#3655

مصنف : عبد الوہاب حجازی

مشاہدات : 8011

اسلامی تربیت

  • صفحات: 368
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14720 (PKR)
(ہفتہ 02 اپریل 2016ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

اسلام میں تربیتی احکام انسانی فطرت کے تمام امور کو شامل ہیں ،اسلام ان تمام چیزوں پر جو فطرت انسان سے جنم لیتی ہیں خاص توجہ رکھتاہے ان امور کا انسان اور اس کی زندگی کے حقائق پر مثبت اثر پڑتاہے جس کی نظیر کسی اور مذہب میں نہیں دیکھی جاسکتی۔ اسلامی تعلیم و تربیت کا ایک عدیم المثال نمونہ صدر اسلام کی مسلمان قوم ہے جو گمراہی وجھالت کی کھائیوں سے نکل کر کمال کی اعلی منازل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی تھی اسلام سے پہلے اس کا کام آپس میں جنگ و قتال  کےعلاوہ کچھ بھی نہ تھا  اسی قوم نے اسلامی تربیت  کے زیر اثر ایسی عظیم تہذیب وتمدن کی بنیاد رکھی جو بہت کم مدت میں ساری دنیا پر چھا گئي اوراخلاق و انسانی اقدار کے لحاظ سے ایسا نمونہ عمل بن گئی جو نہ اس سے پہلے دیکھا گيا تھا نہ اس کے بعد  اسلامی طریقہ تربیت انسانی خلقت و فطرت کے تمام تر تقاضوں کو پورا کرنے سے عبارت ہے اسلام انسان کی کسی بھی ضرورت سے غفلت نہیں کرتاہے، اس کے جسم عقل نفسیات معنویات و مادیات یعنی حیات کے تمام شعبوں پر بھر پور توجہ رکھتاہے، اسلامی تربیت کے بارے میں رسول اسلام صلی اللہ وعلیہ وسلم کا یہ ارشاد گرامی ہی کافی ہے کہ آپ ﷺ فرماتے ہیں مجھے مکارم اخلاق کو کمال تک پہنچانے کے لیے بھیجا گیا ہے (مسند احمد) زیر تبصرہ کتاب ’’اسلامی تربیت‘‘محترم عبد الوہاب حجازی کی  تصنیف کردا ہے جس میں انہوں نے تربیت اولاد کے موضوع کو  تفصیلا  بیان کیا ہے، اور  اولاد کی تربیت میں والدین کی ذمہ داریوں کو بھی بیان کیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین (شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

فہر ست

3

تقدیم اشاعت ثانی

9

تقدیم اشاعت اول

11

فصل اول

(مدرسہ سے پہلے کادور 1تا5سال )

21

تربیت کامفہوم

23

والدین اورتربیت

24

فطرت کاتعاون

25

محبت کی دور رس تاثیر

25

نوزائیدہ بچہ اور مربی

30

کھجور چباکر منہ میں دینا

32

بچے کاسر منڈوانا

33

بچے کانام

34

پسندید ہ نام

35

ناپسندیدہ نام

36

گھر ایک تربیت گاہ

40

پر سکون ماحول

41

اقرباءکے خوشگوار تعلقات

43

جسمانی تربیت

51

تربیت میں پیار کی تاثیر

48

اصول حفظان صحت

51

خوشگوار آب وہوا

52

کھانے پینے کے اصول

54

پابندی غسل

58

نظافت وصفائی کی پابندی

59

نیند

62

حفظان چشم

64

کھیل کو د

66

روشنی

68

چھینک اور جمائی

70

مسواک

72

موزوں غذا

73

بیماریوں سے حفاظت

77

لباس

78

فرحت وشادمانی

82

ایمانی اخلاقی اور نفساتی تربیت

84

ہربچے کی فطرت اسلام ہے

84

کچھ مربی سے

86

اسلامی معاشرہ

93

مربی بچے کو اپنے سے مربوط رکھے

97

سب سے پہلے بچے کو کلمہ توحید سکھائیے

98

تیمن اور تسمیہ

102

کہانیاں سنانا

103

خوشگوار تجربات وابستہ کیجیے

109

پیشاب اور پاخانہ کے آداب

111

سلام وکلام

114

ملنا جلنا

119

عادتوں سے تربیت

121

بڑوں کاادب

124

شرم

126

ڈر

128

غصہ

132

حسد

134

احساس کمتر ی

135

خلاکو پر کیجے

139

تقوی

141

رحم

142

اخوت

144

ایثار

145

عفوودر گذر

147

جرات وبے خوفی

150

فصل دوم

(مدرسے کادور (6سے 14سال تک )

153

ایک مشورہ

155

تعلیم اورتربیت

157

اچھااستاد

161

رسول اکرم کی تربیت کے چندنمونے

163

بچیوں کی تعلیم وتربیت

169

قرابت مندوں کے حقوق

142

پڑوسی کے حقوق

174

والدین کاادب

176

اچھے ہم جولی

179

بچوں میں بگاڑ کیوں آتاہے

182

طلباء سے برتاؤ

185

آداب مجلس

187

آداب ظرافت ومزاح

190

استاو کے حقوق

193

بڑوں کے حقوق

195

جھوٹ بولنے سے روکنا

196

چور ی

199

گالی گلوچ

201

بے جاعیش وتنعم

203

موسیقی او رفحش گیتوں سے پرہیز

205

راستے کے آداب

208

حلال وحرام کی تعلیم

210

نماز کی تربیت

211

حب رسول وتلاوت قرآن

212

گھر ،مسجد اورمدرسہ میں تعاون پیدا کیجے

213

بچے کے فطر ی رجحان کالحاظ

216

غیروں کی پیروی

218

مفید ثقافتی وسائل

221

اعتقادات وتوہمات کی اصلاح

223

مشاہدہ فطرت کی ترغیب

227

بچہ او راس کی قوت یادداشت

231

تادیب اور سزا کے تربیتی اصول

233

ریاضت اور بہادر ی کے کھیل

237

برے کھیل

240

فصل سوم

دور شباب تک (15سے 25سال تک )

243

دائمی خوف خدا

245

حیا ءشرم

247

مخلوط تعلیم

249

اجازت طلب کرنا

252

جائز آزادی

255

خدمت خلق

258

مثالی شخصیت ،مثالی کردار

260

محسن انسانیت کی مثالی شخصیت اور مثالی کردارسے صحابہ کاتعلق نوجوانوں کے لئے مثال ہے

275

شوق جہاد

283

یقین محکم

292

پاکبازی

294

مربی خود کو مثالی بنائے

297

دلپد یر نصیحت

299

احوال وکردار پر مسلسل نظر رکھے

305

گہر یوابستگی

307

شرسے ڈرانا

316

دل کے آواز اخلاق کافطر سرچشمہ ہے

318

اللہ کے لیے محبت اللہ کے لیے عداوت

320

میانہ روی

232

ریاءنمود

325

باہمی روابط کے اصول

335

غیر مسلموں سے روابط کے اصول

335

اہل کتاب کے ساتھ اسلام کی مخصوص روااداری

339

مثالی ازداواج اور تربیت

243

جائز کسب

349

اسلام اور تجارت

354

خدمت دین اور اجرت

359

اسلامی او رغیر اسلامی نظام وتربیت کاموازنہ

364

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57364
  • اس ہفتے کے قارئین 586506
  • اس ماہ کے قارئین 373751
  • کل قارئین114265751
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست