#3520

مصنف : حافظ عبد الستار حماد

مشاہدات : 5929

معاشرے کے مہلک گناہ

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7040 (PKR)
(اتوار 06 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلام ایک ضابطہ حیات اور بہترین انقلابی دین ہے، جس نے عرب کے خانہ بدوش قبیلوں کو دنیا کی مہذب ترین قوم بنا دیا۔ اسلام نے لوگوں کے ظاہری و باطنی اعمال کی اصلاح کرتے ہوئے باہمی محبت، حسنِ خلق اور بامقصد زندگی گزارنے کا سبق دیا۔ یہی وجہ تھی کہ لوگ اسلام کی دعوت پر' لبیک' کہتے ہوئے گروہ در گروہ دائرہ اسلام میں داخل ہوتے گئے۔ مگر طاغوت اس انقلابی دین سے نالاں رہا، ہمیشہ اسلام کو ختم کرنے کے لیے سازشیں ہوتی رہیں، کبھی مسلمانوں کو خلقِ قرآن جیسی بے فائدہ مباحث میں الجھایا گیا، تو کبھی ختم نبوت جیسے بے بنیاد مسائل میں پھسلایا گیا، اسی طرح دور حاضر میں ایک معرکۃ الآراء مسئلہ جو کہ جنگل میں آگ کی طرح امت مسلمہ کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے وہ ہے' مسئلہ تکفیر'۔ شریعت کی نظر میں ایمان کی تعریف یہ کہ رسول اللہ ﷺ اپنے رب کی طرف سے جو اصول و ارکان اور احکام و مسائل لے کر آئے ان کی تصدیق کرنا ان کی سچائی کو دل میں بٹھانا، پھر اس تصدیق کا زبان سے اظہار کرنا، پھر دیگر اعضاء سے اس کا عملی ثبوت دینا ایمان ہے۔ یہ تینوں زاویے ایسے لازم ملزوم ہیں اگر ان میں سے کسی ایک کو الگ کر دیا جائے تو ایسا حقیقی ایمان باقی نہیں رہتا جس سے اخروی نجات کا حصول ممکن ہو، البتہ اس کے کچھ اجزاء اساسی اور کچھ تکمیلی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"معاشرے کے مہلک گناہ" محقق العصر حضرت مولانا ابو محمد عبد الستار حماد حفظہ اللہ تعالیٰ کی ایک تحقیقی و علمی کاوش ہے۔ محترم مولانا کی شخصیت اور علمی کارنامے کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ موصوف نے خوارج، مرجیہ، اور دیگر افراط تفریط کے شکار فرقے جو راہ اعتدال سے پھسل چکے ہیں قرآن و سنت کی روشنی میں ان کا محققانہ جائزہ لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو ہمت و استقامت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

8

شرک

23

شرک اصغر

24

قتل ناحق

25

جادوکرنا

27

نماز ترک کرنا

28

زکوۃ روکنا

31

سودخوری

33

بلاوجہ روزہ ترک کرنا

34

قدرت کے باوجود حج نہ کرنا

35

والدین کی نافرمانی

37

یتیم کامال ہڑپ کرنا

38

پاک دامن عورتوں کو تہمت لگانا

39

جھوٹ اور اس کی انواع

40

اللہ پر جھوٹ

41

رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ

42

جھوٹا خواب بیان کرنا

43

جھوٹی گواہی دینا

44

عام گفتگو میں جھوٹ بولنا

45

بدکاری او راس کی اقسام

45

زنا

46

لواطت

48

قطعی رحمی

51

قطع تعلقی

52

ظلم وزیادتی

54

فخر او رخود پسندی

56

شراب نوشی

58

جواکھیلنا

60

چوری کرنا

62

ڈکیتی کرنا

63

ناجائز ٹیکس وصول کرنا

65

کسی کامال ہڑپ کرنے کے لیے جھوٹی قسم کھانا

67

حرام مال کھانا

69

خود کشی

70

غیر شرعی فیصلے کرنا

72

رشوت ستانی

74

قوم تبدیل کرنا

75

نسب میں طعن کرنا

76

حلالہ کرنا او رکروانا

77

دیوت بننا

79

مردعورت کا ایک دوسر ے کی مشابہت اختیار کرنا

81

عورت کا گھر سے نکلتے وقت خوشبو استعمال کرنا

82

مصنوعی بال لگوانا

83

عورت کا اپنے خاوند کے بستر پر آنے سے انکار کرنا

84

عورت کا بلاوجہ خاوند سے طلاق کامطالبہ کرنا

86

بیوی کو خاوند کےخلاف بھڑ کانہ

87

اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار کرنا

88

اجنبی عورتوں سے مصافحہ کرنا

89

محرم کے بغیر عورت کاسفر کرنا

90

غیر مردعورت کاایک دوسر ے کودیکھنا

91

دوران حیض بیوی سے جماع کرنا

93

بیوی سےخلاف فطرت مباشرت کرنا

95

بیوی کے بدسلوکی کرنا

97

بیویوں کے ساتھ بے انصافی کرنا

99

مردوں کے لیے سونے یاریشم کااستعمال

100

سونے چاندی کے برتن استعمال کرنا

102

عورتوں کے لیے چست لباس پہننا

103

مصنوعی بال لگانا

104

بالوں سیاہ خضاب لگانا

106

پیشاب کے چھینٹوں سے پرہیز نہ کرنا

107

چہرے پر مارنا اور نشان لگانا

109

علم دین کو دنیوی اغراض کے لیے حاصل کرنا

111

کتمان علم

112

خیانت کرنا

113

احسان جتلانا

117

تقدیر کی تکذیب کرنے والا

118

جاسوسی کرنا

119

غیبت کرنا

121

غداری کرنا

124

لعنت کرنا

125

تصویر کشی

126

نوحہ کرنا

127

بغاوت وسرکشی کرنا

129

ظلم وزیادتی کرنا

130

پڑوسی کو تکلیف دینا

131

مسلمان کی ایذارسانی

132

اپنا کپڑا ٹخنوں سے نیچے رکھنا

134

بلاوجہ لوگوں سے جھگڑنا

136

ناپ تول میں کمی کرنا

137

فالتو پانی روک لینا

138

بلاوجہ جمعہ ترک کرنا

139

بغیر عذر شرعی نماز باجماعت چھوڑنا

140

اللہ کی پکڑسے بے خوف ہونا

141

اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا

143

ہتک عزت کے لیے ٹوہ لگانا

144

معاملات میں دھوکا دہی

145

جھگڑتے وقت گالی گلوچ دینا

146

صحابہ کرام ﷢ کو برابھلا کہنا

146

حدود حرم میں کسی پر زیادتی کرنا

148

کسی مسلمان کو کافر کہنا

149

کسی مسلمان کی طرف ہتھیار سےاشارہ کرنا

150

میدان جنگ سے راہ فرار   اختیار کرنا

151

بری عادات کو رواج دینا

152

گانا بجانا اور موسیقی سننا

153

کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا

155

پڑوسیوں سےبدسلوکی کرنا

156

کسی شخص یا کسی چیز کو بدعث نحوست خیال کرنا

158

قبرپرستی

160

غیر اللہ کی نذرنیاز او رذبح کرنا

163

ستاروں یا دوسری چیزوں میں تاثیر کا عقیدہ رکھنا

164

عبادات میں ریا کاری

166

فساق وفجار کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا

168

بدعتی کو پناہ دینا

169

رسول اللہ ﷺ کی مخالفت

171

سفارش کے عوض تحفہ قبول کرنا

173

مزدور کی اجرت ادانہ کرنا

174

اولاد سے برابری نہ کرنا

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90978
  • اس ہفتے کے قارئین 303733
  • اس ماہ کے قارئین 90978
  • کل قارئین113982978
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست