#5179

مصنف : سلیمان بن صالح الخراشی

مشاہدات : 7024

جنت میں خواتین کے لیے انعامات

  • صفحات: 35
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 700 (PKR)
(بدھ 31 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اللہ رب العزت نے ہمیں پیدا کرنے کے بعد ہمارے لیے دنیا  میں استعمال کے لیے بہت سی نعمتوں کو پیدا فرمایا ‘ یہ دنیا اگرچہ بظاہر بڑی خوشنما اور طرح طرح کی نعمتوں سے مزین ہے‘ مگر یہ اس قابل نہیں کہ جنت کی نعمتوں سے اس کا تقابل کیا جائے۔ کیونکہ دنیا کی خوبصورتی اور زیبائش و آرائش اس لیے ہے کہ ہم نے جنت کا نظارہ نہیں کیا۔اگر دنیا میں جنت کے نظارے کا کوئی امکان ہوتا تو اسے دیکھ لینے کے بعد کوئی بھی دنیا کو قابل التفات نہ سمجھتا۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں   عورتوں کے لیے جنت میں کیا کیا انعامات ہوں گے کو بیان کیا گیا ہے اور صحیح دلائل اور علمائے کرام  کے اقوال کی توثیق بھی کی ہے اور مستورات کی طرف سے آنے والے سوالات کو تفصیل کے ساتھ اور با حوالہ طریقے سے بیان کرنے کی جستجو کی گئی ہے اور  اسلوب عام فہم لیا گیا  ہے  اور جنت کے احوال کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے تاکہ جنت کا شوق  بڑھے۔ یہ کتاب’’ جنت میں خواتین کے لئے انعامات ‘‘  سلیمان بن صالح الخرشی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

مستورات کے سوالات

9

جنت کا شوق

9

جنت مرد و عورت ہر دو کے لیے

12

زیادہ کرید نہ کریں

14

خواتین کے شوہروں کا تذکرہ صراحتا کیوں نہیں

15

عورت کی چھ حالتیں

17

ایک اشکال

20

جنت میں عورتوں کی کثرت

21

بڑھاپے کا خاتمہ

23

حوروں سے بھی زیادہ حسین

24

عورتوں کی عزت و عصمت

24

جنت کی تلاش

24

خواتین محتاط رہیں

25

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89228
  • اس ہفتے کے قارئین 301983
  • اس ماہ کے قارئین 89228
  • کل قارئین113981228
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست