#5410

مصنف : عباس

مشاہدات : 4891

کلمہ شہادت

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2200 (PKR)
(جمعرات 03 مئی 2018ء) ناشر : نا معلوم

لہ تعالیٰ ہمارا رب اور الٰہ ہے وہی ہمارا خالق وحاکم ہے‘ ہم اس کی مخلوق ہیں اور اسی کے محکوم ہیں‘ دین وقانون صرف اسی کا مانا جائے گا‘ عبادت واطاعت صرف اسی کا حق ہے‘ یہی ہمارا مقصدِ زندگی ہے اور اسی حوالہ سے ہماری آزمائش ہے‘ اس مقصد کے حصول کی خاطر ہمیں عارضی طور پر دنیا میں بھیجا گیا ہے پھر وہ ہمیں موت دے گا اور ہم اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے پھر وہ ہم سے باز پرس کرے گا اور اس کے مطابق ہمیں انجام تک پہنچائے گا۔اللہ رب العزت نے دین اسلام کو ہی پسند فرمایا ہے اور اسی پر چلنے اور عمل کرنے کی تلقین کی گئی ہے‘ دین اسلام کے تین بنیادی اصول ہیں: توحید‘ رسالت اور آخرت۔ اور فرمان نبویﷺ کے مطابق پانچ ارکان اسلام ہیں ان میں سے پہلا کلمۂ شہادت ہے اور اسلام میں داخلے کی اولین شرط ہے اور کلمۂ شہادت کو شعور واعتقاد کے ساتھ پڑھنا اور عمل کرنا ضروری ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص کلمۂ شہادت کے حوالے سے ہے جس میں کلمۂ شہادت کی اہمیت‘ اس کی شرائط اور اس کے اجزاء کی مکمل تفصیل بیان کی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ کلمہ شہادت ‘‘عباس صاحب کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

کلمہ شہادت

11

کلمہ شہادت کی اہمیت  اورفضیلت

12

کلمہ شہادت کی شرطیں

14

حصہ اول:اشهدان لااله الاالله وحده لاشريك له

23

لاالہ الااللہ کی وضاحت

25

کلمہ توحیدکےارکان

31

الہ کےاوصاف

32

الہ‘‘صرف اللہ تعالیٰ ہے

34

الٰہ‘‘صرف خالق ہےمخلوق نہیں

35

الوہیت کےتقاضے

39

توحید

48

حاکمیت

51

دین

53

عبادت

57

دعاوپکار

73

جہاد

77

حصہ دوم:واشهدان محمدعبده ورسوله

79

رسالت

83

رسولوں پرایمان

86

سیدنامحمدﷺ  پرایمان

88

تاجدارمدینہ محمدﷺکی رسالت پردلائل

88

امام الانبیاءمحمدﷺ کاشجرہ نسب

96

امام الانبیاءمحمدﷺکی رسالت کی خصوصیات

97

افضل البشرمحمدﷺکی عظمت

98

مقصدرسالت

102

سیدکائنات محمدﷺکی بعثت کےدواہم مقاصد

124

دعوت توحیداورشرک کی مذمت

124

مکارم اخلاق کی تکمیل

135

امام اعظم محمدﷺپرایمان لانےکےتقاضے

138

آپﷺکی اطاعت واتباع

138

آپﷺ کاادب واحترام

141

آپﷺسےمحبت

142

آپﷺکی آل سےمحبت

143

آپﷺ پرصلوۃ وسلام

146

آپﷺ سےہماراتعلق

147

کلمہ شہادت کےمخالف عقائد

149

کلمہ شہادت سےمتعلقہ سوالات اورانکےجوابات

157

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53665
  • اس ہفتے کے قارئین 240741
  • اس ماہ کے قارئین 814788
  • کل قارئین110136226
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست