#419

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 16999

میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4860 (PKR)
(پیر 07 مارچ 2011ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

ازل سے شروع ہونے والا معرکہ حق و باطل تاحال جاری ہے۔ باطل دو بدو لڑائی میں تو مات کھا چکا اور دم دبا کر بھاگنے کی تیاریوں میں ہے۔ لیکن اس کی بوکھلاہٹ ملاحظہ کیجئے کہ اپنا غم غلط کرنے کے لیے نہایت بھونڈے طریقوں سے کبھی رسالت مآب ﷺ  کی ذات پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے تو کبھی قرآن پاک کو جلانے کے عزائم ظاہر کیے جاتے ہیں۔کچھ ایام قبل امریکہ کے ایک پادری ٹیری جونز نے قرآن کے بارے میں نہ صرف نازیبا الفاظ استعمال کیے بلکہ کمینگی کی آخری حدوں کو چھوتے ہوئے قرآن کو پھاڑنے، فائرنگ سکواڈ سے اڑانے اور ٹھوکرمار کر اہانت کا اعلان کیا۔ اور تو اور اس نے قرآن کریم پر دہشت گردی کا مقدمہ چلانے کا بھی اعلان کر ڈالا۔ اس کے جواب میں مسلم امہ کی جانب سے شدید رد عمل سامنےآیا۔ ایسے میں تحریک حرمت رسول کے کنونیئر محترم امیر حمزہ کا قلم کیسے خاموش رہ سکتا تھا۔ انہوں نے کفار کی تمام تر دریدہ دہنی کا جواب علمی انداز میں ’میں نے بائبل سے پوچھاقرآن کیوں جلے؟‘ کےعنوان سے دیا۔ محترم امیر حمزہ صاحب نے یہود و نصاریٰ کی معتبر کتب کا حوالہ دیتے ہوئے ثابت کیا کہ قرآن حکیم تو تمام انبیاء و رسل کی عزت و توقیر کی تعلیم دیتا ہے، پھر قرآن کے بارے میں اس قدر مکروہ عزائم کا اظہار کیا معنی رکھتا ہے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ یہود و نصاریٰ نے سماوی کتب میں تغیر و تبدل کر کے انبیاء کی توہین کی ہے جبکہ قرآن نے تو ان کی پاکیزہ سیرت کو اپنے اوراق میں پرویا۔ کتاب میں توارات، زبور اور انجیل کے حوالہ جات کے مطالعہ سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے کہ یہود و نصاری از خود دہشت گردی کے علمبردار ہیں جبکہ قرآن تو امن وآشتی سے بھرپور معاشرہ کی تشکیل کرتا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

09

تاثرات (حافظ محمد سعید حفظہ اللہ)

 

11

مصنف اور کتاب (مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ)

 

13

تعارف

 

15

تورات

 

17

انجیل

 

17

انگریزی بائبل

 

18

یہود کے بارے میں عربی انسائیکلو پیڈیا

 

19

باب اوّل :  تورات اور قرآن

 

 

حضرت نوح ؑ پر یہود کے اخلاقی الزامات

 

23

حضرت نوح ؑ او رقرآن

 

24

حضر ت ابراہیم ؑ اور حضرت  لوط ؑ کے درمیان لڑائی

 

26

انتہائی شرمناک بہتان

 

29

اللہ کی توہین

 

31

یہود کا مذاق او راللہ کا جواب

 

34

حضرت یعقوب ؑ کاماتم

 

37

یہود کا مطلب

 

38

جناب یہود پر الزام

 

40

خروج کا  باب

 

42

عورتوں اور بچوں کا قتل، الزام حضرت موسیٰ ؑ پر

 

44

حضرت موسیٰ ؑ پر الزام

 

46

باب دوم:   عہد نامہ قدیم اورقرآن

 

 

حضرت یوشع بن نون ؑ پر دہشت گردی کا الزام

 

51

اسرائیلیوں کا زوال

 

57

سموئیل نبی ؑ اور ساؤل (طالوت ) بادشاہ

 

59

دودھ پیتے بچوں اور جانوروں کے قتل کا حکم

 

60

شیرون نے بچے شہید کردیے

 

61

ظلم نہ کرنے پر خدا ناراض

 

64

ساؤل بادشاہ میں بد روح داخل ہوگئی؟

 

65

طالوت اور جالوت کے درمیان جنگ

 

66

حسد اوربغض

 

68

سموئیل ؑ ، طالوت، داؤد ؑ اور قرآن

 

71

پیغمبروں پر ماتم اور مرثیے کا الزام

 

75

حضرت داؤد ؑ پر ناچنے کا الزام

 

80

اور یاحتی کی بیوی کا الزام

 

82

آل داؤد ؑ پر خوفناک الزامات

 

89

حضرت سلیمان ؑ پر الزامات

 

93

انگلش بائبل مین توہین کا انداز

 

94

قرآن او رسلیمان علیہ السلام

 

96

حضرت سلیمان  ؑ او رچیونٹی

 

99

حضرت سلیمان ؑ اور ہُدہُد پرندہ

 

103

تحقیق و تصدیق

 

106

ملکہ کا تخت

 

109

ملکہ بلقیس مسلمان ہوگئی

 

111

تضادات

 

113

حضرت سلیمان ؑ کا ہوائی جہاز

 

116

جادو کا الزام

 

119

مسجدکی تعمیر اور موت

 

120

حضرت داؤد ؑ اور سلیمان ؑ کے وارث کون ......؟

 

123

باب سوم:   عہد نامہ جدید (انجیل) اور قرآن

 

 

حضرت مریمن ؑ کا شوہر

 

127

حضرت مریم بطور منگیتر او ربیوی.....؟

 

127

حضرت عیسیٰ ؑ کے ماں باپ

 

128

حضرت عیسیٰ ؑ کے دیگر بھائی

 

129

حضرت مریم ؑ کے والدین

 

131

اعتراض اور اس کا جواب

 

132

حضرت مریم ؑ کی پیدائش

 

133

شیطان حضرت عیسیٰ ؑ کو جنگل میں لے گیا

 

135

حضرت مریم ؑ کی کفالت

 

135

فرشتوں کی آمد

 

136

بےموسمے پھل

 

137

فرشتوں کی آمد اور خوشخبری

 

138

حضرت جبریل ؑ کی آمد

 

139

جبریل ؑ کی تسلی

 

141

حضرت مریم ؑ بیت اللحم میں

 

144

ننھے مسیح ؑ کی پیدائش

 

145

قوم کا سامنا

 

146

حضرت مریم ؑ کے بھائی ہارون

 

148

جب حضرت زکریا ؑ نے بیٹا مانگا

 

149

حضرت یحییٰ ؑ کی  آمد

 

152

حضرت یحییٰ ؑ کی شہادت

 

153

حضرت عیسیٰ ؑ کے آخری لمحات

 

154

اللہ نے حضرت عیسیٰ ؑ کو اٹھا لیا

 

157

حضرت عیسیٰ ؑ کا نزول اور وفات

 

158

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86197
  • اس ہفتے کے قارئین 298952
  • اس ماہ کے قارئین 86197
  • کل قارئین113978197
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست