مرقاۃ المفاتیح شرح اردو مشکوۃ المصابیح جلد اول

  • صفحات: 931
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23275 (PKR)
(بدھ 04 مئی 2016ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

اللہ تعالی کی رسی یعنی قرآن کریم کے ساتھ انسان کا تعلق اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک قرآن کریم کی تشریح وتفسیر رسول اللہ ﷺ کی سنت ،حدیث یعنی آپ کے طریقہ سے نہ ہو اور آپ ﷺ کےطریقہ کےساتھ وابستہ ہونا اس وقت تک ناممکن ہے جب تک اس علم پر عمل نہ کیا جائے ۔کتبِ حدیث کے مجموعات میں سے ایک مجموعۂ حدیث ’’مشکاۃ المصابیح‘‘ کے نام سے معروف ہے ۔مشکاۃ المصابیح احادیث نبویہ ﷺ کا انمول ذخیرہ ہے جسے امام بغوی ﷫ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر علامہ خطیب تبریزی ﷫نے ’مصابیح السنۃ‘ کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ اور راوی حدیث صحابی کا نام اور حدیث کی تخریج کی اور اس کو تین فصول میں تقسیم کیا ۔ اس کتاب کو تالیف کے دور سے ہی شرق وغرب کے عوام وخواص دونوں میں یکساں طور مقبولیت حاصل ہے۔مصنفین ، علماء وطلبا ، واعظین وخطباء سب ہی اس کتاب سےاستفادہ کرتےچلے آرہےہیں۔یہ کتاب اپنی غایت درجہ علمی افادیت کے پیش نظر برصغیر پاک وہند کےدینی مدارس کےقدیم نصاب درس میں شامل چلی آرہی ہے ۔اسی اہمیت کے پیش نظر کئی اہل علم نے عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی لکھے ہیں۔اوراس پر تحقیق وتخریج کا کام بھی کیا ہے حتیٰ کہ خود مصنف کے استاذ محترم نے بھی اپنے لائق شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے ۔یہ مجموعہ جہاں دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے تووہیں یہ عام پرھے لکھے افراد کےلیے بھی روشنی کامینارہ ہے۔ اصولی طور پر اگر اس کی اہمیت کودیکھا جائے تواحادیث کا یہ ایسا ذخیرہ ہے کہ جوہر ایک مسلمان گھرانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں دین ِاسلام کےتقریبا ہر قسم کے مسائل درج ہیں کہ جن کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہر مسلمان کادینی فریضہ ہے ۔مدارس دینیہ میں مشکوٰۃ عربی شروح میں سے مرعاۃ المفاتیح اور مرقاۃ المفاتیح زیادہ مقبول ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب علی بن سلطان محمد القاری معروف ملا علی کی مشکوٰۃ المصابیح کی عربی شرح مرقاۃ المفاتیح کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔یہ شرح ملا علی قاری﷫ کے علم وفکر کا عظیم مجموعہ اور مشکوٰۃ المصابیح کی دیگر شروح میں ممتاز ہے۔مرقاۃ کا یہ اولین اردو ترجمہ ہے۔مترجمین نے ترجمہ کی سلاست اور روانی کو برقرار رکھتے ہوئے ترجمہ میں ہم آہنگی اور یکسانیت کاخاص اہتمام کیا ہے ۔اور احادیث کی مکمل تخریج کابھی اہتمام کیا ہے ۔اس مبسو ط عربی شرح کا ترجمہ جید علماء کی کی ایک ٹیم نے کیا ہے۔جس سے مشکاۃ المصابیح کے مدرسین اور طلباء کے لیے آسانی ہوگئ ہے ۔یہ ترجمہ گیارہ ضخیم مجلدات پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ مترجمین وناشرین کی اس اہم کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

3

پیش لفظ

15

مقدمہ العلم

34

مصطلحات حدیث

64

مقدمۃ الکتاب

96

مقدمہ عبدالحلیم

104

ابن حجر ﷫

211

مقد مۃ المولف

225

خطبہ الکتاب

229

تمام کاموں کادرا ومدار نیتوں پر ہے

310

کتا ب الایمان

329

حدیث جبر ئیل ﷤

331

اسلام  کے پانچ بنیادی امور

366

ایمان کی ستر سے کچھ او پر شاخیں ہیں

370

حقیقی مسلم وحقیقی مہاجر

375

تکمیل ایمان کامدار حب رسول پر ہے

378

حلاوت ایمان سے سر شار ہونے کےلئے تین چیزوں کی ضرورت

381

مدارنجات

387

تین اشخاص کے لیے دوگنے اجر کی بشارت

389

کفار سے قتال کاحکم

395

مسلمانوں کی تین علامتیں

399

جنت میں لے جانے والے اعمال

401

سفیان ثقفی ﷜کاسوال اور آپ ﷺ کاجواب

403

نجات کاذریعہ چند اعمال

407

حدیث عبدالقیس

413

بیعت نبوی ﷺ

421

حضور ﷺ کی خواتین کو نصائح

424

انسان اللہ کیسے جھٹلاتاہے؟

429

زمانے کو برابھلاکہنا جائز نہیں

433

صبر خداوندی

435

بندوں پر اللہ تعالی کاحق

436

جہنم سے بچاؤ کاآسان راستہ

440

نجات کاآسان راستہ

442

نجات کے بنیادی اصول

445

اسلام تمام گناہ مٹا ڈالتاہے

447

جنت میں لے جانے والے اعمال

451

تکمیل ایمان

460

محض اللہ عزوجل ہی کی خوشنودی کی خاطر محبت ونفرت رکھنا

461

مسلمان کون؟

462

اعانت اور وعدہ کی اہمیت

463

جہنم کی آگ کس پر حرام ہے؟

465

دوموجبات

468

لاالہ اللہ دخول جنت کاٹکٹ

469

جنت کی چابی

482

ایک نیکی کاثواب سات سوگنا

484

ایمان کی تعریف

485

دین کی بنیادی تعلیمات

486

نجات کے بنیادی اصول

490

ایمان کے افضل امور

491

باب الکبائر وعلامت النفاق

491

سب سے بڑا گناہ

494

کبیرہ گناہ

498

سات مہلکات

499

بدترین کبیرہ گناہ

501

منافق کی تین نشانیاں

505

دین کے نو بنیادی احکام

512

ایمان کی تین جڑیں

515

دوران گناہ ایمان معلق رہتاہے

517

حضور ﷺ کی دس نشانیاں

519

نفاق اب نہیں رہا

522

باب فی الوسوسۃ

522

وسوسہ کب تک معاف ہے؟

524

صریح ایمان کی علامت

528

ایک شیطانی وسوسہ

529

تصورات کی حدود

531

ہر انسان کے ساتھ ایک جن اور ایک فرشتہ

533

شیطان انسانی رگوں میں

533

بوقت پیدائش شیطانی حملہ

534

شیطان کی ٹھونگ سے بچے کی چیخ وپکار

534

ابلیس کاتخت

534

شیطانی کی امید او رناامیدی

535

شیطانی وسوسے سے حفاظت پر شکر خداوندی

536

شیطانی  وسوسے اور فرشتے کی ترغیب میں فرق

536

وسوسے کاعلاج

537

شیطانی وساوس کی حد

537

خنزب شیطان سے نجات کی صورت

538

نماز کے وہم کاعلاج

539

با ب الایمان بالقدر

539

مخلوقات کی تقدیر کب لکھی گئی

542

ہرچیز تقدیر کےتابع ہے

543

حضرت آدم ﷤ او رحضرت موسی ﷤ کامناظرہ

545

انسانی تخلیق کے مراحل

551

اعمال کادارومدار خاتمے پر ہے

559

جنت او رجہنم میں داخلے کامدار تقدیر پر ہے

560

تقدیر پر ایمان کے ساتھ ساتھ عمل ضروری ہے

564

تقدیر کے لکھے سے فرار ممکن نہیں

568

ایک شبہے کاازالہ

572

مقدر کالکھا مٹ نہیں سکتا

574

ساری انسانیت کے دل اللہ عزوجل کی دوانگلیوں کے مابین ہیں

576

ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتاہے

580

تقدیر سے متعلق خطبہ نبوی ﷺ

585

اللہ کاخزانہ ختم نہیں ہوتا

589

سب سے پہلے قلم کو پیداکیاگیا

593

تقدیر کے متعلق دوکتابیں

596

علاج اورحفاظت کےاسباب تقدیر کے تحت ہیں

601

تقدیر میں بحث اور جھگڑانہ کرو

602

اولاد آد م کی پیدائش زمین کی کیفیات کے مطابق ہوئی

605

نورہدایت اسلام میں ہے

607

انسان ہروقت خطرہ میں ہوتاہے

609

دل پر کی طرح ہے

610

چارچیزوں پر ایمان لانافرض ہے

611

فرقہ مرجیہ اور قدریہ

613

منکر تقدیر کےلیے سزا

613

اس امت کے مجوسی

616

اہل باطل سے تعلق نہ رکھو

617

چھ قسم کے لوگوں پر لعنت

618

ہر انسان کی موت کی جگہ مقرر ہے

621

مسلمان ارو مشرک کی اولاد باپ کےتابع ہوگی

622

زنددرگور کرنے والی اور جس کو کیا گیا ہے دونوں جہنمی ہیں

625

پانچ چیزوں کافیصلہ ہوگیا

627

تقدیر کےاندر بحث کرنے والے سے قیامت کے دن پوچھا جائے گا

628

دہی ہوگا جو تقدیر میں لکھا گیاہے

629

تقدیر کے منکر کےلئے خسف مسخ او رپتھروں کی بارش ہوگی

633

زمانہ جاہلیت میں مرنے والا بچہ جہنمی ہے

635

اولاد آدم انکار او رخطا کرتی ہے

637

جنتی اور جہنمی ہونے کافیصلہ ہوچکاہے

641

جنتی او رجہنمی ہونے کی فکر کرنی چاہیے

644

اللہ نے عالم ارواح میں سب سے الست بربکم کاوعدہ لیاہے

646

آیت میثاق کی تفسیر

650

انسان کی عادت نہیں بدلتی

657

تقدیر آدم کی تخلیق سے پہلے ہی لکھ دی گئی

659

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95150
  • اس ہفتے کے قارئین 307905
  • اس ماہ کے قارئین 95150
  • کل قارئین113987150
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست