#2593

مصنف : اشفاق الرحمن خان

مشاہدات : 4293

معراج المومنین کتاب الصلٰوۃ

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(پیر 08 جون 2015ء) ناشر : نا معلوم

نماز  انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل  ہے ۔ کلمہ توحید کے  اقرار کےبعد  سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن  اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال  ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے  نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔  قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی ۔او ر  ہمارے لیے  نبی اکرم ﷺکی  ذات گرامی  ہی اسوۂ حسنہ   ہے ۔انہیں کے طریقے  کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو  اللہ  کے ہاں مقبول   ہے  ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔  زيرتبصره كتا ب’’کتاب الصلاۃ ‘‘ جناب  اشفاق الرحمن  صاحب کی  کاوش ہےان کا اس کتاب کو لکھنے کا مقصد یہ کہ  اس کتاب سے  قارئین  میں نماز پڑہنے کا شوق پیدا ہوا اور نماز کو نبی اکرم ﷺ کے طریقہ پر ادا کرنے کی لیے  اس کے ضروری آداب  اور بنیادی مسائل سے آگاہی  حاصل   ہو۔مصنف نے  پوری کوشش سے  نماز کو رسول  اللہ ﷺ کے طریقہ پر احادیث مبارکہ کی روشنی میں   بیان کردیا ہے ۔کتاب کی نظرثانی مولانا محمد رمضان سلفی (شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ) نےکی  ہے جس سے  اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کوقبول فرمائے (آمین ) (م۔)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

4

فہرست مضامین

 

5

خطبہ رسول ﷺ

 

9

رسول کے سوا کوئی مطاع نہیں

 

10

نماز

 

13

قرآن پاک میں نمازوں کا بیان

 

16

پانی کے احکام

 

20

بول و براز کے مسائل

 

20

وضوء کا بیان

 

25

موزوں پر مسح کرنے کا بیان

 

29

جرابوں پر مسح کرنا

 

31

تیمم کا بیان

 

33

غسل کے مواقع

 

34

نماز کی تاکید

 

35

نماز کے اوقات

 

36

اذان کا بیان

 

39

مسجد کے آداب و مسائل

 

45

سترہ کا بیان

 

48

نماز با جماعت کی فضیلت

 

49

نماز کی شرائط

 

50

فرائض نماز

 

51

تعداد رکعات نماز

 

51

رسول اللہ ﷺ کی نماز کا طریق

 

52

مسنون نماز کی مفصل ترکیب

 

55

نماز کی دعائیں

 

67

نماز کے بعد اذکار

 

70

سجدہ سہو کا بیان

 

73

سجدہ تلاوت

 

76

نماز کی سنتوں اور ان کی فضیلت کا بیان

 

78

نماز وتر کا بیان

 

80

دعا قنوت نازلہ

 

85

تہجد کی نماز کا بیان

 

87

نماز تراویح کا بیان

 

91

نماز جمعہ کا بیان

 

95

مسافر کی نماز

 

101

مریض کی نماز

 

105

عورتوں کی نماز

 

106

عیدین کی نماز کا بیان

 

107

صدقہ فطر کا بیان

 

110

سورج اور چاند گرہن کی نماز

 

112

نماز استسقاء ( بارش کے لیے نماز)

 

114

خوف کی نماز

 

118

نماز جنازہ کا بیان اور مسائل

 

120

قبروں کی زیارت

 

125

نوافل کا بیان

 

127

توبہ کی نماز

 

132

صلوۃ الحاجات

 

133

حاجات مشکلہ کی نماز

 

134

صلوۃ التسبیح

 

135

نماز استخارہ

 

137

نماز کے متفرق مسائل

 

139

صفوں کی درستگی کا بیان

 

142

چند ضروری اور منتخب احادیث

 

144

ایمان مجمل اور ایمان مفصل

 

148

اسلام کے کلمے

 

148

چند ضروری اصطلاحات

 

151

احادیث کے بارے میں ضروری معلومات

 

153

دعا کی اہمیت

 

157

دعا مانگنے کے آداب

 

158

وہ کلمات جن سے دعا قبول ہوتی ہے

 

160

قبولیت دعا کے اوقات

 

161

جامع دعائیں

 

163

قرآنی دعائیں

 

165

مصیبت اور غم کے وقت کی مقبول دعائیں

 

166

مرض اور موت سے متعلق دعائیں

 

168

نظر بد دور کرنے کی دعا

 

168

توبہ و استغفار

 

170

اختتام اور دعا

 

173

خطبہ حجۃ الوداع

 

174

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67449
  • اس ہفتے کے قارئین 101277
  • اس ماہ کے قارئین 1718004
  • کل قارئین111039442
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست