#410

مصنف : امتیاز احمد

مشاہدات : 27162

مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات

  • صفحات: 73
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2190 (PKR)
(جمعہ 04 مارچ 2011ء) ناشر : دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض

یہ ایک امر واقع ہے کہ سالہا سال سے ایک ایسے کتابچے کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جو اختصار کے ساتھ ساتھ مدینہ منورہ کے تمام اہم تاریخی مقامات و حالات کو بیان کرے اور قرآن پاک کی روشنی میں ان پر تبصرہ بھی پیش کرے۔ زیر نظر کتابچے نے اس کمی کو یقینی حد تک پورا کر دیا ہے۔ زیر نظرکتاب کے مطالعے سے نہ صرف آباؤ و اجداد کی قربانیوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے بلکہ عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ اسلام نے کفار اور منافقین کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود کیسے ترقی کی۔ کتابچے میں تمام تاریخی حالات و واقعات مستند اور مدلل انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔ اور ان سے اخذ شدہ نتائج کو اختصار کے ساتھ درج کیا گیا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

5

مقدمہ

 

8

مدینہ منورہ کے فضائل

 

9

خلفاء راشدین کی زندگیوں کا سرسری جائزہ

 

11

حضرت ابوبکر صدیق ؓ

 

11

حضرت عمر فاروق ؓ

 

16

حضرت عثمان غنی ؓ

 

24

حضرت علی ؓ

 

26

غزوہ اُحد

 

30

غزوہ احزاب

 

39

مدینہ منورہ کے قدیم یہودی قبائل

 

46

بنونضیر

 

48

بنوقریظہ

 

51

مسجد قباء اور مسجد ضرار

 

55

مسجد قبلتین

 

59

سازشیں

 

62

چند دیگر تاریخی مقامات

 

66

مسجد اجابہ

 

66

مسجد غمامہ

 

66

مسجد جمعہ

 

67

جنت البقیع

 

67

مسجدنبوی  شریف کا اندرونی حصہ

 

68

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53180
  • اس ہفتے کے قارئین 582322
  • اس ماہ کے قارئین 369567
  • کل قارئین114261567
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست