قرآن حکیم‘ رب کائنات کا اپنے بندوں کے نام پیغام عظیم ہے۔ اس کا پڑھنا کارِ ثواب‘ سمجھنا باعث ہدایت اور عمل کرنا ذریعہ نجات ہے۔ ملت اسلامیہ کے زوال وانحطاط کے اسباب میں سے ایک اہم سبب کتاب الٰہی سے اعراض اور پیغام ربانی سے انحراف بھی ہے۔ امت مسلمہ کے عروج واستحکام‘ عظمت رفتہ کی بحالی اور دنیوی واُخروی کامیابی کے لیے قرآنی فہمی انتہائی ضروری ہے۔ ہماری اعتقادی بے راہ روی اور عملی خرابیوں کی بنیادی وجہ بھی قرآنی احکام سے بے خبری‘ الٰہی فرامین سے لا علمی اور آسمانی ہدایت سے بے اعتنائی ہے۔ آج اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ عوام کوقرآنی حقائق ومعارف سے آگاہ کیا جائے۔ زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر تالیف کی گئی ہے۔ اس میں سورۂ یسن کے خطبات کو آسان‘ سادہ اور عام فہم انداز سے بیان کیا گیا ہے اور ہر بات باحوالہ درج کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ حوالہ جات کا خاص اہتمام ہے اور حوالہ ساتھ ہی دے دیا جاتا ہے ۔ یہ کتاب’’ خطبات سورۂ یسن ‘‘ عبد الستار حامد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض مولف |
13 |
انتساب |
15 |
دربار الہیٰ میں دعائیں |
16 |
خطبہ نمبر 1:تعارف وفضائل |
|
تعارف سورۃ یٰسین |
17 |
مضامین سورت یٰسین |
18 |
فضائل سورۃ یٰسین |
20 |
قرآن مجید کادل |
21 |
بخشش ہی بخشش |
23 |
برکات سورۃ یٰسین |
24 |
نبی اکرم ﷺ کی خواہش |
26 |
قریب المرگ پر یٰسین |
28 |
سورت یٰسین کانام |
31 |
یٰسین کےمعافی |
33 |
آپ ﷺ کی قیادت |
36 |
تاثر سورۃ یٰسین |
37 |
خطبہ نمبر 2:قرآن حکیم اوررسالت محمدی ﷺ |
|
حروف مقطعات |
42 |
حروف مقطعات کی وجہ |
43 |
آپ ﷺ کی دلجوئی |
44 |
قسم کےاحکام |
46 |
قرآن سےبےرغبتی |
48 |
حکمت والاقرآن |
50 |
تاثیر قرآن مجید |
51 |
ہماری بدنصیبی |
55 |
نام کےمسلمان |
56 |
قرآن سن کر رونا |
57 |
رسالت محمدی |
59 |
رسالت محمدی کی ابدیت اورعالمگیریت |
61 |
خطبہ نمبر 3:صراط مستقیم |
|
کفار کااعتراض اوراس کاجواب |
63 |
صراط مستقیم کی دعا |
64 |
اللہ تعالیٰ سےمکالمہ |
65 |
مقتدی اورامام |
67 |
صراط مستقیم کی اہمیت |
68 |
صراط مستقیم کیاہے؟ |
70 |
اسلام اورصراط مستقیم |
71 |
تہتر فرقے |
73 |
مذہبی نسبتیں |
74 |
اصحاب حدیث |
75 |
عبادت الہیٰ اورصراط مستقیم |
77 |
انبیاءکرام اورصراط مستقیم |
78 |
صحابہ کرام اورصراط مستقیم |
80 |
صراط مستقیم کےبنیادی اصول |
82 |
عقیدہ توحید |
82 |
اعتصام بحبل اللہ |
83 |
اتباع رسول |
85 |
شیطان کااعلان |
86 |
رحمان کافرمان |
87 |
خطبہ نمبر 4:کفارکی مثال اورآثار واعمال |
|
قرآن نازل کرنےوالا |
89 |
نزول قرآن کامقصد |
90 |
ایک شبہ کاازالہ |
91 |
ایمان نہیں لائیں گے |
93 |
گردنوں میں طوق |
94 |
شان نزول |
94 |
آگے پیچھے دیواریں |
96 |
کافراندھے ہوگئے |
99 |
بےایمان رہیں گے |
101 |
ایک اعتراض کاجواب |
102 |
ہدایت کےاسباب |
103 |
قرآن کی اتباع اوررحمان کاڈر |
105 |
مردوں کازندہ کرنا |
106 |
اعمال وآثار |
108 |
نشانات قدم |
110 |
آثار کاثواب |
112 |
خطبہ نمبر 5:اصحاب القریہ |
|
ربط آیات |
116 |
بستی کانام |
117 |
رسولوں کےنام |
118 |
واقعہ کی تفصیلات |
119 |
بستی والوں کااعتراض |
121 |
بشریت اوررسالت |
122 |
قوم عاد کااعتراض |
124 |
قوم ثمود کااعترض |
126 |
رسولوں کاجواب |
127 |
شرف انسانیت |
128 |
مشرکین مکہ کااعتراض |
131 |
اللہ تعالیٰ کاجواب |
132 |
قبول حق میں رکاوٹ |
133 |
انسانوں کےلیے انسان نبی |
134 |
رسولوں کاکام |
136 |
اہل بستی کی بدشگونی |
137 |
تم خود منحوس ہو |
138 |
بدشگونی کی حقیقت |
139 |
خطبہ نمبر 6:صاحب یٰسین کی استقامت اورشہادت |
|
ربط آیات |
142 |
صاحب یٰسین کاتعارف |
143 |
حبیب کاتعجب |
145 |
بستی والوں کافیصلہ |
146 |
دعوت اہل حدیث |
147 |
حبیب نجار کاکردار |
148 |
حبیب نجار کانعرہ توحید |
150 |
حبیب نجارکی شہادت |
151 |
جناب حبیب کی کوبشارت |
153 |
صاحب یٰسین کی مثا ل |
155 |
حبیب بن زید کی شہادت |
156 |
بستی والوں کی ہلاکت |
157 |
افسوس ان بندوں پر |
158 |
مشرکین مکہ کو ڈانٹ |
161 |
خطبہ نمبر 7:قدرت کی نشانیاں |
|
تمہید کلمات |
164 |
پہلی نشانی |
165 |
دوسری نشانی |
167 |
تیسری نشانی |
170 |
معبود ان باطلہ کی بےبسی |
171 |
چوتھی نشانی |
171 |
پانچویں نشانی |
173 |
شب وروزہن کانظام |
176 |
چھٹی نشانی |
177 |
ایک سوال اورجواب |
180 |
آفتاب دلیل توحید |
180 |
ساتویں نشانی |
183 |
آٹھویں نشانی |
185 |
کشتیاں پارکون لگاتاہے |
186 |
خطبہ نمبر 8:قیامت کاحادثہ فاجعہ |
|
ربط آیات |
190 |
ابوجہل کےبیٹے کاقبول اسلام |
191 |
کفارکو نصیحت |
193 |
گناہ گاروں کی تلاش |
195 |
کفارکی روگردانی |
196 |
سرمایہ درانہ ذہنیت |
197 |
تم صریح گمراہ ہو |
199 |
تقسیم رزق کی حکمت |
200 |
قیامت کب آئےگی |
201 |
قیامت کی ہولناکی |
204 |
قیامت کو جھٹلانےوالے |
204 |
سورج اورچاند کی حالت |
205 |
انسانوں کی حالت |
206 |
خطبہ نمبر 9:میدان حشراوراہل جنت |
|
ربط آیات |
209 |
نفخہ ثانیہ |
211 |
ہائے افسوس |
211 |
دربارالہیٰ میں حاضر ی |
213 |
یہی حشر ہے |
215 |
اعمال کی جزاورسزا |
217 |
رب ظلم نہیں کرےگا |
218 |
اہل جنت کامشغلہ |
219 |
جنتیوں کی بیویاں |
221 |
جنتی حورون کاحسن وجمال |
225 |
جنت کےپھل اورمیوے |
226 |
اللہ تعالیٰ کاسلام |
228 |
دیدار الہیٰ |
230 |
خطبہ نمبر 10:مجرمین کی سزا |
|
ربط آیات |
233 |
الگ ہوجاؤ |
234 |
مجرمین کےفرقے |
235 |
مجرموں کی فریاد |
236 |
فریاد کاجواب |
237 |
شیطان کی اطاعت |
238 |
صراط مستقیم |
240 |
شیطان کاگمراہ کرنا |
241 |
جہنم کاوعدہ |
243 |
جہنم کاعذاب |
244 |
اعضاء کی گواہی |
249 |
نبی اکرم کاہنسنا |
251 |
اعضاء سےسوال وجواب |
252 |
اللہ تعالیٰ کی قدرت |
255 |
خطبہ نمبر 11:آخرت اورتوحید کےدلائل |
|
سورۃ یٰسین کاخلاصہ |
259 |
آخرت کی دلیل |
260 |
بچپن جوانی اوربڑھاپا |
261 |
نشان عبرت |
263 |
نبی شاعر نہیں ہوتا |
265 |
کیاشعر کہناجائز ہے |
267 |
شاعردربار رسالت |
268 |
مدحت مصطفی ﷺ |
269 |
شعراء صحابہ |
271 |
قرآن مجید اوراشعار |
272 |
نزول قرآن کامقصد |
274 |
توحید کےمزید دلائل |
275 |
جانوروں کےفوائد |
277 |
شکر نہیں کرتے |
278 |
معبودان باطلہ |
280 |
نبی اکرم ﷺ کوتسلی |
280 |
خبطہ نمبر 12:بعثت بعد الموت |
|
آخرت آیات |
285 |
انسان کی پیدائش |
285 |
منکرین آخرت کااعتراض |
289 |
بوسیدہ ہڈیوں کو زندہ کرنا |
290 |
آخرت کامذاق |
294 |
درختوں سےآگ |
295 |
آسمان وزمین کاخالق |
296 |
ارادہ الہیٰ اورکلمہ کن |
297 |
کن سےمراد |
299 |
وہ سبحان ہے |
300 |
نماز اورسبحان |
302 |
سبحان اللہ |
303 |
سبحان اللہ ،سبحان اللہ |
303 |