#4941

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 14017

کتاب و سنت کی روشنی میں عمرہ کا طریقہ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1320 (PKR)
(جمعرات 16 نومبر 2017ء) ناشر : دار القدس پبلشرز لاہور

عمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پرسوائے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے کہیں اورادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص لباس میں ادا کی جاتی ہے۔ چونکہ عمرہ ادا کرنا ایک معمول کی عبادت نہیں ہے اس لئے اس کو ادا کرنے کا طریقہ بھی ہر کسی کو معلوم نہیں ہو تا ہے۔ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں۔حج مخصوص دنوں میں ادا کیا جا تا ہے لیکن عمرہ 9ذوالحجہ سے لیکر 13ذوالحجہ تک کے علاوہ پورے سال میں کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ عمرہ کا طریقہ‘‘محمد عظیم حاصلپوری کی ہے۔ جس میں قرآن و سنت کی روشنی میں عمرہ کی اہمیت و فضیلت کو بیان کرتے ہوئے عمرہ کا مختصرو مفصل طریقہ تصویروں کے ساتھ بیان کیا ہے۔تا کہ عمرہ کرنے والے کو عمرہ کی ساری معلومات آسانی سے سمجھ میں آ جائیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کا فائدہ عام کرے اور اس کے اجر سے نوازے۔ آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

عمرو کی فضیلت

10

عمرہ گناہوں کاکفارہ

10

عمرہ فقیری اور گناہوں کاخاتمہ کرتاہے

11

رمضان میں عمرو حج کے برابر

11

عمرے  کی شرائط.....

12

قبولیت کی شرائط

12

عمرہ کے ارکان

13

عمرے کامختصر طریقہ

14

عمرہ کاطریقہ

14

مسنون عمرہ تفصیل کے ساتھ

16

گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھیں

16

سواری پر بیٹھ کر پڑھنے کی دعا

17

ائیرپورٹ

19

احرام باندھے کے مسائل

20

حالت احرام میں ممنوع چیزیں

21

جہاز پر سوار ہونے کی دعا

23

میقات

24

ذوالحلیفہ ،قرن المنازل ، یلملم ، ذات عرق

25

مسنون تلبیہ

27

نشیب وفراز کی دعا

28

جد ہ پہنچ کو پڑھنے کی دعا

29

مسجد حرام میں داخل ہونے کی دعا

30

حج اور عمر ہ کرنے والے کی ہردعا قبول ہوتی ہے

31

منسون طواف

32

ہرچکر میں حجر  اسود کے پاس پڑھنے کی دعا

33

رکن یمانی کا استلام

34

طواف کے متعلق چند مسائل

36

مقام ابراہیم

37

طواف کے بعد مقام ابراہیم پر دورکعتوں میں قراءت

39

آب زم زم پینا

39

دوبارہ حجر اسود کا استلام

40

صفامروہ کی سعی

41

صفا سے مروہ کی طرف

42

دوران سعی پڑھنے کی دعا

43

مروہ پر پہنچ کر

44

صفا، مروہ کےچند مسائل

44

حجامت

45

مسجد حرام سے نکلنے کی دعا

46

گھر یا اپنے ہوٹل میں آکر احرام کھول دیں

47

مقدس مقامات کی زیارت

48

مدینہ منورہ روانگی

49

مسجد نبوی میں داخل ہونے کی دعا

49

مسجد نبوی سے نکلنے کی دعا

50

مسجد نبوی نماز کی فضیلت

51

روضہ رسول اللہ ﷺ کی زیارت کے وقت دورد ابراہیمی پڑھیں

53

زیارت بقیع الغرقد

55

جنت القبیع میں یہ دعا پڑھیں

55

مقدس مقامات کی زیارت

56

مکہ مکرمہ واپسی

58

طواف وداع

59

چند مسنون دعائیں

60

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88021
  • اس ہفتے کے قارئین 121849
  • اس ماہ کے قارئین 1738576
  • کل قارئین111060014
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست