#3377

مصنف : خالد عبد اللہ

مشاہدات : 12264

مختصر مضامین قرآن

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5250 (PKR)
(منگل 23 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ  قرونِ اولیٰ سے  عصر حاضر  تک علماء ومشائخ کے  علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے  اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی  کسی نہ کسی صورت  میں خدمت کی کوشش کی  ہے ۔اہل علم نے  اگر اس کے الفاظ ومعانی ،مفاہیم ومطالب ،تفسیر وتاویل ،قراءات ولہجات کی صورت میں کام کیا ہے  تو دانشوروں نے اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ،کاتبوں نے  مختلف خطوط میں اس کی کتابت کی ،ادیبوں اور شاعروں نےاس کے محامد ومحاسن کواپنے  الفاظ میں بیان کر کے  اس کی خدمت کی  اور واعظوں اور خطیبوں نے  اپنے وعظوں اور خطبات سے اس کی تعریف اس شان سے  بیان کی کہ ہر مسلمان کا دل ا س کی تلاوت ومطالعہ   کی جانب مائل ہواا ور امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم بھی اس کی جانب راغب ہوکر اس سے منسلک ہوگئے ۔ بعض اہل علم وقلم نے اس کے موضوعات ومضامین پر  قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی کی جانب توجہ کی ۔ مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی مضامین الفرقان ‘‘، شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ اور ’’مضامین قرآن‘‘از زاہد ملک قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’مختصر مضامین قرآن  ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔اس کتاب کو  محترم جناب خالد عبد اللہ  صاحب نے علماء، خطباء عوام الناس بالخصوص اتقان القرآن کے طلبہ کےلیے مرتب کیا ہے ۔موصوف نے اس میں  قرآن مجید کے بنیادی  مضامین مختصراً بیان کیے  ہیں۔ہر موضوع کے متعلقہ  آیات کو   جمع کر کے  ان کے   ترجمہ اور وضاحت طلب مقامات  کا بریکٹوں میں  وضاحتی  بیان بھی کردیا ہے ۔تاکہ طلبہ کو حفظ القرآن  وگردان کے دوران قرآن فہمی کے مواقع میسر آئیں اور طلبہ کوبنیادی تعلیمات قرآنی سےآگاہی ہوسکے ۔اس کتاب سے  خطباء ،علماء اور مطالعہ قرآن کا شوق رکھنے والے احباب بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی تمام دینی ،دعوتی اور تصنیفی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

آخرت کے طلب گار

13

عذاب الہی کا بیان

13

جہنم کے عذاب اور جہنمیوں کی کیفیت

15

جہنمیوں کے عقائد او راوصاف

21

دنیاوی زندگی کی حقیقت

24

قیامت کے دن میں کو ئی شک نہیں

27

قیامت کامقصد

27

قیامت کا دن پچاس ہزار سال کا ہوگا

28

قیامت کی نشانیاں

28

گناہ گا روں کی موت

29

متقین کی نشانیاں

30

مومنین کی نشانیاں

33

منافقین کی نشانیاں

36

توحید کی تعریف او رتوحید کا خلاصہ

36

توحید تمام انبیاء کی دعوت کی بنیاد تھی

37

توحید ربو بیت کابیان

38

توحید الوہیت کابیان

41

توحید الاسمآء وصفات کابیان

44

صرف اللہ ہی کی عبادت کرو

45

صرف اللہ ہی عالم الغیب ہے

46

اللہ کی ذات کے علاوہ ہرچیز فانی ہے

48

اللہ کے مثل کو ئی چیز نہیں

48

اللہ تعالی کا عفوودر گزر

49

رد شرک

49

شرک فی الذات کا بیان

49

شرک فی الصفات کابیان

51

شرک فی العبادات کابیان

53

معبودان باطل کی حقیقت کابیان

53

اللہ او ررسو ل اللہ ﷺ سے محبت

56

محمد ﷺ کی نبوت قیامت تک کے انسانوں کے لیے ہے

57

محمدﷺ کا ذکر آسمانی کتب میں

57

کیا محمد ﷺ شریعت سازتھے؟

58

محمدﷺ کی ذات مبارک کے متعلق   متفر ق آیات

59

محمدﷺ کی عظمت وفضیلت

64

محمدﷺ کا احترام

65

محمد ﷺ کی گستاخی کفرہے

66

کیا محمد ﷺ اللہ کے نور میں سے نورتھے؟

66

محمدﷺ کی وفات کے دلائل

67

اللہ تعالی او رمحمد رسول اللہﷺ کی اطاعت

68

محمد ﷺ کی نافرمانی کابیان

72

محمد ﷺ کو اللہ تعالی کی تنبہیات

74

محمدﷺ کے معجزات

75

محمدﷺ کا واقعہ معراج

76

کیا محمد رسول اللہ ﷺ عالم الغیب تھے ؟

76

کیا محمد ﷺ سے پہلے انبیاء عالم الغیب تھے ؟

77

کیا محمدرسول اللہ ﷺ کواللہ کی مشیت پر اختیار حاصل تھا؟

78

اللہ کاامام الانبیاء محمدر سول اللہ ﷺ کے خطاب

79

جنت میں آزمائش کے بغیر نہ جاؤ گے

80

جنت کے نعتوں کابیان

81

جنتیوں کے عقائد اور اوصاف

83

جنت اللہ کی رحمت سے ہی ملے گی

87

اللہ ،محمدرسول اللہ ﷺ ،ملائکہ ، آسمانی کتب ، غیب او رقیامت پر ایمان

87

معجزات (انبیاء کے معجزات)

90

عذاب آخرت

93

کھانے کے آداب

94

گفتگو کے آداب

94

گھر میں داخل ہونے کے آداب

94

مجلس کے آداب

95

نماز کے آداب

96

آدم ﷤ کا ذکر

96

اولادآدم ﷤ سے اللہ کاخطاب

99

آزمائش کابیان

99

اتباع کابیان

101

انسان کو نیک یا بداعمال  کرنے کا اختیار حاصل ہے

103

نیکی میں خلو ص نیت کابیان

103

استطاعت

104

اسلام

105

سماءحسنی

106

اُسوہ حسنہ

107

اصحاب لاخدود

107

اطمینا ن قلب

108

تمام اعمال لکھے جارہے ہیں

108

جیسے اعمال ویسا ہی بدلہ

109

کن لوگوں کے اعمال ضائع ہوگئے؟

109

روز قیامت اعمال کا وزن کیا جائے گا

110

کسی سے دوسرے کے اعمال کے متعلق سوال نہ ہوگا

111

اللہ کو دنیا میں کو ئی نہیں دیکھ سکتا

111

حقیقی بادشاہت وملکیت

112

تقدیر کابیان

113

حلم کابیان

115

اللہ کا آسمان وزمین سے خطاب

115

اللہ کا ازواج مطہرات سے خطاب

115

اللہ کا انسان سے خطاب

115

اللہ کا ایمان والو ں سے خطاب

116

اللہ کا بندوں سے خطاب

119

اللہ کا تمام لوگوں سے خطاب

119

دعوت الہی کابیان

120

اللہ تعالی کاگنہگاروں کی وقتی طور پر سزا نہ دینا

121

رحمت کابیا

121

اللہ تعالی ہی زندگی اورموت کے مالک ہیں

123

اللہ کے وجود کی نشانیوں کابیان

124

اللہ تعالی اپنے عرش پر جلو افروز ہیں

125

اللہ تعالی ٰآسمانوں اور زمین میں سے سب سے معزز ہیں

126

عزت وذلت اللہ ہی کے اختیار میں ہے

126

اللہ جانتا ہے او رتم نہیں جانتے

127

اللہ تمام اعمال سے باخبر ہے

127

اللہ آنکھوں کی حرکت سے بھی باخبر ہے

129

اللہ علم کے اعتبار سے انسان کے انتہائی قریب ہے

129

اللہ مردوں کے تحلیل شدہ اجزاء سے باخبرہے

129

اللہ تعالی تمام امور کے لیے کافی ہیں

130

اللہ کی مغفرت وسیع ہے لیکن عذاب بھی نہایت شدید ہے

121

نعمتیں

131

اللہ کی شان وصفا ت کامکمل احاطہ ممکن

134

امت محمد یہ کابیان

135

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کابیان

135

اللہ کی رحمت کی امید

137

انبیاء کے انسان ہونے پر کفار  کااعتراض

138

انبیاء کی ذمہ داری صرف لوگوں تک اللہ کے احکام پہنچاناہے

139

انسانی تخلیق کامقصد

139

ان شاءاللہ کہنے کی اہمیت

140

ادھورایمان یاقابل قبول

140

ایمان میں اضافہ ہونے کابیان

141

منافقین کے ایمان کابیان

141

ایمان والوں کی نشانیاں کابیان

142

اللہ کن لوگوں کو ہرگز نہ بخشے گا

144

دین میں من بدعت پسند اضافہ کرنا

144

برزخ موت کے بعد سے قیامت تک کا وقفہ

144

سود کابیان

145

عورتوں کے لیے پردے کے احکام

145

ناجائز جگہ خرچ کرنا

147

کسی خبر یاسنی ہوئی بات کی تحقیق کی اہمیت

147

تزکیہ نفس کابیان

147

باپ داد ا اور بزرگوں کے باطل عقائد واعمال کی بلاتحقیق اندھی پیروی کرنا

148

تقوی سے متعلق متفرق آیات

149

توبہ /استغفار

151

توکل کابیان

153

جہاد کامقصد

154

جہاد کی فضیلت

155

ختم نبوت کابیان

157

صرف اللہ ہی سے ڈرو

157

مومنین کو درگزر کرنے کی ترغیب

160

درود شریف کابیان

161

بعض قرآنی دعائیں

161

دین کی تکمیل کابیان

165

دین توآسان ہے

165

دین میں زبر دستی نہیں

165

سود

166

شفاعت کابیان

166

صحابہ کرام ﷢

169

عائشہ ؓ

171

عبرت کابیان

172

فرقہ بندی کارد

173

فضول خرچی

174

قرآن جیسی کتاب یا چند سورتیں پیش کرنے کاچیلنج

175

مقصد نزول قرآن

176

اللہ کی طرف سے قرآن کی حفاظت

177

شیریں گفتگو

178

قرآن میں بیان کردہ بعض مثالیں

182

ہرزندہ چیز کو موت آکر رہے گی

186

موت اپنے مقر ر وقت سے ایک پل بھی آگے یا پیچھے نہیں ہوسکتی

186

صالحین کی موت

187

موسیقی

187

اللہ کے لیے نذرونیاز

188

عیر اللہ کے لیے نذرو نیاز

188

نماز کی فرضیت

189

نمازوں کے اوقات

189

نماز کے پابندی کا حکم

190

بے نمازاو رنماز میں غفلت برتنے والے

193

نماز کے فضائل

193

نماز تہجد

194

نماز جنازہ

195

نمازجمعہ

195

نمازخوف

195

نماز قصر (سفرکی نماز )

195

نماز سے متعلق دیگر احکام

195

والدین

197

وحی

199

وراثت

202

وسیلہ (اللہ کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ )

203

ہدایت دینا صرف اللہ کا اختیار ہے

204

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73077
  • اس ہفتے کے قارئین 106905
  • اس ماہ کے قارئین 1723632
  • کل قارئین111045070
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست