#5271

مصنف : ڈاکٹر شفیق احمد

مشاہدات : 6445

مولانا غلام رسول مہر حیات اور کارنامے

  • صفحات: 467
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11675 (PKR)
(اتوار 15 اپریل 2018ء) ناشر : مجلس ترقی ادب لاہور

مولانا مہر غلام رسول(1895-1971) غلام رسول مہر کا وطن جالندھر ہے۔ اسلامیہ کالج لاہور میں تعلیم پائی، بعد ازاں حیدراباد دکن تشریف لے گئے اور وہاں کئی برس تک انسپکٹر تعلیمات کی خدمت انجام دی۔ 1921ء میں لاہور سے نکلنے والے اخبار"زمیندار" کے ادارہ تحریر میں شامل ہو گئے کچھ عرصہ بعد"زمیندار" کے مالک بن گئے۔ پھر مولانا سالک کے ساتھ "انقلاب" کے نام سے اپنا وہ مشہور اخبار نکالا جس نے مسلمانان ہند کے حقوق کے تحفظ میں بڑا حصہ لیا۔ مولانا مہر گول میز کانفرنس میں علامہ اقبال کے رفیق تھے۔ اس دوران انہوں نے یورپ اور مغربی ایشیا کے بیشتر ممالک کا سفر بھی کیا۔"انقلاب"بند ہو جانے کے بعد تصنیف و تالیف میں ہمہ تن گوش ہو گئے۔ لاہور میں سکونت پذیر رہے۔ اور لاہور میں ہی انتقال ہوا۔مولانا مہر نے ایک صحافی کی حیثیت سے شہرت پائی، لیکن وہ ایک اچھے مؤرخ اور محقق بھی تھے۔ تاریخ و سیرت میں انکا مطالعہ بہت وسیع تھا۔ اسلام اور دینی علوم کی جانب زیادہ توجہ دی۔ انہوں نے متعدد تصانیف اور تالیفات اپنی یادگار چھوڑی ہیں۔ ۔ حضرت سید احمد بریلوی کی سوانح حیات انکا اہم کارنامہ ہے۔ حضرت شہید کے رفیقوں کے حالات بھی سرگزشت مجاہدین کے نام سے لکھے۔ ۔ سوانحی و تاریخی کتابوں کے علاوہ بچوں کے لیے بھی انہوں نے بہت سی کتابیں لکھیں اور ترجمے کیے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ مولانا غلام رسول مہر حیات اور کارنامے ‘‘ڈاکٹر شفیق احمد کی تصنیف ہے ۔اس کتاب کو انہوں نے تیں ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔پہلے باب میں مولانا مہر کے سوانحی حالات دوسرے باب میں مولانا کی علمی خدمات کا تعارف او رتیسرے باب میں اردو وزبان وادب کے حوالے سے مولانا مہر کی خدمات کا مختصر جائزہ پیش کیا ہے ۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

پہلاباب:حیات اورشخصیت

13

سوانح حیات

13

بیرون ملک سفر

84

ازواج واولاد

98

شخصیت

107

دوسراباب:تصانیف مہرکاسرسری جائزہ

127

تصالیف

127

سرت امام ابن تیمیہ

135

غالب

136

سیاسیات۔اسلامیان ہند

137

آزادی کی جنگ

148

جوزیقین

138

مختصرتاریخ اسلام

239

سیداحمدشہید

139

جماعت مجاہدین

141

سرگزشت مجاہدین

143

1857ع کےمجاہد

145

تاریخ سندھ

146

سرورعالم

147

جنرل سرعمرحیات خاں ٹوانہ

148

تالیف وترتیب

149

خطوط غالب

149

سرود رفتہ

151

لقش آزاد

154

تبرکات آزاد

154

باقیات الرجمان القرآن

157

تاریخ ارادت خاں

160

قصائدومثنویات فارسی

161

قطعات رباعیات ترکیب ہند

161

ترجیع ہندمخس

161

البیائےکرام

164

تشاریح مہر

165

مطالب بال جبریل

165

مطالب ضرب کلیم

165

مطالب اسرارورموز

166

مطالب بانگ درا

166

نوائےروش

166

تراجم

168

طبقات ناصری

168

مطالعہ تاریخ

168

اخلاق نقطہ نگاہ

169

جزائزفلپائن سرزمین اورباشندے

169

فکرجدیدکےسانچے

169

ہٹلرکاعروج وزوال

170

اڑن کھٹولےسےجٹ طیارےتک

170

تاریخ تہذیب

170

بہترلکرانی بہترمدارس

171

پاکستان معاشرہ اورثقافت

171

تخلیق

172

خوداعتمادی بڑھائیے

172

سائنس اورعقل سلیم

174

فکرسلیم کی تربیت

173

وہ لوگ جنہوں نےدلیابدل ڈالی

173

آزادی کےجنم دن

174

یلجیم سررزمین اورباشندے

174

جاپان سرزمین اورباشندے

175

خلامیں سفرکی پہلی کتاب

175

اٹلی سرزمین اورباشندے

175

اسلامی مملکت وحکومت کےبنیادی اصول

176

ترکی سرزمین اورباشندے

176

جنگ عظیم

176

قسطنطنیہ

177

اسلام صراط مستقیم

178

تاریخ شام

179

جزیہ اوراسلام

180

سکندراعظم

180

تاریخ لبنان

181

عرب اوراہل عرب

181

کتابیں اورجنہوں ندلیابدل ڈالی

181

میرےاندرکیاہے

182

سوتاریخی واقعات

182

طیاروں کی پہلی کتاب

182

موٹروں کی بہلی کتاب

182

آزادی ہندکی کتاب

183

اسلام اورقالون جنگ وصلح

183

اسلام اورقالون جنگ وصلح

184

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88874
  • اس ہفتے کے قارئین 301629
  • اس ماہ کے قارئین 88874
  • کل قارئین113980874
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست