#5076

مصنف : قاری عبد الرحمن

مشاہدات : 6791

مدینہ منورہ کے سات جلیل القدر فقہاء

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7275 (PKR)
(اتوار 17 دسمبر 2017ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

علمائے اسلام نے دین اور کتاب و سنت کی حفاظت و صیانت کے لئے ابتداء میں فن اسماء الرجال سے کام لیا۔ آگے چل کر اس فن میں بڑی وسعت پیدا ہوئی جس کے نتبجہ میں سلف اور خلف کے درمیان واسطۃ العقد کی حیثیت سے طبقات و تراجم کا فن وجود میں آیااور ہر دور میں بے شمار علماء، فقہاء، محدثین، اور ہر علم و فن اور ہر طبقہ کے ارباب فضل و کمال کے حالات زندگی اور دینی و علمی کارناموں سے مسلمانوں کو استفادہ کا موقع ملا۔ اور اس کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر علماء نے بہت سے بلاد و امصار کی تاریخ مرتب کر کے وہاں کے علماء و مشائخ کے حالات بیان کئے۔ اس سلسلہ الذہب کی بدولت آج تک اسلاف و اخلاف میں نہ ٹوٹنے والا رابطہ قائم و دائم ہے۔ زیر نظر کتاب’’مدینہ منورہ کے سات جلیل القدر فقہاء‘‘ قاری عبد الرحمن کی ہے۔ جس میں جس میں اسلامی فقہ کی ابتدائی تاریخ و ترویج کی تفصیل،فقہائے سبعہ (سعید ابن المسیب، قاسم ابن محمد، عروہ ابن زبیر، عبید اللہ ابن عبداللہ، ابو بکر ابن عبد الرحمٰن، خارجہ ابن زید، سلیمان ابن یسار) کےحالات و اقعات، کارناموں اور فقہی کاوشوں کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں عامۃ المسلمین کا خیال رکھا گیا ہے۔ اس لئے علمی اور فقہی مسائل و مباحث سے تعریض نہیں کیا گیاہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس کتاب کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور مؤلف و ناشر کے لیے باعث اجر و ثواب بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

فقہائے سبعہ کون ہیں؟

33

عمربن عبدالعزیزکی مشاورتی کونسل

34

فقہ کیاہے؟

36

فقہ کےلغوی معنی

37

فقہ کےاصطلاحی معنی

37

فقہی سرمایہ

40

قرآن میں فقہی سرمایہ

40

فقہ قرآن پرکتابیں

41

سنت کافقہی سرمایہ

42

فقہ اوراس کی تاریخ

43

فقہائےسبعہ کےزمانےمیں مدارس فقہ

47

کوفہ

47

مصر

47

دمشق

48

مدینہ میں فقہ کاارتقاءاوراس کےعوامل

48

فقہائے سبعہ کےاصول فقاہت

51

تعامل وتوارث اورفقہائے سبعہ

52

فقہائےسبعہ مین حدیث مرسل کی حجیت

54

حریت فکر

55

فقہائےسبعہ اورتشریع میں عقلیت

55

مدرسہ عقل ونقل اورفقہائےسبعہ

57

زمانہ فقہائےصحابہ کےعلوم

60

علم القراءت فقہائے سبعہ کےزمانےمیں

61

قراءسبعہ

62

فقہائے سبعہ کےزمانےمین علم تفسیر

63

فقہائےسبعہ کےزمانےمیں علم حدیث

64

فقہائےسبعہ   کےزمانےمیں علم فقہ

68

سیرت ومغازی فقہائےسبعہ کےزمانےمیں

70

فقہائے سبعہ کےزمانےمیں عربی ادب

70

فقہائےسبعہ کےزمانےمیں شاعری

71

فقہائےسبعہ کےزمانےمین اجتماعی حالات

73

فقہائےسبعہ کےزمانےکی سیاسی تاریخ

78

شیعیت

80

خوارج

82

فقہائےسبعہ کی محنتوں کےنتائج

84

سعیدبن المسیب

87

نام ،کنیت اورلقب

87

ولادت

87

نسب اورخاندان

88

والداوردادا

89

تربیت اورنشونما

90

مدینہ منورہ کاعلمی کامقام

91

طلب علم کاکام

92

طلب علم میں دن رات ایک کردئیے

93

حدیث کااحترام

93

شیوخ واساتذہ

94

حفاظ اورفقہاء

94

ابوہریرہؓ

96

زہدوعبادت

97

سعیدبن المسیب کاعلم

100

سعیدبن المسیب کی صفات

102

قوت حفظ

102

کمال عمل

103

صبروضبط

104

بےلوثی اورنزاہت

106

حق گوئی وبےباکی

106

جلالت شان

107

سعیدبن المسسیب کادروابتلاء

108

تازیانوں کی سزا

114

جیل کی سزا

115

معاشرتی مقاطعہ

116

گرمی کےبعدنرمی

117

رشتہ کی درخواست

118

سعیدبن المسیب کی معاش اوربودباش

119

قناعت اوراستفناء

121

سعیدبن المسیب کازمانہ اوراس کی کارفرمائیاں

122

سعیدبن المسیب اورحدیث

128

سعیدبن المسیب اورفقہ

131

سعیدبن المسیب اورعلم الانساب

133

سعیدبن المسیب اورتاویل رؤیا

135

سعیدبن المسیب کےاقوال زریں

138

وفات اوروصیت

139

قاسم بن محمد

141

نام وکنیت

141

ماں اورباپ

141

نسب اورخاندان

143

ولادت

143

طفولیت بچپن

144

تعلیم وتربیت

144

حضرت عائشہ کی درسگاہ

146

تعلیم کاطریقہ

146

قاسم بن محمدکےشیوخ واساتذہ

147

عائشہ صدیقہؓ

148

عبداللہ بن عباسؓ

150

قاسم بن محمدکاعلم

152

امام قاسم کی صفات

153

قوت حفظ وضبط

153

علم کی گہرائی

154

نزاہت نفس

155

صبرجمیل

156

قاسم بن محمدکےافکاروآراء

157

قاسم بن محمدکی علوم میں جامعیت

158

قرآن ا ورقاسم بن محمد

160

علم حدیث اورقاسم بن محمد

161

حدیث کی قاسم بن محمدکی احتیاط

164

درس تحدیث کی دومجلسیں

164

مسجدنبوی میں درس کی جگہ

165

قاسم بن محمدکی احادیث

165

قاسم بن محمداورفقہ اجتہاد

168

قرآن حکیم سےاستدلال

168

حدیث سےاستدلال

168

اعمال صحابہ سےاستدلال

169

قیاس شرعی سےاستدلال

170

قاسمی مجلس ارشاد

170

قاسم بن محمدمشاورتی کونسل

171

قاسمی بزم افتاء

172

منصب خلافت اورقاسم بن محمد

172

قاسم بن محمدکےتلامذہ

173

عامربن شرحیبل المہدنی

174

عبدالرحمن ابن قاسم بن محمد

174

یحیٰ بن سعیدالانصاری

175

بیماری اوروفات

175

اولادوحفاد

176

حلیہ اورلباس

176

قاسم بن محمدکااختلافی مسائل میں مسلک

177

قوال زریں

179

عروۃ بن الزبیر

180

نام وکنیت

180

ماں باپ

180

نسب اورخاندان

181

ولادت

181

تعلیم وتربیت

182

عروۃ بن الزبیرکےشیوخ واساتذہ

183

عروۃ بن الزبیرکاعلم

185

مواہب شخصی

188

زہدوعبادت

188

عزت نفس

189

استقامت

189

جودوسخا

190

عروۃ بن الزبیرکےافکاروآراء

191

عروۃ بن الزبیرکی علوم میں جامعیت

193

قرآن اورعروۃ بن الزبیر

194

علم حدیث اورعروۃ بن الزبیر

195

حدیث کےلیے عروۃ بن الزبیرکاشوق

195

درس حدیث کی مجلس

197

عروۃ بن الزبیرکی احادیث

198

عروۃ بن الزبیراورفقہ واجتہاد

199

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54201
  • اس ہفتے کے قارئین 241277
  • اس ماہ کے قارئین 815324
  • کل قارئین110136762
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست