#4173

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 7060

’’ترجمان الحدیث اپریل تا جون 2016ء

  • صفحات: 356
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8900 (PKR)
(اتوار 08 جنوری 2017ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد

مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷫ کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں آپ برصغیر پا ک وہند کے اہل علم طبقہ میں او رخصوصا جماعت اہل میں ایک معروف شخصیت ہیں آپ صحافی ،مقرر، دانش ور وادیب اور وسیع المطالعہ شخصیت ہیں ۔ ان کا شمارعصر حاضر کے ان گنتی کےچند مصنفین میں کیا جاتا ہے جن کے قلم کی روانی کاتذکرہ زبان زدِعام وخاص رہتا ہے تاریخ وسیر و سوانح ان کا پسندیدہ موضوع تھا او ر ان کا یہ بڑا کارنامہ ہے کے انہوں نے برصغیر کے جلیل القدر علمائے اہل حدیث کے حالاتِ زندگی او ر ان کےعلمی وادبی کارناموں کو کتابوں میں محفوظ کردیا ہے مولانا محمداسحاق بھٹی ﷫ تاریخ وسیر کے ساتھ ساتھ مسائل فقہ میں بھی نظر رکھتے تھے مولانا صاحب نے تقریبا 30 سے زائدکتب تصنیف کیں ہیں جن میں سے 26 کتابیں سیر واسوانح سے تعلق رکھتی ہیں مولانا تصنیف وتالیف کےساتھ ساتھ 15 سال ہفت روزہ الاعصتام کے ایڈیٹر بھی رہے الاعتصام میں ان کےاداریے،شذرات،مضامین ومقالات ان کے انداز ِفکر او روسیع معلومات کے آئینہ دار ہیں الاعتصام نے علمی وادبی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے اس کی ایک وجہ محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷫ کی انتھک مساعی اور کوششیں تھیں ۔مولانا مرحوم نے تحریر وتصنیف کے میدان میں بھرپور زندگی بسر کی ۔آپ اپنی زندگی کی 91برس کی بہاریں دیکھ کر مختصر علالت میں مبتلا رہ کر 22 دسمبر 2015ء بروز منگل لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔(انا للہ وانا الیہ راجعون ) محترم جناب ڈاکٹر حماد لکھوی ﷾ نے ناصر باغ لاہور میں ان کانماز جنازہ کی امامت کی اور پھر انکے آبائی گاؤں ڈھیسیاں فیصل آباد میں میں بعد نماز عشاء شیخ الحدیث حافظ مسعود عالم ﷾ نے نماز جنازہ پڑہائی۔ہرجگہ ایک جم غفیر نماز جنازہ میں شریک ہوا اور ہر جگہ اہل علم اوردیندار طبقہ کی کثرت تھی۔ اللہ تعالیٰ مولانامرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام عطافرمائے ۔(آمین) زیر تبصرہ مجلہ ’’ترجمان الحدیث اپریل تا جون 2016ء‘‘ مورخ اہل حدیث کی حیات وخدمات کے متعلق 356 صفحات پر مشتمل اشاعت خاص ہے۔اس مجلہ میں مولانا اسحاق بھٹی ﷫ کی حیات وخدمات کے متعلق ملک بھر کے نامور مضمون نگاروں کے قیمتی 45 مضامین شامل ہیں ۔ا ن مضامین میں مولانا کی پیدائش سے لے کر موت تک کے مکمل حالات و واقعات ، تعلیم، ملازمت،صحافتی وتصنیفی خدمات کا تفصیلی تذکرہ ہے۔جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے ذمہ دران کی یہ کاوش انتہائی لائق تحسین ہے کہ انہوں نے مورخ اہل کی حیات وخدمات کو جمع کرکے اسے خوبصورت ضخیم کتابی صورت میں شائع کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ انہیں اجر عظیم سے نوازے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اد ا ریہ

4

ذہبی دو راں مؤرخ  العصر علامہ   محمد اسحا ق    بھٹی

10

مؤرخ   اہلحدیث   مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی او ران کی تصنیف

37

مسلک اہل حدیث  کا بے با ک ترجمان   مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

76

فضیلتہ  الاستاذ مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

92

ذہبی دو راں مو لنا   محمد اسحاق   بھٹیکی خد مات  حدیث

97

محسن  جما عت   مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

116

ایک عظیم مؤرخ کا انتقال

121

تسبیح کا ایک  او رموتی لڑی سے نکل گیا

125

بر صغیر  پاک و ہند کی شخصیات  مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی کی نظر میں

137

ایک عظیم مؤرخ  اہلحدیث   چند یا دیں چند با تیں

159

چندملا قاتیں اور چند یا دیں  مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

162

مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی﷭

178

مسلک اہلحدیث  کی متا ع عزیز  مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

182

علم کا پہا ڑ ۔  انکسار  کا پیکر

190

مخدو م گرامی ۔ مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

193

مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی۔ کچھ یا دیں  کچھ با تیں

197

ذہبی د ور اں   مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

216

 ایک عجب مر د دجرویش

227

خو ش مزاج بابا ( مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی)

232

اپنے مربی  مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی  کی  یاد میں 

234

آہ .... وہ اک شخص  شمع رو شن  بجھ گئی

244

یاد گار  سلف  مؤرخ  اسلام   مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

248

مکتب  کی کرامت  خادم  سلف  محمد اسحا ق بھٹی

250

چھو ڑ کر جانے  وا لے

254

سیر و سو ا نح  کے امام   مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی

257

مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی مرحو م جہد مسلسل  کی علا مت

266

گزر گئی گزران

270

چند لمحات  ’’ محسن  اہل  حدیث  ’’  کی معیت میں

285

مؤرخ   اہلحدیث   مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی کی یاد میں

288

ایک اور بیش قیمت  ہیرا  رخصت ہوا

293

 تا ریخ نے دم تو ڑدیا

296

زندہ جا و ید تا ریخ

299

میرے نانا ( مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی)

302

ابو جی.....  گزر گئی گز ران

305

مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی کی کچھ یا دیں  کچھ تا ثرات

313

میر ے پیا رے ابو جی ( مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی)

317

مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی صاحب کے حالات زند گی

319

آہ  ابو جی ..... ہمیں ہمیشہ کے  لئے چھوڑ گئۃ

322

آہ میرے مامو  ں جی

328

آہ     مو لنا   محمد اسحاق   بھٹی صاحب

334

شعرا ء  کا خرا ج تحسین 

335

تعزیتی تا ثرات

345

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52678
  • اس ہفتے کے قارئین 581820
  • اس ماہ کے قارئین 369065
  • کل قارئین114261065
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست