#1951

مصنف : مفتی اللہ بخش

مشاہدات : 7996

ما یفید الناس شرح قال بعض الناس

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4480 (PKR)
(جمعرات 02 اکتوبر 2014ء) ناشر : ادارہ توحید و سنت، ملتان

امام بخاری  کی شخصیت اور  ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی  محتاج نہی۔سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام  بخاری نے  6 لاکھ احادیث سے  اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں  بیٹھ کر فرمائی اور اس میں  صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ  عطا کیا ۔امام بخاری چونکہ مقلد نہ تھے اور ہر مسئلے کو اجتہادی اصولوں پر پرکھتے تھے،چنانچہ آپ نے متعدد مقامات پر دیگر مکاتب فکر کی آراء اور ان کے اقوال پر نام لئے بغیر صرف "قال بعض الناس"کہہ کر رد کیا ہے،اور صحیح موقف پیش کیا ہے۔آپ زیادہ تر احناف کا رد کرتے ہیں اور بسااوقات دیگر باطل فرقوں کا بھی رد کرتے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب " ما یفید الناس فی شرح قال بعض الناس"محترم جناب مفتی اللہ بخش صاحب ﷾خطیب دار الحدیث محمدیہ ملتان کی کاوش علمیہ ہے۔جس میں انہوں نے صحیح بخاری کے پچیس25 مقامات "قال بعض الناس" کی وضاحت کی ہے ،اور دلائل کے ساتھ یہ واضح کیا ہے کہ ان مقامات پر امام بخاری نے "بعض الناس " سے کیا مراد لیا ہے۔یہ ایک تحقیقی اور علمی کتاب ہے جو طلباء کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور محققین کے بھی بڑی مفید اور شاندار تصنیف ہے۔تمام اہل علم کو اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ صحیح بخاری    

 

1

حالات امام بخاری

 

1

مناقب امتیازی حالات

 

1

حفظ احادیث

 

1

فہم و ذہانت و قوت اجتہادیہ

 

2

تاریخ ولادت و وفات

 

4

حلیہ مبارک

 

6

شیوخ بخاری

 

6

امام بخاری کامسلک

 

7

تصانیف بخاری

 

7

قصہ امام بخاری کا محمد ذہلی کے ساتھ

 

7

حالات و متعلقات صحیح بخاری

 

8

سبب تالیف جامع صحیح بخاری

 

9

خصوصیات و امتیازات جامع صحیح بخاری

 

9

تکرار الاحادیث المختلف الاعتراض

 

11

امام بخاری کے شرائط

 

13

بخاری و مسلم کے درمیان موازنہ

 

14

بخاری کی کل احادیث

 

16

بخاری کے نسخ

 

16

بخاری کی شروحات

 

16

کتاب الزکوۃ باب فی الرکاز الخمس

 

17

مسئلہ خلافیہ خمس معدن میں جمہور کے دلائل

 

17

شبہ احناف (1)

 

19

شبہ احناف (1)

 

20

احناف کے دلائل اور ان کے جواب

 

20

صحیح بخاری میں پہلا مقام

 

22

زبر تحقیق بحث

 

22

استدلال لغوی کا رد

 

22

الزام (2) احناف پر

 

25

کتاب الہبۃ باب اذا قال اخلا منک ہذا الجاریۃ علی ما یتعارف الناس فہو جائز

 

26

دوسرا مقام وقال بعض الناس

 

26

شبہ احناف و جواب شبہ

 

17

امام بخاری کا دوسرا اعتراض

 

17

شبہ احناف

 

17

جواب شبہ

 

28

شبہ ثانی و جواب

 

28

تیسرا مقام وقال بعض الناس

 

28

شبہ و جواب شبہ

 

29

شبہ و جواب شبہ

 

30

کتاب الشہادات باب شہادۃ القازف والسارق والزانی

 

30

مسئلہ خلافیہ شہادۃ محدود فی القذف

 

31

دلائل جمہور

 

31

شبہ و جواب شبہ

 

31

شبہ و جواب شبہ

 

32

جمہور کی دوسری دلیل

 

33

جمہور کی تیسری دلیل

 

33

حنفیوں کے شبہات اور ان کے جوابات

 

34

جمہور کی چوتھی دلیل

 

34

حنفیوں کا شبہ اور اس کا جواب

 

35

دلائل احناف اور ان کے جوابات

 

36

چوتھا مقام وقال بعض الناس لا یجوز شہادۃ القاذف حنفیوں پر تین الزام

 

37

الزام اول تناقص بین اقوال ابی حنیفہ

 

37

حنفیوں کے شبہات اور ان کے جوابات

 

38

الزام ثانی اور اس پر شبہات و جوابات

 

40

الزام ثالث و شبہات و جوابات

 

41

کتاب الوصایا باب قول اللہ عز وجل من بعد وصیۃ یوصی بہا او دین

 

42

مسئلہ خلافیہ اقرار دین الوارث

 

42

صحت اور اقرار مریض للوارث پر امام بخاری کے دلائل

 

43

حنفیوں کے شبہات اور ان جوابات

 

43

امام بخاری کی چوتھی دلیل

 

47

اور اس پر شبہ اور اس کا جواب عدم صحت اقرار مریض لوارث پر جمہور کےدلائل

 

47

پانچواں مقام وقال بعض الناس لایجوز اقرارہ لسوء الظن بہ للورثۃ

 

48

اس مسئلہ میں امام بخاری نےحنفیوں پر دو اعتراض کئے ہیں اعتراض اول

 

48

اعتراض اول پر شبہات اور ان کے جوابات

 

49

امام بخاری کا دوسرا اعتراض

 

51

دوسرے اعتراض پر شبہات اور ان کے جوابات

 

51

بال اللعان وقول   اللہ عزو جل والذین یرمون ازواجہم الخ مسئلہ خلافیہ قذف الاخرس بالاشارۃ

 

52

اس مسئلہ میں امام بخاری کے دلائل

 

53

دلیل نمبر 1 پر شبہ   و جواب

 

53

دلیل نمبر 2 اور اس پر شبہ و جواب

 

53

دلیل نمبر 3 اور اس پر شبہ و جواب

 

54

دلیل نمبر 4 اور اس پر شبہ و جواب

 

54

امام ابو حنیفہ اور ان کے موافقین کےدلائل

 

54

دلیل نمبر1 اشتباہ اشارہ الاخرس اور اس کا جواب

 

55

احناف کی دوسری دلیل اور اس کاجواب

 

55

احناف کی تیسری دلیل اور اس کا جواب

 

56

چھٹا مقام وقال بعض الناس لا حدد ولا لعان الخ امام بخاری کے احناف پر تین اعتراض

 

57

پہلا اعتراض

 

57

اور اس پر شبہ اور جواب

 

57

دوسرا اعتراض اور شبہ و جواب

 

58

امام بخاری کا احناف پر تیسرا اعتراض اور شبہ و جواب

 

59

ساتواں مقام کتاب الایمان والنذور

 

59

باب ا ن حلف الایشرب نبیذا

 

59

بحث اول تعریفات

 

59

بحث ثانی فرض تجاری مکہ نبیذ میں احناف پر تعربض ہے

 

60

مسئلہ نبیذ پر حنفیوں کے شبہات اور ان کے جوابات

 

61

بحث در بیان حقیقت نمر جمیع مسکرات کے خمر ہونے اور موجب حد ہونے کے دلائل جمہور ، سلف وائمہ

 

62

محدثین و شبہات و جوابات

 

63

مسئلہ خمر میں دلائل احناف اور ان کے جوابات

 

67

بح خل خمر

 

71

شراب کے سرکہ کے بارے جمہور محدثین کے دلائل

 

71

دلائل احناف اور ان کے جوابات

 

72

بحث خلیطین

 

72

دلائل جمہور محدثین دلائل احناف اور ان کے جواب

 

73

کتاب الاکراہ

 

73

بحث اول اقسام و احکام اکراہ و حقیقت اکراہ

 

73

اکراہ کی دو قسموں سے نمبر اکراہ علی الکلام

 

73

قسم دوم اکراہ علی الفعل

 

74

حقیقت اکراہ و بحث ثانی شرائط اکراہ آٹھواں مقام باب اذا اکرہ حتی وجب الخ

 

75

مسئلہ خلافیہ مجبور آدمی کی بیع ہبہ ہے

 

76

مکرہ کے تصرفات قرلی مثلا بیع مکرہ وہبہ و طلاق عناق تدبیر وغیرہ کے بطلان پر امام بخاری کے دلائل و شبہات و جوابات

 

76

بیع مکرہ کےعدم جواز کے باوجود اس کے نفاذ پر احناف کے دلائل اور ان کےجوابات

 

78

مدبریت کے قابل فسخ اور جائز المبیع ہونے پر امام بخاری کی دلیل اور اس پر شبہ اور اس کا جواب

 

82

باب یمین الرجل لصاحبہ انہ اخوہ الخ مسئلہ خلافیہ (1) کسی شخص کو قسم پر مجبور کرنا سکر خلافیہ (2) کسی مظلوم مسلمان کی جان کے لیے اکراہ

 

84

نواں مقام وقال بعض الناس الخ امام بخاری نے یہان حنفیوں پر تین اعتراض کیے ہیں (1) عدم اعتبار اکراہ الخ

 

85

دوسرا اعتراض ثم ناقص سے کیا ہے

 

86

تیسرا اعتراض فرقوابین کل ذی رحم الخ

 

88

کتاب الحیل

 

89

حیل کے اثبات کے دلائل اور ان کےجوابات

 

90

عدم جواز حیلہ پر امام بخاری کے دلائل

 

92

اور ان پرشبہات اور ان کے جوابات

 

92

باب فی الصلوۃ اس میں امام بخاری نے حنفیوں کے مسئلہ بناء علی الصلوۃ پر اعتراض کیا ہے پھر شبہات اور ان کے جوابات

 

93

دسواں مقام باب فی الزکوۃ

 

93

حیلہ اسقاط زکوۃ کے عدم جواز پر امام بخاری کے دلائل اور ان پر شبہات اور ان کے جوابات

 

96

گیارہواں مقام زمان بعض فی رجل الخ امام بخاری کے حنفیوں پر دو اعتراض پھر ان کے جوابوں کے جوابات

 

99

عدم جواز حیلہ اسقاط زکوۃ کی پانچویں دلیل

 

100

پھر اس پر شبہات اور ان کے جوابات

 

100

بارہواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں بھی امام بخاری حنفیوں کے حیلہ اسقاط زکوۃ کا بیان فرماتے ہیں

 

101

باب الحیلہ فی النکاح

 

102

تیرہواں مقام وقال بعض الناس الخ نکاح شغار کی حرمت کا ذکب

 

102

امام بخاری کا دوسرا اعتراض ، تناقس میں قولی الاحناف فی ا لشغار والمنعہ

 

103

امام بخاری کا تیسرا اعتراض

 

104

باب حیلہ فی النکاح متعہ پر دو اغراض

 

105

باب اذا غصب جاریہ الخ حیلہ بیع

 

106

پندرہوان مقام وقال بعض الناس الخ

 

106

حنفیوں کے حیلوں پر اعتراض اورشبہات کے جوابات

 

107

باب فی النکاح حیلہ نکاح کا باین

 

108

سولہواں مقام وقال بعض الناس الخ فقہی حیلہ صحت نکاح بشہادۃ الزور

 

108

قضاء قاضی کے صرف ظاہراً ناقذاً ہونے پر دلائل جمہور اور شبہات اور ان کے جوابات

 

109

قضاء قاضی کے نفاذ ظاہری و باطنی پر دلائل احناف اور ان کے جوابات

 

110

سترہواں مقام وقال بعض الناس الخ فقہی حیلہ صحت نکاح بشہادۃ الزور

 

111

اٹھارہواں مقام وقال بعض الناس الخ اس میں بھی صحت نکاح بشہادۃ الزور کی صورت ہے

 

112

انیسواں مقام باب فی الہیۃ والشفعۃ وقال بعض الناس الخ اس میں دو اشکال ہیں (1) اشکال مخالفت حدیث فی جواز رجوع الہیۃ

 

113

(2) اشکال حیلہ اسقاط زکوۃ بالرجوع

 

114

بیسواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں امام بخاری حنفیوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ شفعہ جواز ثابت کر کے حیلہ سے اس کو رد کرتے ہیں

 

115

شبہات اور ان کے جوابات

 

116

اکیسواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں حیلہ بیع پر امام بخاری اعتراض کرتے ہیں ۔

 

117

بائیسواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں ابطال شفعہ جوار کی تیسری صورت مذکور ہے

 

118

تیئسواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں ابطال شفعہ جوار کی چوتھی صورت مذکور ہے

 

119

امام بخاری کے احناف پر دو اعتراض اعتراض (1) مع شبہات و جوابات

 

120

اعتراض (2) مع شبہات و جوابات

 

121

باب الشہادۃ علی الخط المختوم

 

122

چوبیسواں مقام قال بعض الناس الخ یہاں امام بخاری نے حنفیوں پر دو اعتراض کیے ہیں

 

122

اعتراض (1) تضاد بین الاقوال

 

123

اعتراض (2) تخصیص حدود

 

124

باب ترجمۃ الحکام وھل یجوز ترجمان واحد مسئلہ خلافیہ تعدد ترجمان حکام

 

125

ایک ترجمان کے کافی ہونے پر امام بخاری کے دلائل و شبہات و جوابات

 

126

پچیسواں مقام وقال بعض الناس لا بد للحاکم من مترجمین

 

127

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81566
  • اس ہفتے کے قارئین 115394
  • اس ماہ کے قارئین 1732121
  • کل قارئین111053559
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست