#4321

مصنف : ابو احمد نوید قمر

مشاہدات : 3925

منہج تربیت، کارکنان ومسؤلین کے لئے اصلاحی تحاریر

  • صفحات: 154
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3850 (PKR)
(ہفتہ 04 مارچ 2017ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلامی نقطہ نظر سے تعلیم محض حصول معلومات کا نام نہیں ،بلکہ عملی تربیت بھی اس کا جزو لاینفک ہے۔اسلام ایسا نظام تعلیم وتربیت قائم کرنا چاہتا ہے جو نہ صرف طالب علم کو دین اور دنیا کے بارے میں صحیح علم دے بلکہ اس صحیح علم کے مطابق اس کے شخصیت کی تعمیر بھی کرے۔یہ بات اس وقت بھی نمایاں ہو سامنے آتی ہے جب ہم اسلامی نظام تعلیم کے  اہداف ومقاصد پر غور کرتے ہیں۔اسلامی نظام تعلیم کا بنیادی ہدف ہی یہ ہے کہ وہ ایک ایسا مسلمان تیار کرنا چاہتا ہے،جو اپنے مقصد حیات سے آگاہ ہو،زندگی اللہ کے احکام کے مطابق گزارے اور آخرت میں حصول رضائے الہی اس کا پہلا اور آخری مقصد ہو۔اس کے ساتھ ساتھ وہ دنیا میں ایک فعال ،متحرک اور با عزم زندگی گزارے ۔ایسی شخصیت کی تعمیر اسی وقت ممکن ہے جب تعلیم کے مفہوم میں حصول علم ہی نہیں ،بلکہ کردار سازی پر مبنی تربیت اور تخلیقی تحقیق بھی شامل ہو۔لیکن افسوس کہ ہمارے تعلیمی  اداروں میں معلومات تو دے دی جاتی ہیں ،مگر ایک مسلمان اور کارآمد بندہ تیار نہیں ہوپاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " منہج تربیت، کارکنان ومسؤلین کے لئے اصلاحی تحاریر " جماعۃ الدعوہ کے مرکزی رہنما محترم ابو احمد نوید قمر صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے  جماعت کے کارکنان اور مسؤلین کی اصلاح کے لئے ایک تربیتی نصاب تیار کیا ہے تاکہ وہ اس کے مطابق جماعتی نظم سے جڑ کر رہیں۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور قوم وملت کے تمام تعلیمی اداروں اور  اساتذہ کو اپنے طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک موثر تربیت کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ہمارا امتیاز

10

دعوت وجہاد لازم وملزوم

10

ہمارا معلم ہمارا دستور

12

عقیدہ توحید اطاعت رسول

 

صالح معاشرہ کی تیاری

17

تنظیم سازی کیاہے؟

21

افراد کو لڑی میں کیسے پرویا جائے ؟

29

سناہے تیرے ساتھیوں نےتیری قدر نہیں کی

39

جب تجھے شہربدر کیاجائے گا

47

غلطیوں کو تسلیم کرنا رسوائی نہیں

56

یہ زہر آگے نہ پھیلائیں

60

روزہ قیامت انہی لمحات کی قیمت ہوگی

64

حواللہ کےلیے صرف کئے گئے ہوں گے

65

کیاہم واقعی ایسے ہیں جن سے اللہ محبت کرتا ہے

71

دعوت وجہاد کےساتھیوں کےنام

81

مسئولین کےنام ایک اہم خط

93

مسئولیت اوراس کےتقاضے

101

مسولیت کیاہے

101

مسولیت  کالالچ

102

بہترین مسول کون

104

علم کاحصول

106

قول وفعل

107

کتاب وسنت کےساتھ تمسک

109

بداعمالیوں اورظلم سے پرہیز

110

ساتھیوں سےتعلقات کیسے ہوں

111

عفوودرگزر

113

مامورین سےنرمی

116

بھائیوں کی مشکلات پر فکر مند ہونا

117

ساتھیوں کی خبر گیری کرنا

118

عام کارکنان سےمحبت

121

مشورے کی عادت ڈالی جائے

121

بھائیوں کےلئے مغفرت کی دعا

124

کام کم شہرت زیادہ

128

خصوصی بن کےرہنا

131

کانوں کا کچا ہونا

131

تصرف بالمال

133

محمد رسول اللہ ﷺ امت کے سب سےبڑے مسول

142

خطابت

143

بردباری

143

سخاوت

144

شجاعت

144

شرم وحیا

145

عادل اورمتوضع

145

ذاتی کام

146

باالخاق وباذوق

146

سلیقہ شعاری

147

صاحب مروت

147

پاکیزہ مجلس کےحامل

148

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68454
  • اس ہفتے کے قارئین 102282
  • اس ماہ کے قارئین 1719009
  • کل قارئین111040447
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست