#600

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 23028

کیا یہ بھی حرام ہے ؟

  • صفحات: 46
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1380 (PKR)
(جمعرات 11 نومبر 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

آج لوگوں کے ہاں نیکی اور برائی کے پیمانے بدلتے جا رہے ہیں کتنے ہی ایسے حرام کام ہیں جنہیں گناہ تصور ہی نہیں کیا جاتا اور کتنے ہی ایسے فرائض و احکام ہیں جنہیں چھوڑنے کو معیوب نہیں سمجھا جاتا مثلاً داڑھی منڈوانا، ٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانا، تصویر کشی، تمباکو نوشی، موسیقی و رقص و سرود اور غیر مسلم ممالک کی طرف سفر کرنا وغیرہ۔ زیر نظر کتابچہ انہی مسائل پر  مشتمل مختصر مگر جامع رسالہ ہے۔ جسے شیخ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین نے دو کبار مفتیان شیخ عبدالعزیز بن باز اور شیخ محمد بن صالح العثیمین کے فتاوی اور دروس و نصائح سے ترتیب دیا ہے۔ اسے اردو ددان طبقہ کے لیے مولانا عبداللہ رفیق نے سلیس اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے تاکہ عام لوگ بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

9

موسیقی کا حکم

 

11

موسیقی کی حرمت کے بارے میں سلف صالحین کے کے اقوال

 

13

تصویرکشی کاحکم

 

15

ڈاڑھی مونڈنے کا حکم

 

19

مردوں کے لیے کپڑا لٹکانے کا حکم

 

21

تمباکونوشی کا حکم

 

26

غیرمسلم ممالک کے اطراف سفر اور عقیدہ واخلاق پر اس کا براثر

 

32

سنبھل اے مومن باپ!تیری غیرت کہاں گئی؟

 

40

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39888
  • اس ہفتے کے قارئین 226964
  • اس ماہ کے قارئین 801011
  • کل قارئین110122449
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست