عصر میں اکثر مسلمانوں کو دیکھا جاتا ہےکہ وہ اپنی رسومِ اختراعیہ کے اس قدر پابند ہیں کہ فرض وواجب کےکی ادائیگی چھوڑ دیتے ہیں مگر ان رسم ورواج کوپورے کرنے میں رائی برابر بھی کمی نہیں آنے دیتے۔اور ان کی بدولت طرح طرح کی پریشانی اور تنگ دستی اور مصیبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں او ردین ودنیا دونوں کھو دیتے ہیں۔اور چونکہ رسم ورواج عام ہے اس لیے ان کی برائی بھی دل میں بس برائے نام ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب مولانا اشرف علی تھانوی کی تصنیف ہے جس میں انہو ں نے برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں میں عبادت سمجھ کر کی جانے والی بدعات ورسومات کوبیان کیا ہے جن کا دین حق سے کوئی تعلق نہیں۔مولانا صاحب نے رسومات کی خرابیوں اور قباحتوں کوخوب واضح کیا ہے ۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر لاجواب کتاب ہے ۔اللہ اس کتاب کو رسومات کے خاتمے کا ذریعہ بنائے (آمین ) (م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
5 |
پہلا باب |
|
|
پہلی فصل ناچ و گانا |
|
7 |
دوسری فصل شطرنج و گنجفہ |
|
16 |
تیسری فصل آتش بازی |
|
24 |
چوتھی فصل ڈاڑھی منڈوانا یا کتروانا |
|
26 |
پانچویں فصل سیاہ خضاب |
|
29 |
چھٹی فصل ڈاڑھی چڑھانا |
|
32 |
ساتویں فصل انگریزی ہال |
|
33 |
آٹھویں فصل ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکانا |
|
34 |
نویں فصل کتا یا تصویر رکھنا |
|
36 |
دسویں فصل غیر مذہب والوں کی وضع اختیار کرنا |
|
40 |
دوسرا باب |
|
|
پہلی فصل پیدائش اولاد |
|
46 |
دوسری فصل عقیقہ |
|
53 |
تیسری فصل بچہ کی تعلیم |
|
56 |
چوتھی فصل ختنہ |
|
58 |
پانچویں فصل منگنی |
|
61 |
چھٹی فصل رسوم نکاح |
|
65 |
ساتویں فصل حجاب کے مسائل |
|
125 |
آٹھویں فصل انگریزی تعلیم |
|
126 |
نویں فصل حق تصنیف بیچنا |
|
128 |
دسویں فصل کھیل تماشا بیچنا |
|
129 |
تیسرا باب |
|
|
پہلی فصل جن رسوم کو عبادت جان کر کیا جائے |
|
130 |
دوسری فصل اولیاء اللہ کا عرس و فاتحہ |
|
134 |
تیسری فصل شب برات کا حلوہ |
|
157 |
چوتھی فصل مرنے کے بعد کی رسمیں |
|
166 |
پانچویں فصل رمضان المبارک کی رسمیں |
|
174 |
چھٹی فصل عورتوں کو غیر محرم سے قرآن سننا |
|
180 |
ساتویں فصل مساجد کے لیے چندہ جمع کرنا |
|
181 |
آٹھویں فصل طالب علم کی دستار بندی |
|
183 |
نویں فصل تبرکات کی زیارت |
|
184 |
دسویں فصل مسجد کی زینت |
|
185 |
ضمیمہ |
|
188 |