شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعت اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔عربی زبان سیکھنے کےلیے نحو وصرف کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔فن صرف علم نحو ہی کی ایک شاخ ہے شروع میں اس کے مسائل نحو کے تحت ہی بیان کیےجاتے تھے معاذ بن مسلم ہرّاء یاابو عثمان بکر بن محمدمزنی نے علم صرف کو علم النحو سے الگ کرکے مستقل فن کی حیثیت مرتب ومدون کیا۔ صرف ونحوصرف کی کتابوں کی تدوین وتصنیف میں علماء عرب کےساتھ ساتھ عجمی علماء بھی پیش پیش رہے ۔مدارس میں پڑھنے والے طلباء صرف گردانیں یاد کرنے کےلیے ابواب الصرف کتاب پڑھتے ہیں بعض کتب میں مصادر کاترجمہ فارسی زبان میں ہے چونکہ اب فارسی زبان کی طرف قوم کا رجحان بہت کم ہوگیا ہے لہذا طلباء کے لیے معانی میں مشکل ہوتی ہے ۔ بعض کتب میں لازم کے ابواب کی مجہول گرادنوں کی متعدی باب کی مانند لکھ دیاگیا ہے جو کہ صرفی طور غلط ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ خاصیات ابواب الصرف ‘‘ مجلس المدینۃ العلمیۃ کی پیش کش ہے۔ جس میں انہوں نے طلباء کی سہولت وبہتری کےلیے تمام ابواب کی خاصیات کو معانی کے ساتھ مختلف اسباق کی صورت میں بیان کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے طلبہ وطالبات دینیہ کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
10 |
سبق نمبر(1) |
13 |
ابتدائی واجب الحفظ باتیں |
13 |
سبق نمبر(2) |
27 |
باب ضرب یضرب کی خاصیات |
27 |
سبق نمبر(3) |
34 |
باب نصرینصرکی خاصیات |
34 |
سبق نمبر4 |
41 |
باب فتح یفتح کی خاصیات |
41 |
سبق نمبر5 |
45 |
باب سمع یسمع کی خاصیات |
45 |
سبق نمبر6 |
51 |
باب کرم یکرم کی خاصیات |
51 |
سبق نمبر7 |
59 |
ثلاثی مزیدفیہ بےہمزہ وصل کی خاصیات |
59 |
باب افعال کی خاصیات |
59 |
سبق نمبر8 |
71 |
باب تفعیل کی خاصیات |
71 |
سبق نمبر9 |
78 |
باب مفاعلۃ کی خاصیات |
78 |
سبق نمبر10 |
81 |
باب تفعل کی خاصیات |
81 |
سبق نمبر11 |
88 |
باب تفاعل کی خاصیات |
88 |
سبق نمبر12 |
93 |
باب افتعال کی خاصیات |
93 |
سبق نمبر13 |
98 |
باب استفعال کی خاصیات |
98 |
سبق نمبر14 |
102 |
باب انفعال کی خاصیات |
102 |
سبق نمبر15 |
105 |
باب افعلال وافعیلال کی خاصیات |
105 |
سبق نمبر16 |
107 |
باب افعیعال کی خاصیات |
107 |
سبق نمبر17 |
109 |
باب افعوال کی خاصیات |
109 |
سبق نمبر18 |
111 |
رباعی ابواب کی خاصیات |
111 |
رباعی مجردکی خاصیات |
111 |
سبق نمبر19 |
116 |
باب تفعلل کی خاصیات |
116 |
سبق نمبر20 |
118 |
باب افعلال کی خاصیات |
118 |
باب نمبر21 |
120 |
باب افعنلال کی خاصیات |
120 |
سبق نمبر22 |
122 |
ملحق بفعللۃ کی خاصیات |
122 |
سبق نمبر23 |
126 |
ملحق بتدحرج کی خاصیات |
126 |
نقشہ جات |
128 |