#3500

مصنف : ڈاکٹر شوکت علی شوکانی

مشاہدات : 27323

میرا کلینک (بیماریوں کی تشخیص و علاج پر مشتمل کتاب)

  • صفحات: 398
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15920 (PKR)
(اتوار 28 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور

بیماری اور شفاء کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جسے چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صحت جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی  اس نے بیماری کے وقت ادویات استعمال کرنے اور ظاہری اسباب کو بروئے کار لانے کی ترغیب دی ہے۔نبی کریمﷺنے متعدد اشیاء کو بطور علاج استعما ل کرنے کا حکم دیا ہے۔ آپﷺ نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ اس وقت دنیا میں ہربل، ایلو پیتھی اور ہومیو پیتھی سمیت متعدد علاج کے طریقے رائج ہیں، جن سے لوگ اپنی بیماریوں کا علاج کر رہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’بیماریوں کی تشخیص وعلاج پر مشتمل میرا کلینک ‘‘میڈیکل آفیسر محترم ڈاکٹر شوکت علی شوکانی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے ہومیو پیتھی طریقہ علاج، مرض کی تشخیص اور اس کے علاج پر مبنی ادویات کو جمع کر دیا ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک منفرد اور شاندار کتاب ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

باب نمبر1۔ اس کتاب کی ضرورت وافادیت

21

دو رحاضر اورہومیوپیتھک طریقہ

24

ہومیوپیتھی پاکستان میں

26

اہل علم اور سنجیدہ طبقے کی کوتاہی

27

مفاد پرستوں کے ہاتھوں یرغمالی

28

ہومیوپیتھی کے متعلق دیگر لوگوں کاتصور اورپراپیگنڈہ

29

مذہبی طبقہ اورہومیوطریقہ علاج

30

ہو میوپیتھی طریقہ علاج کی عدم قبولیت کی وجوہات

34

متبادل کی تلاش

38

ہومیوپیتھی ادویات کی تیاری دیگر کئی چیزوں میں ممکن ہے

39

باب نمبر2۔ہومیوپیتھی دواسازی کے پیمانے اوراوزان

41

سیال ادوایا ت مانپے کے عدم پیمانے

41

نبض کی رفتار

41

ہومیوپیتھک دواساز ی کےمختلف طریقے اورسکیل

41

ہومیولیبارٹری اورفارمیسی سامان

42

ہومیو ادویہ سازی کےذرائع

42

ہومیوادویات کی تیاری

43

طاقت یامدر ٹنکچر کی تیاری Q

43

سكيل کے ذریعے دواکی تیاری DیاX

45

50 ملی سی مل سکیل

46

بائیو کیمک ادویات اورہومیوپیتھی

46

جدید دور کی پاکستانی فارمیسیاں اوران کی مصنوعات

47

پاکستانی اوربیرونی ادیہ کی کوالٹی

47

ہومیو فلسفہ اورکمبی نیشن

48

باب نمبر3۔ غذااوردوامیں احتیاط

50

پرہیز

50

دواکی طاقت اورپوٹینسی کاانتخاب

51

ہومیوپیتھی میں حاد اورشدید امراض کافوراعلاج

52

ہومیو پیتھی ادویہ کے تعلقات اوررشتہ داریاں

53

ہومیوپیتھی میں بالمثل دواکے انتخاب کاطریقہ

55

ہومیوپیتھی میں حقیقی شفاء کاطریقہ کار

57

ہومیوپیتھی ادویات کی پروونگ کا طریقہ

58

باب نمبر4۔ہومیوپیتھی کاآغاز

59

ہوپیتھی فلسفہ اورمرض

60

ہنی مین کے اس فلسفہ سے مجھے کچھ اختلاف ہے

61

ہومیوپیتھی اوردیگر طریقہ ہائے علاج میں فرق

62

ضروری وضاحت

64

باب نمبر5۔ علامات الامراض وعلاج

66

درد سر

66

درد شقیقہ

70

چکر

73

بالوں کا سفید ہونا بالوں کاگرنا اوربالچر

76

سر سام (دماغی پردوں کاورم)

79

سن سٹروک اورلو لگنا

81

رعشہ

84

نیند نہ آنا بے خوابی

87

نیند میں خراٹے مارنا

89

جنون دیوانگی

90

بلڈپریشر

93

لوبلڈ پریشر

95

نیند کی کثرت

96

باب نمبر6۔ امراض چشم

98

آشوب چشم

98

نظر کی خرابی اور ہومیوپیتھی

101

سبز موتیابند

105

ککرے

107

اندھراتا

109

بھینگا پن

110

ناخونہ

111

گوہانجنی

113

جالاغبار دھند نزول الماء

114

باب نمبر7۔ امراض ناک وکان

115

ناک کی ہڈی کابڑھ جانا اوربغیر آپریشن علاج

115

نزولہ زکام انفلوئنزا

119

نکسیر پھوٹنا

122

ناک کی رسولیاں

124

کان کا درد

126

کان کابہنا

127

کانوں کی پھنسیاں

128

بہرہ پن

129

باب نمبر8۔امراض چہرہ وگلا

131

گلے کے ٹانسلز کابغیر آپریشن کے علاج

131

آواز کی خرابی اورگلا بیٹھنا

134

ہونٹ اورمنہ کے چھالے

135

تھوک کی کثرت

137

کن پیڑے

139

منہ پرکیل اورمہا سے سیاہیاں

140

دانتوں کے امراض

142

مسو ڑھوں کے امراض

144

چہرے کااعصابی درد

145

فالج لقوہ اورہومیوپیتھی

147

زبان کاپھٹ جانا

149

باب نمبر9۔امراض معدہ

150

امراض معدہ السراروسوزش ہومیوپیتھی کی نظر میں

150

سرطان معدے کاکینسر

157

قے چھوٹے بچوں کی

159

بڑوں کی قے

160

درد قولنج اوردرد پیٹ

163

معدہ کی جلن

167

بھوک بہت زیادہ لگنا

169

بھوک کی کمی

170

اپھارہ بد ہضمی اور ہومیوپیتھی

171

انتڑیوں کی سوزش

173

اسہال

174

ہچکی

178

پیچش

180

اپنڈے سائٹس ۔اندھی آنت کابغیر آپریشن ہومیوعلاج

183

پیٹ کے کیٹرے

187

مقعد کی خارش

191

کانچ نکلنا ‘ڈھنڈری نکلنا‘خروج المقعد

192

ناسورمقعد

194

انتڑویوں میں بل پڑنا

195

بواسیر

196

ہر نیا اورہومیو پیتھی

199

باب نمبر10۔امراض قلب وجگر

202

ہیپاٹائٹس ‘یرقان اورہومیوپیتھی

202

یرقان

202

پتے کاآپریشن ‘ صفراوی پتھریاں اورقولنج

207

تلی کابڑھ جانا

209

درد دل اوردل کی سوجن

210

دل کی دھڑکن

213

غشی

215

باب نمبر11۔امراض گردہ ومثانہ

216

گردوں کافیل ہونا اوران کی سوزش

216

درد گردہ پتھریاں ‘کنکراور ریگ کاآنا

220

پیشاب کی جلن

227

غدہ قدامیہ ۔پراسٹیٹ گلینڈ کی خرابی سے پیشاب کی تکالیف

228

پیشاب میں خون کاآنا

230

رات کوبستر پرپیشاب اورسلسل بول

231

باب نمبر12۔امراض جلد بال وناخن وغیرہ

234

خارش اورجلد ی امراضی

234

چنبل اورہومیوپیتھی

240

پت نکلنا

242

چہرے پرسیاہیاں اورداغ

243

چھپاکی

244

موہکے اور مسے

245

کاکڑالاکڑا

247

بوائی پھٹنا

247

بدبودار پسینہ

249

بالچر

249

دھدری اورداد

251

جوئیں پڑنا

252

پھوڑے پھنسیاں

253

آپریشن مرہم

254

سلیشیاکے ضمن میں ضروری بات

255

برص ۔پھلبری

256

ناخنوں کی خرابی

258

باب نمبر13۔ امراض عامہ

259

بخار

259

سادہ بخار

260

ملیریا بخار

264

ٹائیفائیڈ۔ تپ محرقہ

266

خسرہ

271

نمونیہ اورپلورسی

272

ڈبہ اطفال

275

پھیپھڑوں کی سل وتپ دق

276

کالی کھانسی

278

خناق

279

ہیضہ

280

ہلکاؤ

283

کزاز ۔چاندنی

285

شوگر ۔ذیابطیش

287

موٹاپا

289

گنٹھیااورنقرسی درد

290

لنگڑی کادرد ۔ عرق النساء

293

بھس ۔کمی خون

295

سوکڑا۔ سوکھاپن

298

سوزش سرما

300

ہڈیوں کے امراض

302

طاعون

305

قبض

307

کمر درد

310

مرگی

314

باب نمبر14۔ مردوں کے خاص امراض

317

احتلام اورجریان

317

ضعف با ہ اور سرعت انزال

321

عام کمزوری

325

مشت زنی یا انگشت زنی کی بد عادت اورہومیوعلاج

327

غدر مذی یاپراسٹیٹ کی بیماریاں

328

سپاری کی سوجن

328

باب نمبر15۔عورتوں کے مخصوص امراض

330

شرم گاہ کی خارش اورسوجن

330

حیض کادرد کے ساتھ آنا ‘بندش اورقلت حیض

332

حیض کی کثرت

335

لیکوریا

337

عورتوں کابانجھ پن

339

رحم کاٹل جانا یاباہر نکل جانا

342

اسقاط حمل

344

کثرت نفاس

346

دودھ کی کمی یابندش

348

دودھ کاخود بخود نکلتے رہنا

350

دودھ کی خرابی

351

باؤ گولہ ۔ہسٹر یا ۔اختناق الرحم

353

حاملہ کی قے اورمتلی

358

زچہ کاپاگل پن

359

پستانوں کی تکلیف

360

وضع حمل

362

وضع حمل کے بعد کی دردیں

364

باب نمبر16۔ امراض خبیثہ

365

سورا

365

سفلس

368

سوزاک

371

ایڈز

376

اسلام کی صداقت

377

ایڈز کیا ہے ؟

377

ہومیوپیتھی اورایڈز

378

ایڈز اور نفسیاتی اثرات

378

علاج

379

چھوٹے بچوں کے امراض

 

ٹانسلز کی خرابی سے بچوں کاقدر رہنا اورچھوٹے قد کاعلاج

131

گلے پڑنا

132

بچے کاضدی ہونااورروتے رہنا

142

بچوں کی ناک کابہتے رہنا

186

بچوں کا مٹی کھانا

144

بچوں کی قبض

307

بچوں کی پیٹ درد

163

بچوں کےاسہال

174

بچوں کی پحیش

180

بچوں کی ہیضہ

280

بچوں کانزلہ کھانسی

259

بچوں کادانت نکالنے کےزمانہ کی تکالیف

119

بچوں کاسوکڑا

144

بچوں کاتشنج

298

بچوں کاکانچ نکالنا‘ڈھنڈری نکلنا

285

بچو ں کانمونیہ

192

بچوں کاڈبہ پسلی چلنا

272

بچوں کی روکی چھاچھ خسرہ وغیرہ

275

بچوں کے پیٹ کابڑھ جانا

271

پیٹ کےکیڑے

289

کان کادرد

187

کان کابہنا

126

کانوں کی پھنسیاں

127

بہرہ پن

128

منہ کے چھالے

129

کاکڑالاکڑا

135

بچوں کارات کوبستر پرپیشاب کرنا

245

چھپا کی

431

بچوں کی پت

243

خناق

242

کالی کھانسی

279

باب نمبر17۔کینسر اور ہومیوپیتھی

381

ہومیوپیتھی میں زخموں کاعلاج

392

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49878
  • اس ہفتے کے قارئین 236954
  • اس ماہ کے قارئین 811001
  • کل قارئین110132439
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست