تعالی نے کافروں،منافقوں،مشرکوں اور فاسقوں وفاجروں کے لئے تیار کر رکھا ہے۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تذکرہ فرمایا ہے۔اور جہنم کا تذکرہ نسبتا زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ انسانوں کی اکثریت ترغیب سے زیادہ ترہیب کو قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہولناک اور المناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہولناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے۔انسان كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زندگی میں جہنم سے آزادی کا سامان کرنا چاہیے اور جہنم کی طرف لے جانے والے راستوں سے اجنتاب کرنا چاہیے ۔ زیر نظر کتاب ’’جہنم کے مسافر ‘‘ محترم جناب پروفیسر نور محمد چودہری کی مختصر سی تالیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے سفرجہنم کے ہولناک نتائج سے بچانے کے لیے بلکہ مسافرروں کو صراط مستقیم پر لاکر ان کی عاقبت سنوارنے کے لیے کتاب اللہ اوراحادیث مبارکہ میں جو انتباہ کیے گیے ہیں ان کا اس کتاب میں اختصار سے احاطہ کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کواہل اسلام کےلیے نفع بخش بنائے اور ہر مومن موحدکو جہنم سے آزادی اور جنت میں داخلہ نصیب فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

5

قرآن و حدیث کی روشنی میں ان کاموں کا تذکرہ جو انسان کو جہنم کا حقدار بنا دیتے ہیں

 

6

اللہ کو بھول جانے والے

 

6

ظلم و زیادتی کرنے والے

 

7

رشوت خور

 

8

حرام خور

 

9

دولت کی پرستش کرنے والے

 

10

گناہ گار

 

14

شیطانی خواہشات کے پیروکار

 

16

گمراہی پھیلانے والے

 

18

حقوق العباد پامال کرنے والے

 

18

والدین کے نافرمان

 

26

جاری ہے ......

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69720
  • اس ہفتے کے قارئین 103548
  • اس ماہ کے قارئین 1720275
  • کل قارئین111041713
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست